Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2006

اكستان

33 - 64
حکمرانوں کی غفلت و بے حسی کو دُور کرنے کے لیے ا ور عوام کو باشعور بنانے کے لیے اللہ نے مجدد الف ِثانی شیخ احمد سرہندی   کو اِس کام کے لیے منتخب فرمایا۔ 
حضرت مجدد الف ثانی   کی محنت  : 
	حضرت شیخ احمد سرہندی  کی جماعت نے عوام سے لے کر شاہی ایوانوں کے ذمہ داروں تک کی نظریاتی، فکری اور عملی زندگی کی تربیت فرمائی جس کے نتیجہ میں دربار ِ شاہی سے عظیم مجاہد اورنگزیب عالمگیر پیدا ہوئے اور عوام میں سے سینکڑوں علمائے حقہ پیدا ہوئے۔ بالخصوص ان کے طریقۂ تربیت اور تعلیمات کے امین و وارث حضرت شاہ عبد الرحیم دہلوی نے دِلی کے علاقہ میں ''مدرسہ رحیمیہ'' کی شکل میں عظیم علمی و رُوحانی مرکز قائم کیا۔ 
امامُ الحکمت اور اُن کی جماعت  : 
	آپ کے بعد آپ کے عظیم فرزند اما م الحکمت شاہ ولی اللہ دہلوی نے اِس ادارہ کو شریعت ِ نبوی  ۖ  کے مطابق چلایا۔ آپ ہی کی شخصیت نے اُمت ِمسلمہ کی ہر محاذپر راہنمائی فرمائی۔ بالخصوص علم حدیث کی اشاعت اور دین ِ اسلام کو بطورِ نظام کے متعارف کرایا۔آپ نے ہی آنے والے انقلابات کے اسباب و عوامل سے مسلمانوں کو آگاہ کیا۔ امام ُالحکمت کے وصال کے بعد اللہ تعالیٰ نے یہ کام آپ کے جانشین حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی سے لیا۔ 
	حضرت شاہ عبد العزیز نے اپنے لائق و فائق حقیقی بھائیوں کے تعاون سے انگریز کی ظالمانہ و جابرانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے ہندوستان کو ''دارُ الحرب'' قراردیا۔ 
	اپنے والد ِ گرامی کی تحریری و تقریری محنت کو منظم و مدون کرکے تربیت یافتہ نظریاتی و فکری زندگیوں کو سامراجی طاغوتی طاقتوں کے خلاف بصورت ِ تحریک ِ جہاد  نبرد آزما کردیا۔ 
	اس تحریک کی قیادت و سیادت دین ِ اسلام کے عظیم رُوحانی پیشوا حضرت سید احمد شہید نے فرمائی جبکہ امامت آپ کے تربیت یافتۂ خاص اور حضرت شاہ عبد العزیز کے حقیقی بھتیجے حضرت شاہ اسماعیل شہید نے کی۔ 
	ان علماء حقہ و مجاہدین ِ اسلام نے اپنے وطن کی آزادی اور غلبۂ اسلام کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے جام ِشہادت نوش فرمایا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 حضرت عمار کی شیطان سے حفاظت : 8 3
5 صالح ہم نشین کی دُعاء کرنا : 8 3
6 کوفہ سے طلب علم کے لیے مدینہ منورہ آمد : 8 3
7 کوفہ ....... اہل علم کا مرکز : 9 3
8 حضرت ابن مسعود کی کوفہ میں آمد : 10 3
9 نبی علیہ السلام کے خاص خادم ......... ابن مسعود : 10 3
10 حضرت عمار کوفہ میں : 11 3
11 حضرت سلمان فارسی کوفہ میں : 11 3
12 حضرت حذیفہ کوفہ میں : 11 3
13 یزید حاکم تھا خلیفۂ راشد نہ تھا 13 1
14 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
15 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 32 1
16 ہند میں حضرت خواجہ اجمیری کی آمد : 32 15
17 حضرت مجدد الف ثانی کی محنت : 33 15
18 امامُ الحکمت اور اُن کی جماعت : 33 15
19 سر زمین ِ دیوبند کی قبولیت : 34 15
20 مقام ِ شیخ الہند : 34 15
21 الامام المجاہد فی سبیل اللہ جانشین ِ شیخ الہند : 34 15
22 انتخاب جانشین ِ شیخ الاسلام : 35 15
23 خطاب ''فدائے ملت'' کا پس منظر : 35 15
24 امیر الہند کا اجمالی تعارف : 36 15
25 تاریخ پیدائش : 36 15
26 مقام ِولادت : 36 15
27 اسم ِ گرامی : 36 15
28 تعلیم و تربیت : 37 15
29 فدائے ملت کے اُستادِ اول اور حضرت شیخ الاسلام کا تعلق : 37 15
30 حضرت قاری اصغر علی کا انداز ِ تربیت : 37 15
31 آپ کے چند مشہور اساتذہ کرام : 38 15
32 تدریس : 38 15
33 امیر الہند کی سیاسی زندگی کا آغاز : 38 15
34 امیر الہند کی وسعت ِظرفی : 39 15
35 ماہِ صفر ....... احادیث مبارکہ کی روشنی میں 41 1
36 ماہِ صفر کے متعلق رسول اللہ ۖ کے اِرشادات : 41 35
37 ماہِ صفر کے متعلق عوام الناس کے خیالات : 42 35
38 ماہِ صفر سے متعلق ایک روایت کی وضا حت : 44 35
39 ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 45 35
40 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 46 1
41 نیک اور دیندار عورتوں کے اَوصاف 46 40
42 دین اسلام : 47 40
43 دین کے اجزاء : 48 40
44 بقیه : حضرت فاطمہ کے مناقب 49 14
45 نبوی لیل ونہار 50 1
46 آنحضرت ۖ کے خصال ِحمیدہ چھینک کے بارے میں : 50 45
47 آنحضرت ۖ کی عاداتِ برگزیدہ چلنے میں : 51 45
48 گلدستہ ٔ احادیث 53 1
49 علم تین ہیں : 53 48
50 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 54 48
51 مور تین قسم کے ہیں : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 56 52
54 جمعہ کے فضائل : 56 52
55 جمعہ کے آداب : 56 52
56 نماز جمعہ پڑھنے کا طریقہ : 57 52
57 نماز جمعہ فرض ہونے کی شرطیں : 57 52
58 نماز جمعہ کے صحیح ہونے کی شرطیں : 58 52
59 اخبار الجامعہ 60 1
60 وفیات 61 1
61 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter