Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2006

اكستان

38 - 64
ماں کی طرح ہی ضروریاتِ طبعیہ کا خیال رکھتے تھے اور قاری صاحب کبھی بھی اِس خدمت سے تنگ دل نہ ہوئے۔ ظاہر ہے کہ اِس خدمت کے پیش ِ نظر حضرت شیخ الاسلام   کا اعتماد و بھروسہ بڑھتا ہی گیا، بچپن سے لے کر طالب علمی کے زمانہ تک قاری صاحب نے ہی تربیت فرمائی۔ 
	حضرت ِ اقدس امیر الہند رحمة اللہ علیہ بھی ادب و احترام اور تعمیل ِ اِرشاد اِسی طرح سے کیا کرتے تھے جیسے کرنا چاہیے تھا۔ حضرت قاری صاحب فرمایا کرتے تھے ''اسعد سے آج بھی مجھے ایسی محبت ہے جیسے اولاد سے ہوا کرتی ہے۔ بچپن میں مارتا بھی تھا اور پیار بھی کرتا تھا۔ جوان ہونے کے بعد بوقت ضرورت ڈانٹتا ہوں تو اسعد اپنے حیاء کامل کی وجہ سے نظر نیچی کرلیتا ہے۔''
	تعلیم قرآن اور ابتدائی کتب عربی آپ نے حضرت قاری اصغر علی سے ہی پڑھیں۔ بقیہ تعلیم دورہ حدیث تک علم و حکمت کے مخزن دار العلوم دیوبند میں ١٩٤٩ء میں مکمل کی۔ 
آپ کے چند مشہور اساتذہ کرام  :
	دورہ حدیث :  وا لدِ گرامی حضرت ِ اقدس سید حسین احمد مدنی  ، حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی، حضرت مولانا محمد ابراہیم بلیاوی۔
تدریس  : 
	آپ اپنی مادر علمی میں ہی فراغت کے بعد تقریباً چھ سال متوسط درجات کے کامیاب مدرس رہے۔ 
امیر الہند کی سیاسی زندگی کا آغاز  :
	حضرت شیخ الاسلام مدنی قدس سرہ مجاہد ملت حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی کی وفات حسرت آیات سے جمعیت علمائے ہند اور مسلمانانِ عَالَم میں جو خلاء پیدا ہوا تھا اُس کو حضرت مولانا سید اسعد مدنی   نے اپنے تقویٰ و مجاہدانہ کردار سے اِس طرح پُر کیا کہ جب ١٩٦٣ء میں جمعیت علمائے ہند کے ناظم عمومی بنائے گئے تو پورے ملک میں جمعیت کی شاخوں کا جال بچھادیا۔ اس کے تمام شعبوں کو اتنا جاندار اور فعال بنادیا کہ جمعیت کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ حضرت شیخ الاسلام اور حضرت مجاہد ملت کے بعد لگتا تھا کہ اکابر کا لگایا ہوا یہ پودا مرجھا جائے گا لیکن حضرت مولانا سید اسعد مدنی رحمة اللہ علیہ نے نا صرف یہ کہ اِس پودے کو اپنے خون جگر سے سینچا بلکہ تناور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 حضرت عمار کی شیطان سے حفاظت : 8 3
5 صالح ہم نشین کی دُعاء کرنا : 8 3
6 کوفہ سے طلب علم کے لیے مدینہ منورہ آمد : 8 3
7 کوفہ ....... اہل علم کا مرکز : 9 3
8 حضرت ابن مسعود کی کوفہ میں آمد : 10 3
9 نبی علیہ السلام کے خاص خادم ......... ابن مسعود : 10 3
10 حضرت عمار کوفہ میں : 11 3
11 حضرت سلمان فارسی کوفہ میں : 11 3
12 حضرت حذیفہ کوفہ میں : 11 3
13 یزید حاکم تھا خلیفۂ راشد نہ تھا 13 1
14 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
15 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 32 1
16 ہند میں حضرت خواجہ اجمیری کی آمد : 32 15
17 حضرت مجدد الف ثانی کی محنت : 33 15
18 امامُ الحکمت اور اُن کی جماعت : 33 15
19 سر زمین ِ دیوبند کی قبولیت : 34 15
20 مقام ِ شیخ الہند : 34 15
21 الامام المجاہد فی سبیل اللہ جانشین ِ شیخ الہند : 34 15
22 انتخاب جانشین ِ شیخ الاسلام : 35 15
23 خطاب ''فدائے ملت'' کا پس منظر : 35 15
24 امیر الہند کا اجمالی تعارف : 36 15
25 تاریخ پیدائش : 36 15
26 مقام ِولادت : 36 15
27 اسم ِ گرامی : 36 15
28 تعلیم و تربیت : 37 15
29 فدائے ملت کے اُستادِ اول اور حضرت شیخ الاسلام کا تعلق : 37 15
30 حضرت قاری اصغر علی کا انداز ِ تربیت : 37 15
31 آپ کے چند مشہور اساتذہ کرام : 38 15
32 تدریس : 38 15
33 امیر الہند کی سیاسی زندگی کا آغاز : 38 15
34 امیر الہند کی وسعت ِظرفی : 39 15
35 ماہِ صفر ....... احادیث مبارکہ کی روشنی میں 41 1
36 ماہِ صفر کے متعلق رسول اللہ ۖ کے اِرشادات : 41 35
37 ماہِ صفر کے متعلق عوام الناس کے خیالات : 42 35
38 ماہِ صفر سے متعلق ایک روایت کی وضا حت : 44 35
39 ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 45 35
40 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 46 1
41 نیک اور دیندار عورتوں کے اَوصاف 46 40
42 دین اسلام : 47 40
43 دین کے اجزاء : 48 40
44 بقیه : حضرت فاطمہ کے مناقب 49 14
45 نبوی لیل ونہار 50 1
46 آنحضرت ۖ کے خصال ِحمیدہ چھینک کے بارے میں : 50 45
47 آنحضرت ۖ کی عاداتِ برگزیدہ چلنے میں : 51 45
48 گلدستہ ٔ احادیث 53 1
49 علم تین ہیں : 53 48
50 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 54 48
51 مور تین قسم کے ہیں : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 56 52
54 جمعہ کے فضائل : 56 52
55 جمعہ کے آداب : 56 52
56 نماز جمعہ پڑھنے کا طریقہ : 57 52
57 نماز جمعہ فرض ہونے کی شرطیں : 57 52
58 نماز جمعہ کے صحیح ہونے کی شرطیں : 58 52
59 اخبار الجامعہ 60 1
60 وفیات 61 1
61 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter