Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2006

اكستان

55 - 64
ڑھے کے چہرہ کی طرف دیکھ رہے تھے۔ چہرہ پر وہی نشان تھا جو اکثر ساجدین کے چہروں پر سجدہ کرنے کی وجہ سے پڑا ہوتا ہے۔ مونچھیں مونڈھی ہوئیں، داڑھی کی سنت ِمبارکہ چہرہ پہ سجائے ہوئے، سر پہ ٹوپی پہنے ہوئے،  سفید پوش بابا اپنے چھوٹے بھائی عصمت اللہ سے یوں گویا ہوئے'' عصمت اللہ کوئی بات نہیں ہمارا انصاف خدا کرے گا'' ۔یہ جملہ دونوں بھائیوں کی ماقبل گفتگو کا حصہ تھا جو میں نہ سمجھ سکا۔ جملہ سن کر مجھ سے خاموش نہ رہا گیا، میں نے پوچھا بزرگو! کیا پریشانی ہے میرے استفسار پر بتایا کہ ہمیں کئی روزتک انتظامیہ کی طرف سے ہراساں کیا گیا۔
 	سوال  :  آپ کو شہادت کی خبر کس نے دی تھی؟ 
	جواب  :  گھڑی اعوان میں عامر شہید کی بہن کو اُس کی کزن نے برلن سے بذریعہ ٹیلی فون خبردی جو بعد میںبیٹیوں کے ذریعے مجھ تک پہنچی۔ 
	سوال  :  اتنی بڑی خبر حکمرانوں میں سے آپ کو دینے کوئی نہیں آیا؟ 
	جواب  :  حکمران تو ہمیں اُن دِنوں میں نہ جانے کس کے اشارہ پر مسلسل ہراساں کررہے تھے اُن کے پاس دبائو میں لانے کے علاوہ اور کوئی کام نہ تھا۔ 
	سوال  :  عامر شہید کی میت کیسے پہنچی؟ 
	جواب  :  لاہور سے بذریعہ وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر میں گوجرانوالہ کینٹ پہنچی پھر وہاں سے ساروکی میں گاڑی کے ذریعے آئی۔ 
	سوال  :  سنا ہے کہ بھائی عامر کے جنازہ پڑھانے کے وقت مختلف مکتبہ فکر کے علماء کوشش کرتے رہے اور یہ نوبت سنا ہے کہ جھگڑے کی صورت بھی اختیار کررہی تھی؟ 
	جواب  :  جی ہاں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ عامر شہید  عشق رسول پر فدا ہوا ہے اِسی وجہ سے ہر ایک کی کوشش تھی کہ یہ سعادت ہم کو ملے لہٰذا میں نے سوچا کہ عامر تو اب اُمت مسلمہ کا ثانی غازی علم الدین ہے لہٰذا یہ اختلاف تب ہی ختم ہوسکتا ہے کہ کوئی غیر جانبدار جنازہ پڑھائے لہٰذا میں نے خود ہی جنازہ پڑھایا۔ 
	سوال  :  عامر شہید کے بارے میں آپ نے کوئی خواب دیکھا ہو؟ 
	جواب  :  ہم نے خواب تو نہیں دیکھا لیکن عامر کے اُستاذ یحییٰ علوی صاحب نے خواب دیکھا ہے جو گورنمنٹ جامعہ اسکول فاربوائز راولپنڈی کے اُستاذ ہیں کافی دیر تک اسلامیات پڑھاتے رہے ہیں۔ وہ فرماتے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 2 1
3 درس حدیث 4 1
4 امام بخاری اور کوفہ : 5 3
5 امام اعظم کی اخذ کردہ قراء ت : 5 3
6 قرا ئٰ ت ِمتواترہ اور کوفہ : 5 3
7 فقہ حنفی کی بنیاد : 5 3
8 امام شافعی کے قول ِقدیم اور قول ِجدید کی وجہ : 6 3
9 حضرت سعد اور شان ِصدیقیت ........ صدیقیت کا مطلب : 6 3
10 مثال سے وضاحت : 7 3
11 شیطان کا انسانی صورت میں ظاہر ہونا اور حضرت یمان کی شہادت : 7 3
12 کوفہ اور حضرت سلمان : 8 3
13 اپنی نہیں دُوسرے کی تعریف : 9 3
14 محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ کا اِرسال کردہ جواب 10 1
15 ضمیمہ نمبر ١ ........ یزید اور شراب 12 14
16 مدینہ اور اہل ِشام : 14 14
17 ضمیمہ نمبر ٢ ........ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بِسَیْفِ جَدِّہِ 16 14
18 ضمیمہ نمبر ٣ ......... بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما 20 14
19 لوٹ اور قتل عام : 23 14
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
21 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 31 1
22 گستاخ یہودی عورت کا انجام : 31 21
23 گستاخ رسول ...... ابن ِخطل کا قتل : 31 21
24 راج پال ہندو کی توہین ِرسالت : 32 21
25 غازی عبد العزیز : 33 21
26 غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ : 33 21
27 غازی محمد صدیق شہید : 41 21
28 غازی عبد اللہ شہید : 42 21
29 غازی عبد الرشید شہید : 42 21
30 راہِ عمل : 43 21
31 وفیات 44 1
32 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 45 1
33 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 45 32
34 حب ِجاہ کا مرض : 45 32
35 تصنع و تکلف و ریاکاری : 46 32
36 یک اور مرض : 47 32
37 نبوی لیل ونہار 48 1
38 آنحضرت ۖ کی خصالِ حمیدہ اجا زت ِداخلہ کے بارے میں : 48 37
39 اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت 49 1
40 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
41 تین قسم کے لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہنستے ہیں : 52 40
42 حضرت ابوہریرہ کو تین باتوں کی وصیت : 52 40
43 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 53 20
44 غازی عامر چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر چیمہ کاانوار مدینہ کے لیے خصوصی انٹرویو 54 1
45 سفرنامہ'' اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس'' 59 1
46 دینی مسائل 60 1
47 ( عیدین کی نماز کا بیان ) 60 46
48 عید کے دن مسنون چیزیں : 60 46
49 اخبار الجامعہ 62 1
50 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 63 45
51 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 64 45
Flag Counter