Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2006

اكستان

49 - 64
قسط  :  ١ 
ندوة العلماء لکھنؤ انڈیا سے حضرت مولانا سیّد محمودحسن حسنی صاحب ندوی مدظلہم(نائب مدیر   ماہنامہ تعمیر حیات) کی پاکستان آمد ہوئی، اس موقع پر ٢ مئی کو جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ بھی تشریف لائے اپنی اس آمد پر جامعہ مدنیہ جدید کے اساتذہ کرام اور طلباء سے مفصل خطاب فرمایا۔اُن کے قیمتی بیان کا متن قارئین ِکرام کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔(ادارہ)
اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت
(  حضرت مولانا سید محمود حسن حسنی صاحب ندوی مدظلہم  )
	بزرگانِ محترم بھائیو! اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہمیں اور آپ کو دین کی خدمت پر یہاں اکٹھا کیا، یہ اُس کا احسان اور انعام ہے ہم پر بھی اور آپ پر بھی۔ آپ ایسے علمائ، اتقیاء سے بار بار نصیحتیں لے رہے ہیں۔ اِن سے ہمیں خود نصیحت لینی چاہیے اور استفادہ کرنا چاہیے۔ جب ہم یہاں پر آہی گئے تھے تو ہمیں یہ کرنا چاہیے تھا کہ اساتذہ اہل اللہ کی خدمت میں بیٹھتا، اُن کے دروس میں بیٹھ کرکے استفادہ علمی و رُوحانی کرتا۔ لیکن میں نہیں کہہ سکتا کہ میری بد نصیبی تھی اس لیے کہ مومن حقیقت میں بدنصیب نہیں ہوتا۔ مومن سعید ہوتا ہے شقی نہیں ہوتا۔ یہ تو ہم نہیں کہہ سکتے لیکن بہرحال حرمان ِنصیبی تھی کہ میں حاضر نہیں ہوسکا اور اب مجھے ایک اور گستاخی کرنی پڑ رہی ہے  کہ میں اِن حضرات کے سامنے اسٹیج پر بیٹھا ہوں اور یہ جرأت کررہا ہوں کہ اُن کے سامنے آپ کے سامنے کچھ   باتیں عرض کروں۔ 
	ہم اور آپ سب طالب علم ہیں۔ آپ بھی طالب علم ہیں ہم بھی طالب علم ہیں۔ آپ کے اساتذہ جو ہیں وہ بھی طالب علم ہیں ۔فرق یہ ہے کہ وہ طالب علم کے ساتھ معلم بھی ہیں۔ صحابہ کرام ایسے ہی ہوا کرتے تھے۔ وہ بیک وقت متعلم بھی ہوتے تھے معلم بھی ہوتے تھے ۔ایک ہی وقت وہ سیکھ رہے ہوتے تھے اور سکھارہے ہوتے تھے۔ صحابہ کرام سے ہمیں یہی چیز ملتی ہے۔ حضور پاک  ۖ  نے جس جماعت کی تربیت فرمائی اُس سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ ہمیں ہر وقت ہر زمانے میں طالب علم بھی رہنا ہے، معلم بھی رہنا ہے۔ ہمیں سیکھتے بھی رہنا ہے اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 2 1
3 درس حدیث 4 1
4 امام بخاری اور کوفہ : 5 3
5 امام اعظم کی اخذ کردہ قراء ت : 5 3
6 قرا ئٰ ت ِمتواترہ اور کوفہ : 5 3
7 فقہ حنفی کی بنیاد : 5 3
8 امام شافعی کے قول ِقدیم اور قول ِجدید کی وجہ : 6 3
9 حضرت سعد اور شان ِصدیقیت ........ صدیقیت کا مطلب : 6 3
10 مثال سے وضاحت : 7 3
11 شیطان کا انسانی صورت میں ظاہر ہونا اور حضرت یمان کی شہادت : 7 3
12 کوفہ اور حضرت سلمان : 8 3
13 اپنی نہیں دُوسرے کی تعریف : 9 3
14 محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ کا اِرسال کردہ جواب 10 1
15 ضمیمہ نمبر ١ ........ یزید اور شراب 12 14
16 مدینہ اور اہل ِشام : 14 14
17 ضمیمہ نمبر ٢ ........ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بِسَیْفِ جَدِّہِ 16 14
18 ضمیمہ نمبر ٣ ......... بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما 20 14
19 لوٹ اور قتل عام : 23 14
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
21 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 31 1
22 گستاخ یہودی عورت کا انجام : 31 21
23 گستاخ رسول ...... ابن ِخطل کا قتل : 31 21
24 راج پال ہندو کی توہین ِرسالت : 32 21
25 غازی عبد العزیز : 33 21
26 غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ : 33 21
27 غازی محمد صدیق شہید : 41 21
28 غازی عبد اللہ شہید : 42 21
29 غازی عبد الرشید شہید : 42 21
30 راہِ عمل : 43 21
31 وفیات 44 1
32 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 45 1
33 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 45 32
34 حب ِجاہ کا مرض : 45 32
35 تصنع و تکلف و ریاکاری : 46 32
36 یک اور مرض : 47 32
37 نبوی لیل ونہار 48 1
38 آنحضرت ۖ کی خصالِ حمیدہ اجا زت ِداخلہ کے بارے میں : 48 37
39 اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت 49 1
40 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
41 تین قسم کے لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہنستے ہیں : 52 40
42 حضرت ابوہریرہ کو تین باتوں کی وصیت : 52 40
43 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 53 20
44 غازی عامر چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر چیمہ کاانوار مدینہ کے لیے خصوصی انٹرویو 54 1
45 سفرنامہ'' اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس'' 59 1
46 دینی مسائل 60 1
47 ( عیدین کی نماز کا بیان ) 60 46
48 عید کے دن مسنون چیزیں : 60 46
49 اخبار الجامعہ 62 1
50 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 63 45
51 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 64 45
Flag Counter