Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2005

اكستان

4 - 64
	یہ خبر اخبارات میں نمایاں کرکے شائع نہیں کی گئی تھی حالانکہ اس کو بہت نمایاں کرکے چھاپنا چاہیے تھا، دیگر یہ کہ اگر غیر جانبدار ذرائع اِن حالات کا جائزہ لیں تو اعداد و شمار اِس سے کہیںزیادہ سنگین ہونگے۔ اس خبر کے پس ِپردہ انتہائی بھیانک مستقبل سے آنکھیں چار ہونے کا عندیہ مل رہا ہے۔ ملک کا موجود ہ سرمایہ دارانہ نظام جس کی بنیاد سُود پر قائم ہے اوراس کی بدولت مالدار امیر تر اور غریب غریب تر ہو تا چلا جا ر ہا ہے، اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے جس کے نتیجہ میں طبقاتی جنگ اور خون ریزی پورے معاشرہ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔ان حالات میں محروم غریب طبقہ سرپر کفن باندھ لیتا ہے جبکہ مالدار طبقہ بے گوروکفن رہ جاتا ہے۔ اسلام کا عادلانہ نظام ہی ہرطبقہ کو اس کا جائز حق دلا کر محرومی سے نکالتا ہے اور معاشرہ کو صحت بخش ماحول عطا کرتا ہے ۔
	حدیث شریف میں آتا ہے کہ  :
''حضرت ابو ذررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوااوروہ کعبة اللہ کے سائے میں تشریف فرماتھے ۔جب مجھ کو دیکھا تو فرمایا کہ ربِ کعبہ کی قسم وہ برباد ہو گئے۔ میں نے عرض کیا میرے ماں باپ آپ پر قربان وہ کون لوگ ہیں؟ فرمایا وہ مالدار لوگ ہیں، سوائے اُن مالداروں کے جو آگے پیچھے دائیںبائیں مال کو خوب خرچ کریں مگر ایسے مالدار کم ہیں ''۔( مشکٰوة شریف ص١٦٤ ج١ )
	یہ حدیث شریف سرمایہ دار اور حکمران طبقہ کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہونی چاہیے ۔غربت کے باعث ملک میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور بدامنی انتہائی خطرناک صورت اختیار کرتی چلی جا رہی ہے۔ ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کا حق ہے، خاص کر حکمرانوں پر اپنی دُکھی ر عیت کے دُکھ درد کو دُور کرنا لازم ہے ،وہ دنیا میں بھی اس کے جوابدہ ہیں اورآخرت میں بھی ہوں گے۔
	اللہ تعالیٰ مسلمانانِ عالم پر رحم فرمائے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''جہاد ''اور'' جنگ ''میں فرق : 6 3
5 حضرت عمر اورحضرت عثمان کے زمانہ میں ایران اورسندھ 6 3
6 اتنا بڑا علاقہ فتح ہونے کے باوجود اقتصادی مشکلات پیش نہیں آئیں 7 3
7 اسلام میں فوج اورسول کے لیے الگ الگ قوانین نہیں 7 3
8 جہاد میں گردو غبار کی فضیلت : 8 3
9 بظاہر بدعاء حقیقت میں دُعاء : 9 3
10 حضرت معاویہ کو حضرت عمر کا حکم : 9 3
11 میلے کپڑے اور اِس کا تدارک : 10 3
12 یہ جان بھی تمہاری اپنی نہیں ہے : 10 3
13 ہمیشہ روزہ سے رہنا منع فرمادیا : 10 3
14 محرم الحرام کے فضائل و احکام 11 1
15 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 13 14
16 دس محرم کا دن : 15 14
17 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 17 14
18 دس محرم اوراس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 18 14
19 تنہا دس محرم کا روزہ : 21 14
20 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 23 14
21 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 26 1
22 حضرت زکی کیفی 34 1
23 دینی اُمور پر اُجرت 35 1
24 منور صاحب کے دلائل : 35 23
25 (١) پہلی دلیل : 35 23
26 دوسری دلیل : 37 23
27 تیسری دلیل : 38 23
28 چوتھی دلیل : 39 23
29 پانچویں دلیل : 39 23
30 چھٹی دلیل : 40 23
31 امام اعظم رحمہ اللہ کا فتوٰی : 40 23
32 بقیہ : درس ِ حدیث 44 3
33 حکومت .....عوام ..... قادیانی..... اور پاکستان؟.....! 45 1
34 اعمالِ مغفرت 50 1
35 (١) اللہ کے راستے کا ذکر : 50 34
36 (٢) حج کرنا : 50 34
37 (٣) پچاس مرتبہ طواف کرنا : 50 34
38 (٤) مسلمان کی حاجت پوری کرنا : 51 34
39 (٥) میت کی تجہیز و تکفین : 51 34
40 (٦) بیماری پر صبر کرنا : 51 34
41 (٧) بدھ ، جمعرات اور جمعہ کا روزہ : 51 34
42 (٨) سوتے وقت کا ایک وظیفہ : 52 34
43 (٩) نماز کا اہتمام کرنا : 52 34
44 (١٠) نماز ِاشراق پڑھنا : 52 34
45 (١١) روزہ اور تراویح کا اہتمام : 52 34
46 (١٢) شش عید کے روزے : 53 34
47 (١٣) لاحول ولا قوة الا باللہ کی فضیلت : 53 34
48 (١٤) دوسو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھنا : 53 34
49 (١٥) کامل وضو اور نفل نمازکی ادائیگی : 53 34
50 (١٧) اذان کہنے کا اجر : 54 34
51 (١٨) سجدے میں دُعاء مانگنا : 54 34
52 (١٩) ظہر سے قبل چار رکعت : 54 34
53 (٢٠) عصر سے قبل چار رکعت : 54 34
54 (٢١) مغرب کے بعد نماز پڑھنا : 54 34
55 (٢٣) جمعہ کے دن غسل کرنا : 55 34
56 (٢٤) بروز جمعہ نمازِ فجر کا اہتمام : 55 34
57 (٢٥) ہر مہینے تین روزے رکھنا : 55 34
58 (٢٦) آسان وظیفہ : 55 34
59 (٢٧) شب ِجمعہ میں ُسورہ دُخان کی تلاوت کرنا : 55 34
60 (٢٨) شبِ جمعہ میں سورۂ یٰسین پڑھنا : 56 34
61 (٢٩) صبح وشام کا وظیفہ : 56 34
62 (٣٠) ایک اور آسان وظیفہ : 56 34
63 (٣١) سورہ تبارک الذی کی فضیلت : 56 34
64 (٣٢) کامل استغفار : 56 34
65 (٣٣) اللہ سے مغفرت طلب کرنا : 57 34
66 (٣٤) جمعہ کے روز سورۂ کہف پڑھنا : 57 34
67 (٣٥) مختصر وظیفہ : 57 34
68 (٣٦) ذکر کی مجلس پرمغفرت : 57 34
69 (٣٧) نعمت پر حمد پڑھنا : 57 34
70 (٣٨) مجلس کا کفارہ : 58 34
71 (٣٩) تین بار دُرود شریف پڑھنا : 58 34
72 (٤٠) کثرت سے استغفارپڑھنا : 58 34
73 دینی مسائل 59 1
74 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کا بیان ) 59 73
75 آدمی شرعی مسافر کب بنتا ہے : 59 73
76 تین منزل سے کیا مراد ہے؟ : 60 73
77 سفر میں نماز کا حکم : 61 73
78 وفیات 62 1
79 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter