Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2006

اكستان

43 - 64
اہِ عشق رسول میں اپنی جان نثار کرکے بارگاہِ نبوت میں سرخرو اور سرفراز ہوا۔ (راج پال سے یہاں تک تمام واقعات ناموس ِرسالت  ۖ   اور قانون توہین ِرسالت سے بعد ترمیم اخذ کیے ہیں) 
راہِ عمل  :
	خلاصہ یہ کہ ڈنمارک اور یورپین ممالک میں جن لوگوں نے سرکارِ دوعالم  ۖ  کے گستاخانہ خاکے بنائے اور شائع کیے ہیں وہ سخت گناہ گار اور سنگین جرم کے مرتکب ہیں۔ قرآن و سنت کی روشنی میں ا گر وہ توبہ نہ کریں تو اُن کو قتل کرنا جائز ہے اور اُن کو قتل کرنا اصلاً تو حکومت کا کام ہے لیکن اگر کوئی مسلمان اُن کو قتل کرے گا تووہ بڑے اجر و ثواب کا مستحق ہوگا۔ تاہم اُن کو قتل کرنا ہر شخص کے اختیار میں نہیں۔ ہاں درج ذیل کام اختیار میں ہیں اس لیے اُن کو کرنا چاہیے  :
	-1  غیرت ایمانی کے تقاضے کے مطابق اُن کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا۔ 
	-2  اُن کے خلاف پر امن احتجاج کرنا۔ 
	-3  دوسروں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے سے مکمل اجتناب کرنا۔ 
	مذکورہ اُمور میں سب سے مؤثر اُن کا اقتصادی بائیکاٹ ہے۔ اگر تمام مسلمان مل کر اُن کی مصنوعات کو خریدنا، بیچنا اور استعمال کرنا چھوڑدیں تو کچھ ہی عرصہ میں اُن کو دن میں رات کے تارے نظر آجائیں گے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ آئندہ وہ ایسی گستاخی کا ارتکاب نہ کریں گے۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو عمل کی توفیق دے۔ آمین ۔ واللّٰہ الموفق والمعین آمین وصلی اللّٰہ تعالٰی علی النبی الکریم محمد واٰلہ واصحابہ اجمعین الٰی یوم الدین ۔
بندہ عبد الرئوف سکھروی 	خادم دار الافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی	١١صفر المظفر ١٤٢٧ھ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 2 1
3 درس حدیث 4 1
4 امام بخاری اور کوفہ : 5 3
5 امام اعظم کی اخذ کردہ قراء ت : 5 3
6 قرا ئٰ ت ِمتواترہ اور کوفہ : 5 3
7 فقہ حنفی کی بنیاد : 5 3
8 امام شافعی کے قول ِقدیم اور قول ِجدید کی وجہ : 6 3
9 حضرت سعد اور شان ِصدیقیت ........ صدیقیت کا مطلب : 6 3
10 مثال سے وضاحت : 7 3
11 شیطان کا انسانی صورت میں ظاہر ہونا اور حضرت یمان کی شہادت : 7 3
12 کوفہ اور حضرت سلمان : 8 3
13 اپنی نہیں دُوسرے کی تعریف : 9 3
14 محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ کا اِرسال کردہ جواب 10 1
15 ضمیمہ نمبر ١ ........ یزید اور شراب 12 14
16 مدینہ اور اہل ِشام : 14 14
17 ضمیمہ نمبر ٢ ........ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بِسَیْفِ جَدِّہِ 16 14
18 ضمیمہ نمبر ٣ ......... بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما 20 14
19 لوٹ اور قتل عام : 23 14
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
21 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 31 1
22 گستاخ یہودی عورت کا انجام : 31 21
23 گستاخ رسول ...... ابن ِخطل کا قتل : 31 21
24 راج پال ہندو کی توہین ِرسالت : 32 21
25 غازی عبد العزیز : 33 21
26 غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ : 33 21
27 غازی محمد صدیق شہید : 41 21
28 غازی عبد اللہ شہید : 42 21
29 غازی عبد الرشید شہید : 42 21
30 راہِ عمل : 43 21
31 وفیات 44 1
32 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 45 1
33 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 45 32
34 حب ِجاہ کا مرض : 45 32
35 تصنع و تکلف و ریاکاری : 46 32
36 یک اور مرض : 47 32
37 نبوی لیل ونہار 48 1
38 آنحضرت ۖ کی خصالِ حمیدہ اجا زت ِداخلہ کے بارے میں : 48 37
39 اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت 49 1
40 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
41 تین قسم کے لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہنستے ہیں : 52 40
42 حضرت ابوہریرہ کو تین باتوں کی وصیت : 52 40
43 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 53 20
44 غازی عامر چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر چیمہ کاانوار مدینہ کے لیے خصوصی انٹرویو 54 1
45 سفرنامہ'' اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس'' 59 1
46 دینی مسائل 60 1
47 ( عیدین کی نماز کا بیان ) 60 46
48 عید کے دن مسنون چیزیں : 60 46
49 اخبار الجامعہ 62 1
50 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 63 45
51 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 64 45
Flag Counter