Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2006

اكستان

64 - 64
ملحقہ مکانات کی چھت پر جاگرا  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ خدا کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ البتہ 60100کے وسیع و عریض سائبان کی تباہی سے بہت بڑا مالی نقصان ہوگیا۔ اس کے سائے میں چار سو طلباء بیک وقت بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے۔ اس کی تباہی کی وجہ سے پہلے کی طرح پھر طلباء کو دھوپ، بارش اور سردی میں کھلے آسمان تلے کھانا کھانا پڑرہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ہونے والے اِس نقصان کی تلافی فرمائے۔ آمین۔ 
بقیہ  :   سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل   کانفرنس ''
 کے شدید اصرار پر اُن کے گھر تخت بھائی جانا ہوا۔ وہاں ہی مغرب اور عشاء کی نماز ادا کی او ررات کا کھانا کھایا۔  بعد ازاں سخاکوٹ تقریباً رات 10-30  واپسی ہوئی۔ پیر کے دن ایک بجے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے اور وہاں سے'' مری'' میں جناب حاجی شعیب صاحب کی قیام گاہ پہنچے اور ایک دن قبل ان کے صاحبزادے مولانا محمدقاسم صاحب کی ہونے والی شادی کی مبارکباد دی۔رات کا قیام حاجی صاحب کے یہاں ہوا۔ منگل کی صبح ناشتہ کے بعد واپس اسلام آباد جناب محمد یوسف صاحب کاکاخیل کے یہاں آئے۔ وہاں پر کچھ دیر ٹھیرنے کے بعد ہم بذریعہ موٹروے لاہور کے لیے روانہ ہوئے اور رات سوا تین بجے بخیریت لاہور پہنچے۔ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣)  کتب خانہ اور کتابیں (٤)  پانی کی ٹنکی
	ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے  (ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 2 1
3 درس حدیث 4 1
4 امام بخاری اور کوفہ : 5 3
5 امام اعظم کی اخذ کردہ قراء ت : 5 3
6 قرا ئٰ ت ِمتواترہ اور کوفہ : 5 3
7 فقہ حنفی کی بنیاد : 5 3
8 امام شافعی کے قول ِقدیم اور قول ِجدید کی وجہ : 6 3
9 حضرت سعد اور شان ِصدیقیت ........ صدیقیت کا مطلب : 6 3
10 مثال سے وضاحت : 7 3
11 شیطان کا انسانی صورت میں ظاہر ہونا اور حضرت یمان کی شہادت : 7 3
12 کوفہ اور حضرت سلمان : 8 3
13 اپنی نہیں دُوسرے کی تعریف : 9 3
14 محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ کا اِرسال کردہ جواب 10 1
15 ضمیمہ نمبر ١ ........ یزید اور شراب 12 14
16 مدینہ اور اہل ِشام : 14 14
17 ضمیمہ نمبر ٢ ........ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بِسَیْفِ جَدِّہِ 16 14
18 ضمیمہ نمبر ٣ ......... بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما 20 14
19 لوٹ اور قتل عام : 23 14
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
21 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 31 1
22 گستاخ یہودی عورت کا انجام : 31 21
23 گستاخ رسول ...... ابن ِخطل کا قتل : 31 21
24 راج پال ہندو کی توہین ِرسالت : 32 21
25 غازی عبد العزیز : 33 21
26 غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ : 33 21
27 غازی محمد صدیق شہید : 41 21
28 غازی عبد اللہ شہید : 42 21
29 غازی عبد الرشید شہید : 42 21
30 راہِ عمل : 43 21
31 وفیات 44 1
32 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 45 1
33 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 45 32
34 حب ِجاہ کا مرض : 45 32
35 تصنع و تکلف و ریاکاری : 46 32
36 یک اور مرض : 47 32
37 نبوی لیل ونہار 48 1
38 آنحضرت ۖ کی خصالِ حمیدہ اجا زت ِداخلہ کے بارے میں : 48 37
39 اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت 49 1
40 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
41 تین قسم کے لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہنستے ہیں : 52 40
42 حضرت ابوہریرہ کو تین باتوں کی وصیت : 52 40
43 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 53 20
44 غازی عامر چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر چیمہ کاانوار مدینہ کے لیے خصوصی انٹرویو 54 1
45 سفرنامہ'' اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس'' 59 1
46 دینی مسائل 60 1
47 ( عیدین کی نماز کا بیان ) 60 46
48 عید کے دن مسنون چیزیں : 60 46
49 اخبار الجامعہ 62 1
50 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 63 45
51 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 64 45
Flag Counter