Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2006

اكستان

56 - 64
ہیں کہ عامر شہید   کا استقبال آقا  ۖ  نے بذات خود کیا ہے۔ بہت لمبا خواب ہے جو میں مختلف صحافیوں کو سنا  چکا ہوں۔ 
	سوال  :  آپ اُمت ِمسلمہ کو کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟ 
	جواب  :  میرا پیغام اور میری اہلیہ جوکہ فالج کی مریضہ ہیں صرف ایک ہی ہے کہ اُمت کے جوان جب بھی کسی شاتم ِرسول  ۖ  کو دیکھیں تو عامر شہید کے نقش ِقدم پر چلتے ہوئے ضرور وَار کریں تاکہ مغرب کو پتا چلے  کہ ہماری دینی حمیت ابھی زندہ ہے۔ 
	سوال  :  کیا اب بھی حکومت کی طرف سے کچھ دبائو ہے؟
	جواب  :  ابھی حکومت کو ہراساں کرنے اور دبائو میں لانے کی کیا ضرورت ہے۔ حکومت نے اپنی بات منوالی ہے عامر کو اُدھر گوجرانوالہ میں دفن کردیا ہے۔ 
	میں نے کہا چلو کوئی بات نہیں وہاں پر بھی تو سنا ہے اُس کے چچا منظور رہتے ہیں اور ساتھ ہی گائوں میں آپ کی دوبیٹیاں گھڑی اعوان میں رہتی ہیں چلو بہنیں اپنے اکلوتے شہید بھائی کی قبر پر آجایا کریں گی اور بھائی عامر کا آبائی علاقہ بھی تو یہی ہے۔ میری بات کو کاٹتے ہوئے بھائی عامر شہید کے چچا منظور بولے بیٹا میری بھتیجیوں کو زبردستی راولپنڈی سے یہاں لایا گیا اور اُن کو بھی ہراساں کیا گیا ۔یہ مسلم ملک ہے کہ ایک شاتم ِرسول پر وار کرنے والے ثانی غازی علم الدین کے بوڑھے والدین اور بہنوں سے یہ سلوک کیا جارہا ہے۔ اب اس کا جواب میرے پاس سوائے خاموشی کے کچھ نہیں تھا، کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد میں نے کہا بزرگو !کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں۔ بولے پوچھو بیٹا کیا پوچھنا چاہتے ہو۔ 
	سوال  :  چچا جان آپ کتنے بھائی ہیں؟ 
	جواب  :  ہم کل پانچ بھائی ہیں :  بشیر چیمہ، منظور چیمہ، اقبال چیمہ (مرحوم) عصمت اللہ چیمہ اور میں۔ ہمارا ایک بھائی اقبال فوت ہوچکا ہے۔ 
	سوال  :  آپ کے بیٹے اور بیٹیاں کتنی ہیں؟ 
	جواب  :  میری تین بیٹیاں اور ایک بیٹا عامر شہید تھے جو اَب میرا ہی نہیں بلکہ پوری اُمت مسلمہ کا فرزند بن چکا ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 2 1
3 درس حدیث 4 1
4 امام بخاری اور کوفہ : 5 3
5 امام اعظم کی اخذ کردہ قراء ت : 5 3
6 قرا ئٰ ت ِمتواترہ اور کوفہ : 5 3
7 فقہ حنفی کی بنیاد : 5 3
8 امام شافعی کے قول ِقدیم اور قول ِجدید کی وجہ : 6 3
9 حضرت سعد اور شان ِصدیقیت ........ صدیقیت کا مطلب : 6 3
10 مثال سے وضاحت : 7 3
11 شیطان کا انسانی صورت میں ظاہر ہونا اور حضرت یمان کی شہادت : 7 3
12 کوفہ اور حضرت سلمان : 8 3
13 اپنی نہیں دُوسرے کی تعریف : 9 3
14 محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ کا اِرسال کردہ جواب 10 1
15 ضمیمہ نمبر ١ ........ یزید اور شراب 12 14
16 مدینہ اور اہل ِشام : 14 14
17 ضمیمہ نمبر ٢ ........ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بِسَیْفِ جَدِّہِ 16 14
18 ضمیمہ نمبر ٣ ......... بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما 20 14
19 لوٹ اور قتل عام : 23 14
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
21 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 31 1
22 گستاخ یہودی عورت کا انجام : 31 21
23 گستاخ رسول ...... ابن ِخطل کا قتل : 31 21
24 راج پال ہندو کی توہین ِرسالت : 32 21
25 غازی عبد العزیز : 33 21
26 غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ : 33 21
27 غازی محمد صدیق شہید : 41 21
28 غازی عبد اللہ شہید : 42 21
29 غازی عبد الرشید شہید : 42 21
30 راہِ عمل : 43 21
31 وفیات 44 1
32 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 45 1
33 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 45 32
34 حب ِجاہ کا مرض : 45 32
35 تصنع و تکلف و ریاکاری : 46 32
36 یک اور مرض : 47 32
37 نبوی لیل ونہار 48 1
38 آنحضرت ۖ کی خصالِ حمیدہ اجا زت ِداخلہ کے بارے میں : 48 37
39 اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت 49 1
40 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
41 تین قسم کے لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہنستے ہیں : 52 40
42 حضرت ابوہریرہ کو تین باتوں کی وصیت : 52 40
43 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 53 20
44 غازی عامر چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر چیمہ کاانوار مدینہ کے لیے خصوصی انٹرویو 54 1
45 سفرنامہ'' اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس'' 59 1
46 دینی مسائل 60 1
47 ( عیدین کی نماز کا بیان ) 60 46
48 عید کے دن مسنون چیزیں : 60 46
49 اخبار الجامعہ 62 1
50 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 63 45
51 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 64 45
Flag Counter