Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2006

اكستان

60 - 64
اخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید   محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
	٢٨ جنوری کو مولانا خلیل صاحب مدرس جامعہ مدنیہ جدید حج سے بخیریت واپس تشریف لے آئے۔ 	
	یکم فروری کو حضرت مولانا حسن صاحب مدرس جامعہ مدنیہ جدید حج سے بخیریت واپس تشریف لے آئے۔ 	
	٧فروری کو جامعہ مدنیہ جدید میںحضرت مولانا سیّد اَسعد صاحب مدنی رحمہ اللہ کی یاد میں اساتذہ کرام اور طلباء کا ایک تعزیتی جلسہ ہوا جس میں حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب نے آپ کی مذہبی، قومی و ملّی خدمات پر تفصیل سے بیان فرمایا اور آخر میں حضرت  کے لیے دعائے مغفرت ہوئی۔ 
	٨ فروری کو مولانا سید مسعود میاں صاحب دن کے گیارہ بجے حج سے بخیریت واپس تشریف لے آئے۔
	٨ فروری کو جناب حافظ تنویر احمد صاحب شریفی کراچی سے تشریف لائے ،مولانا سید محمود میاں صاحب سے ملاقات کی اور جامعہ مدنیہ جدید تشریف لے گئے۔ 
	جامعہ مدنیہ جدید کے تقریباً 400 طلباء نے ٩اور ١٠ محرم کا روزہ رکھا،بحمداللہ۔
	١٤ فروری کو حضرت مولانا امین صاحب اوکاڑوی کے شاگرد مولانااسماعیل محمدی صاحب خطیب جامع مسجد وزیر آباد جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور طلباء سے بیان فرمایا۔
	١٥ فروری کو جامعہ مدنیہ جدید سے رائیونڈ شہر تک طلباء کا جامعہ کے اساتذہ کی قیادت میں تحفظِ ناموس ِ رسالت  ۖ  اور شر انگیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف پُر امن احتجاجی مظاہرہ ہوا اور آخر میں مولانا حسن صاحب نے جلسہ سے خطاب کیا ، اِس موقع پرپولیس کی بھاری نفری جلوس کے ساتھ ساتھ رہی۔
	١٨ فروری سے حضرت مولاناکریم اللہ صاحب (سابق اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ ) کے صاحبزادے حضرت مولانا امان اللہ صاحب نے جامعہ مدنیہ جدید میں اُستاذ الحدیث کی حیثیت سے تدریس شروع کی۔ 
	١٩فروری کو جناب حافظ مجاہد صاحب بعد نماز ِ ظہر جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور جامعہ کی تعلیمی و تعمیری سرگرمیوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ 
	٢٠ فروری کو جناب حافظ رشید احمد صاحب شریفی کراچی سے تشریف لائے اورمولانا سید محمود میاں صاحب سے مختلف اُمور پر گفتگو ہوئی۔ رات کا کھانا حضرت کے یہاں تناول فرمایا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 حضرت عمار کی شیطان سے حفاظت : 8 3
5 صالح ہم نشین کی دُعاء کرنا : 8 3
6 کوفہ سے طلب علم کے لیے مدینہ منورہ آمد : 8 3
7 کوفہ ....... اہل علم کا مرکز : 9 3
8 حضرت ابن مسعود کی کوفہ میں آمد : 10 3
9 نبی علیہ السلام کے خاص خادم ......... ابن مسعود : 10 3
10 حضرت عمار کوفہ میں : 11 3
11 حضرت سلمان فارسی کوفہ میں : 11 3
12 حضرت حذیفہ کوفہ میں : 11 3
13 یزید حاکم تھا خلیفۂ راشد نہ تھا 13 1
14 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
15 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 32 1
16 ہند میں حضرت خواجہ اجمیری کی آمد : 32 15
17 حضرت مجدد الف ثانی کی محنت : 33 15
18 امامُ الحکمت اور اُن کی جماعت : 33 15
19 سر زمین ِ دیوبند کی قبولیت : 34 15
20 مقام ِ شیخ الہند : 34 15
21 الامام المجاہد فی سبیل اللہ جانشین ِ شیخ الہند : 34 15
22 انتخاب جانشین ِ شیخ الاسلام : 35 15
23 خطاب ''فدائے ملت'' کا پس منظر : 35 15
24 امیر الہند کا اجمالی تعارف : 36 15
25 تاریخ پیدائش : 36 15
26 مقام ِولادت : 36 15
27 اسم ِ گرامی : 36 15
28 تعلیم و تربیت : 37 15
29 فدائے ملت کے اُستادِ اول اور حضرت شیخ الاسلام کا تعلق : 37 15
30 حضرت قاری اصغر علی کا انداز ِ تربیت : 37 15
31 آپ کے چند مشہور اساتذہ کرام : 38 15
32 تدریس : 38 15
33 امیر الہند کی سیاسی زندگی کا آغاز : 38 15
34 امیر الہند کی وسعت ِظرفی : 39 15
35 ماہِ صفر ....... احادیث مبارکہ کی روشنی میں 41 1
36 ماہِ صفر کے متعلق رسول اللہ ۖ کے اِرشادات : 41 35
37 ماہِ صفر کے متعلق عوام الناس کے خیالات : 42 35
38 ماہِ صفر سے متعلق ایک روایت کی وضا حت : 44 35
39 ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 45 35
40 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 46 1
41 نیک اور دیندار عورتوں کے اَوصاف 46 40
42 دین اسلام : 47 40
43 دین کے اجزاء : 48 40
44 بقیه : حضرت فاطمہ کے مناقب 49 14
45 نبوی لیل ونہار 50 1
46 آنحضرت ۖ کے خصال ِحمیدہ چھینک کے بارے میں : 50 45
47 آنحضرت ۖ کی عاداتِ برگزیدہ چلنے میں : 51 45
48 گلدستہ ٔ احادیث 53 1
49 علم تین ہیں : 53 48
50 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 54 48
51 مور تین قسم کے ہیں : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 56 52
54 جمعہ کے فضائل : 56 52
55 جمعہ کے آداب : 56 52
56 نماز جمعہ پڑھنے کا طریقہ : 57 52
57 نماز جمعہ فرض ہونے کی شرطیں : 57 52
58 نماز جمعہ کے صحیح ہونے کی شرطیں : 58 52
59 اخبار الجامعہ 60 1
60 وفیات 61 1
61 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter