Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2006

اكستان

8 - 64
 ہیں، جمع کرتے رہے ہیں۔ لِیَسْتَنْفِرَ  اِستنفار کے لیے، یعنی لوگوں کو فوج میں بلانے کے لیے کہ آئو، نفیرِ عام کہہ لیں، نفیرِ خاص کہہ لیں۔وہاں حضرت ابو موسیٰ اشعری ملے، حضرت ابومسعود انصاری ملے، اُن سے اُنہوں نے کہا کہ چلیں ادھر، پھر وہاں خطبہ دیا، تقریر کی۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ ساتھ تھے، اِن کو منبر پر بٹھادیا خود اُن سے نیچے کھڑے ہوئے اور ارشادات فرمائے، دعوت دی تو حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا گیا   اِھْتَدَ وْا بِھَدْیِ عَمَّارٍ کہ عمار کی سیرت اختیار کرو۔
حضرت عمار   کی شیطان سے حفاظت  :
	اِن کے بارے میں یہ بھی آیا ہے  اَجَارَہُ اللّٰہُ مِنَ الشَّیْطَانِ  اللہ نے اِن کو شیطان کے شر سے پناہ میں رکھ رکھا ہے۔ اِن پر اُس کا کوئی اثر نہیں چلے گا۔
صالح ہم نشین کی دُعاء کرنا  :
	 ایک حدیث میں آتا ہے خیثمہ ابن ابی سبرة رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ منورہ میں آیا۔ وہاں میں نے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ میرے لیے نیک ترین رفاقت کا انتظام فرمادے، مجھے کسی صاحب سے جو بہت نیک ہوں ملادے، کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے میری دُعا قبول کی تو مجھے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ملادیا  ٢  کہتے ہیں میں اُن کے پاس بیٹھ گیا اور میں نے اُن سے کہا کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے یہ دُعا کی تھی کہ اللہ تعالیٰ تو مجھے صالح ہم نشین عطا فرما۔ خیثمہ ابن ابی سبرة   روایت کرتے ہیں کہ میرا یہ واقعہ اپنا ہے  فَوُفِّقْتَ لِیْ  تو میں نے یہ دُعا مانگی تھی اور خدا کی طرف سے ایسے اسباب ہوگئے کہ آپ مجھے میسر آگئے۔ ہوسکتا تھا کہیں باہر سفر پر گئے ہوئے ہوتے نہ ہوتے، کبھی کوئی ملتا ہے کبھی کوئی نہیں ملتا، یہ بھی ہوتا ہے۔ اور مسجد بھی ایک نہیں تھی، مساجد کئی تھیں مدینہ منورہ میں۔ رسول اللہ  ۖ  کے زمانے میں ہی ٩ مسجدیں تھیں وہاں۔ نہ ملاقات ہوسکتی کسی ایسے شخص سے جس سے میرا دل بھی ملے اور جس سے میں مستفید ہوسکوں، حدیثیں سن سکوں۔
 کوفہ سے طلب علم کے لیے مدینہ منورہ آمد  :
	 تو میں نے جب یہ بات کہی ،تو پوچھنے لگے وہ کہ مِنْ أَیْنَ اَنْتَ  تم کہاں سے آئے ہو  ؟ کہنے لگے میں
  ٢  مشکوٰة شریف  ج٢  ص٥٧٨ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 حضرت عمار کی شیطان سے حفاظت : 8 3
5 صالح ہم نشین کی دُعاء کرنا : 8 3
6 کوفہ سے طلب علم کے لیے مدینہ منورہ آمد : 8 3
7 کوفہ ....... اہل علم کا مرکز : 9 3
8 حضرت ابن مسعود کی کوفہ میں آمد : 10 3
9 نبی علیہ السلام کے خاص خادم ......... ابن مسعود : 10 3
10 حضرت عمار کوفہ میں : 11 3
11 حضرت سلمان فارسی کوفہ میں : 11 3
12 حضرت حذیفہ کوفہ میں : 11 3
13 یزید حاکم تھا خلیفۂ راشد نہ تھا 13 1
14 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
15 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 32 1
16 ہند میں حضرت خواجہ اجمیری کی آمد : 32 15
17 حضرت مجدد الف ثانی کی محنت : 33 15
18 امامُ الحکمت اور اُن کی جماعت : 33 15
19 سر زمین ِ دیوبند کی قبولیت : 34 15
20 مقام ِ شیخ الہند : 34 15
21 الامام المجاہد فی سبیل اللہ جانشین ِ شیخ الہند : 34 15
22 انتخاب جانشین ِ شیخ الاسلام : 35 15
23 خطاب ''فدائے ملت'' کا پس منظر : 35 15
24 امیر الہند کا اجمالی تعارف : 36 15
25 تاریخ پیدائش : 36 15
26 مقام ِولادت : 36 15
27 اسم ِ گرامی : 36 15
28 تعلیم و تربیت : 37 15
29 فدائے ملت کے اُستادِ اول اور حضرت شیخ الاسلام کا تعلق : 37 15
30 حضرت قاری اصغر علی کا انداز ِ تربیت : 37 15
31 آپ کے چند مشہور اساتذہ کرام : 38 15
32 تدریس : 38 15
33 امیر الہند کی سیاسی زندگی کا آغاز : 38 15
34 امیر الہند کی وسعت ِظرفی : 39 15
35 ماہِ صفر ....... احادیث مبارکہ کی روشنی میں 41 1
36 ماہِ صفر کے متعلق رسول اللہ ۖ کے اِرشادات : 41 35
37 ماہِ صفر کے متعلق عوام الناس کے خیالات : 42 35
38 ماہِ صفر سے متعلق ایک روایت کی وضا حت : 44 35
39 ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 45 35
40 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 46 1
41 نیک اور دیندار عورتوں کے اَوصاف 46 40
42 دین اسلام : 47 40
43 دین کے اجزاء : 48 40
44 بقیه : حضرت فاطمہ کے مناقب 49 14
45 نبوی لیل ونہار 50 1
46 آنحضرت ۖ کے خصال ِحمیدہ چھینک کے بارے میں : 50 45
47 آنحضرت ۖ کی عاداتِ برگزیدہ چلنے میں : 51 45
48 گلدستہ ٔ احادیث 53 1
49 علم تین ہیں : 53 48
50 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 54 48
51 مور تین قسم کے ہیں : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 56 52
54 جمعہ کے فضائل : 56 52
55 جمعہ کے آداب : 56 52
56 نماز جمعہ پڑھنے کا طریقہ : 57 52
57 نماز جمعہ فرض ہونے کی شرطیں : 57 52
58 نماز جمعہ کے صحیح ہونے کی شرطیں : 58 52
59 اخبار الجامعہ 60 1
60 وفیات 61 1
61 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter