Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2006

اكستان

6 - 64
تھے۔ آپ کی زندگی ہندوستان کے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف تھی، آپ نے تمام زندگی مسلسل جدوجہد میں گزاری۔ آپ کے لیے یہ جملہ بھی ہر شخص کی زبان پر جاری تھا کہ ''خُلِقَ لِلسَّفَرِ'' یعنی آپ پیدا ہی سفر کے لیے کیے گئے تھے۔ آپ کی زندگی کے آخری پچاس برس کا اگر حساب کیا جائے تو بمشکل پانچ برس مجموعی طور پر آپ نے حضر کی حالت میں گزارے ہوں گے۔ آپ کی دینی، ملی، تہذیبی اور ثقافتی خدمات کے تزکرہ کے لیے بہت بڑا دفتر درکار ہے۔ آپ کی جد و جہد کا دائرۂ کار صرف ہندوستان تک ہی محدود نہ تھا بلکہ ایشیا، افریقہ، امریکہ اور یورپ کے مسلمان بھی آپ سے راہنمائی حاصل کرتے اور آپ کے مفید مشوروں کی روشنی میں اپنے معاملات طے کرتے۔ آپ کی وفات ایک خاندان کا نہیں بلکہ مسلمانوں کا مجموعی نقصان ہے۔ اس سے پیدا ہونے والا خلاء  فی الفور پورا ہوتا نظر نہیں آتا۔ 
	اللہ تعالیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ کی خدمات کو قبول فرماکر آخرت کے بلند ترین درجات عطاء فرمائے اور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا ہو۔ اہل ِ اِدارہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جامعہ مدنیہ جدید اور    خانقاہ حامدیہ میں حضرت رحمہ اللہ کے لیے ایصال ثواب اور دعاء مغفرت کرائی گئی، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ آمین۔
درس ِ حدیث
حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب( مہتمم جامعہ مدنیہ جدید) ہر انگریزی مہینے کے پہلے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصرشام4:45 بمقام 537-Aفیصل ٹائون نزد جناح ہسپتال مستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔(اِدارہ)
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 7 1
4 حضرت عمار کی شیطان سے حفاظت : 8 3
5 صالح ہم نشین کی دُعاء کرنا : 8 3
6 کوفہ سے طلب علم کے لیے مدینہ منورہ آمد : 8 3
7 کوفہ ....... اہل علم کا مرکز : 9 3
8 حضرت ابن مسعود کی کوفہ میں آمد : 10 3
9 نبی علیہ السلام کے خاص خادم ......... ابن مسعود : 10 3
10 حضرت عمار کوفہ میں : 11 3
11 حضرت سلمان فارسی کوفہ میں : 11 3
12 حضرت حذیفہ کوفہ میں : 11 3
13 یزید حاکم تھا خلیفۂ راشد نہ تھا 13 1
14 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
15 حضرت مولانا سےّد اسعد صاحب مدنی کی شخصیت وخدمات 32 1
16 ہند میں حضرت خواجہ اجمیری کی آمد : 32 15
17 حضرت مجدد الف ثانی کی محنت : 33 15
18 امامُ الحکمت اور اُن کی جماعت : 33 15
19 سر زمین ِ دیوبند کی قبولیت : 34 15
20 مقام ِ شیخ الہند : 34 15
21 الامام المجاہد فی سبیل اللہ جانشین ِ شیخ الہند : 34 15
22 انتخاب جانشین ِ شیخ الاسلام : 35 15
23 خطاب ''فدائے ملت'' کا پس منظر : 35 15
24 امیر الہند کا اجمالی تعارف : 36 15
25 تاریخ پیدائش : 36 15
26 مقام ِولادت : 36 15
27 اسم ِ گرامی : 36 15
28 تعلیم و تربیت : 37 15
29 فدائے ملت کے اُستادِ اول اور حضرت شیخ الاسلام کا تعلق : 37 15
30 حضرت قاری اصغر علی کا انداز ِ تربیت : 37 15
31 آپ کے چند مشہور اساتذہ کرام : 38 15
32 تدریس : 38 15
33 امیر الہند کی سیاسی زندگی کا آغاز : 38 15
34 امیر الہند کی وسعت ِظرفی : 39 15
35 ماہِ صفر ....... احادیث مبارکہ کی روشنی میں 41 1
36 ماہِ صفر کے متعلق رسول اللہ ۖ کے اِرشادات : 41 35
37 ماہِ صفر کے متعلق عوام الناس کے خیالات : 42 35
38 ماہِ صفر سے متعلق ایک روایت کی وضا حت : 44 35
39 ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 45 35
40 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 46 1
41 نیک اور دیندار عورتوں کے اَوصاف 46 40
42 دین اسلام : 47 40
43 دین کے اجزاء : 48 40
44 بقیه : حضرت فاطمہ کے مناقب 49 14
45 نبوی لیل ونہار 50 1
46 آنحضرت ۖ کے خصال ِحمیدہ چھینک کے بارے میں : 50 45
47 آنحضرت ۖ کی عاداتِ برگزیدہ چلنے میں : 51 45
48 گلدستہ ٔ احادیث 53 1
49 علم تین ہیں : 53 48
50 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ کو سخت نفرت ہے : 54 48
51 مور تین قسم کے ہیں : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( جمعہ کی نماز کا بیان ) 56 52
54 جمعہ کے فضائل : 56 52
55 جمعہ کے آداب : 56 52
56 نماز جمعہ پڑھنے کا طریقہ : 57 52
57 نماز جمعہ فرض ہونے کی شرطیں : 57 52
58 نماز جمعہ کے صحیح ہونے کی شرطیں : 58 52
59 اخبار الجامعہ 60 1
60 وفیات 61 1
61 تقریظ وتنقید 62 1
Flag Counter