Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2006

اكستان

45 - 64
گھڑت حدیثیں جمع کی ہیں) مذکورہ بالا حدیث ذکر کرکے فرمایا کہ ''  لَااَصْلَ لَہ  ''کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں ہے۔ لہٰذا مذکورہ روایت سے استدلال کرنا سراسر جہالت اورگمراہی کی بات ہے۔
(٢)  دوسرے اگر اس روایت کے الفاظ پر غور کریں تو ان الفاظ میں کہیں بھی صفر کے منحوس ہونے پر کوئی اشارہ نہیں ہے۔ لہٰذا ان الفاظ سے ماہ صفر کو منحوس سمجھنا محض اختراع اور اپنا خیال ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ 
(٣)  تھوڑی دیر کے لیے اِس روایت کے من گھڑت ہونے سے قطع نظرکرکے اگر اِس کے الفاظ پر غور کریں تو اِس کا مطلب یہ ہے کہ آنحضرت  ۖ  کی وفات ماہ ربیع الاول میں ہونے والی تھی اور آپ  ۖ  موت کے بعد اللہ جل شانہ کی ملاقات کے مشتاق تھے جس کی وجہ سے آپ  ۖ  کو ماہِ صفر کے گزرنے اور ربیع الاول کے شروع ہونے کا انتظار تھا اور ایسی خبر لانے پر آپ  ۖ  نے اِس بشارت کو مرتب فرمایا ۔چنانچہ تصوف کی بعض کتابوں میںاِسی مقصد سے اس روایت کو ذکر کیا گیا ہے لیکن ماہِ صفر کی نحوست اس سے قطعاً ثابت نہیںہوتی۔
ماہِ صفر اور تیرہ تیزی  :
	آج کل مسلمانوں میں اسلامی تعلیم کی کمی کی وجہ سے بعض ایسے خیالات پیدا ہوگئے ہیں جن کا دین وشریعت سے دُور کا بھی واسطہ نہیں۔ خواتین نے تو اِس مہینہ کا نام ہی ''تیرہ تیزی ''رکھ د یا ہے ا ور بعض جگہ اِس مہینہ کی تیرہ تاریخ کو چنے اُبال کر تقسیم کرتے ہیں تاکہ بلائیں ٹل جائیں ۔حضور اکرم  ۖ  نے ایسے تمام غلط عقیدوں کی اصلاح فرمائی ہے چنانچہ حدیث مبارک میں آتا ہے کہ جناب رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا  :
''عَدْ وٰی (چھوت چھات) اور ہَامْ  (اُلّو) اور صفرکامہینہ(جس کولوگ منحوس سمجھتے ہیں  اور کہتے ہیں کہ تیرہ تیزی کے مہینے میں کوئی کام اچھا نہیں) اس کی کوئی حقیقت نہیں، بغیر  حکمِ خداوندی کے کچھ نہیںہوتا''۔ (مؤطا امام مالک  ص ٧٢١ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 حضرت عمار کی شیطان سے حفاظت : 8 3
5 صالح ہم نشین کی دُعاء کرنا : 8 3
6 کوفہ سے طلب علم کے لیے مدینہ منورہ آمد : 8 3
7 کوفہ ....... اہل علم کا مرکز : 9 3
8 حضرت ابن مسعود کی کوفہ میں آمد : 10 3
9 نبی علیہ السلام کے خاص خادم ......... ابن مسعود : 10 3
10 حضرت عمار کوفہ میں : 11 3
11 حضرت سلمان فارسی کوفہ میں : 11 3
12 حضرت حذیفہ کوفہ میں : 11 3
13 یزید حاکم تھا خلیفۂ راشد نہ تھا 13 1
14 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
15 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 32 1
16 ہند میں حضرت خواجہ اجمیری کی آمد : 32 15
17 حضرت مجدد الف ثانی کی محنت : 33 15
18 امامُ الحکمت اور اُن کی جماعت : 33 15
19 سر زمین ِ دیوبند کی قبولیت : 34 15
20 مقام ِ شیخ الہند : 34 15
21 الامام المجاہد فی سبیل اللہ جانشین ِ شیخ الہند : 34 15
22 انتخاب جانشین ِ شیخ الاسلام : 35 15
23 خطاب ''فدائے ملت'' کا پس منظر : 35 15
24 امیر الہند کا اجمالی تعارف : 36 15
25 تاریخ پیدائش : 36 15
26 مقام ِولادت : 36 15
27 اسم ِ گرامی : 36 15
28 تعلیم و تربیت : 37 15
29 فدائے ملت کے اُستادِ اول اور حضرت شیخ الاسلام کا تعلق : 37 15
30 حضرت قاری اصغر علی کا انداز ِ تربیت : 37 15
31 آپ کے چند مشہور اساتذہ کرام : 38 15
32 تدریس : 38 15
33 امیر الہند کی سیاسی زندگی کا آغاز : 38 15
34 امیر الہند کی وسعت ِظرفی : 39 15
35 ماہِ صفر ....... احادیث مبارکہ کی روشنی میں 41 1
36 ماہِ صفر کے متعلق رسول اللہ ۖ کے اِرشادات : 41 35
37 ماہِ صفر کے متعلق عوام الناس کے خیالات : 42 35
38 ماہِ صفر سے متعلق ایک روایت کی وضا حت : 44 35
39 ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 45 35
40 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 46 1
41 نیک اور دیندار عورتوں کے اَوصاف 46 40
42 دین اسلام : 47 40
43 دین کے اجزاء : 48 40
44 بقیه : حضرت فاطمہ کے مناقب 49 14
45 نبوی لیل ونہار 50 1
46 آنحضرت ۖ کے خصال ِحمیدہ چھینک کے بارے میں : 50 45
47 آنحضرت ۖ کی عاداتِ برگزیدہ چلنے میں : 51 45
48 گلدستہ ٔ احادیث 53 1
49 علم تین ہیں : 53 48
50 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 54 48
51 مور تین قسم کے ہیں : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 56 52
54 جمعہ کے فضائل : 56 52
55 جمعہ کے آداب : 56 52
56 نماز جمعہ پڑھنے کا طریقہ : 57 52
57 نماز جمعہ فرض ہونے کی شرطیں : 57 52
58 نماز جمعہ کے صحیح ہونے کی شرطیں : 58 52
59 اخبار الجامعہ 60 1
60 وفیات 61 1
61 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter