Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004

اكستان

56 - 65
	دوم  :  خود منور صاحب بھی ایک کی دعا سے دوسرے مسلمان کا فائدہ ہونا مانتے ہیں اسی طرح کسی بھی نیک عمل، صدقہ ،حج وغیرہ کی وصیت کرنے اور اُس کو پورا کرنے کو مانتے ہیں جس سے میت کو ثواب ہوگا حالانکہ میت نے زبان ہلانے سے زیادہ کچھ عمل نہیں کیا تو پھر تو اِن آیات کو عام ٹھہرا کر دعا اور وصیت کے بھی سرے سے منکر ہو جائیں جب اِن میں دوسرے کے عمل کا میت یا زندہ کو فائدہ ہونا مانتے ہیں تو ایصالِ ثواب میں بھی مانیں (ورنہ جو جواب آپ کا ہوگا وہی ہمارا ہوگا) ۔خود لکھتے ہیں'' مومنوں کی طرف سے کی گئی دعائے مغفرت مومن مرحومین کو فائدہ دیتی ہے جیسا کہ نماز جنازہ میں میت کے لیے دعا کی جاتی ہے اور نماز میں پڑھے جانے والے تشہد کے کلمات ''السلام علینا وعلے عباداللّٰہ الصالحین'' کا فائدہ بھی مردِ صالح مومن کو پہنچتا ہے'' (اسلام یا مسلک پرستی ص ٦٠)
	ظاہر ہے کہ اِن عبارات میں ''فائدہ'' سے مراد ثواب ہوگا عذاب کی کمی یا ختم ہوجانا یا درجات کی بلندی تو اس میں میت کی ذراسی سعی کا بھی دخل نہیں جس کا اُس کو ثواب اور فائدہ ہو اور اس فائدہ کو منور صاحب محض ایک حدیث کی وجہ سے مان رہے ہیں جبکہ مطلق ایصالِ ثواب کے ثبوت کے لیے بہت سی احادیث کا انکار کررہے ہیں اور عجیب بات یہ بھی ہے کہ منور صاحب یہ بھی مانتے ہیں کہ ''مومن والدین کو اپنی اُس مومن اولاد کے نیک اعمال کا بھی ثواب ملے گا جسے انہوں نے ایمان خالص اور اعمال صالحہ کی راہ پر ڈالا اور اِن کی اچھی تربیت کی (لیکن یہی اولاد ایصالِ ثواب کرے تو ثواب نہ ملے گا سبحان اللہ ) اور ''جس مومن کی دعوت و تبلیغ سے جوبھی راہِ ہدایت پر آکر ایمان ِخالص اختیار کرکے اعمال صالحہ کرے گا تو اُس کے اجر میں کمی کیے بغیر اس کے اعمال کا ثواب اس مومن کو بھی ملے گا جس نے اسے اس راہ پر لگایا تھا ''۔ (اسلام یا  مسلک پرستی ص٦٠ )آخر کیوں ؟ یہ حدیث قرآن مجید کی مذکورہ آیات کثیرہ کے کیوں خلاف نہیں؟ مبلغ کو اس کی تبلیغ ہی پر ثواب ملتا دوسرے کے اعمال کا ثواب کیوں ملتا ہے ؟ والدین کو اولاد کی تربیت اور نیک راہ پر لانے کا ہی ثواب ملتا اولاد کے اعمال کا ثواب کیوں ملتا ہے ؟ یہ غیر کا عمل نہیں ہے؟ ان آیات کے خلاف نہیں ہے؟ اگر اس قسمِ حدیث سے آنجناب اُن آیات میں تخصیص کرتے ہیں تو ایصالِ ثواب کے مضمون کی احادیث کثیرہ کے ذریعہ آیات مبارکہ کی تخصیص و تقیید کا حق ہمیں کیوں نہیں؟ 
٭  دوسرا اشکال  :  ''یہ کہ اس عقیدے کے ذریعہ حفاظ اور قراء وعلماء کا مقصود دین کا کھانے کمانے کا ذریعہ بنانا ہے تاکہ پکوان پکیں ،مٹھائیاں تقسیم ہوں ، ہدئیے ملیں ،کپڑوں اور پیسوں کے نذرانے حاصل ہوں وغیرہ ''۔ (اسلام یا مسلک پرستی  ص٥٣)
	جواب  :  اہلِ حق علماء حفاظ وقراء نے کب کہا ہے کہ خود وارث ولی اور اقارب علیحدہ علیحدہ اپنے اپنے طورپر قرآن مجید پڑھ کر یا درود شریف یا کلمہ یا نوافل وغیرہ ادا کرکے ایصالِ ثواب نہیں کرسکتے ؟ کس نے کہا ہے کہ ولی و رشتہ دار

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درسِ حدیث 6 1
68 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کی قوم کی فضیلت 6 67
69 حق کی جستجو : 7 67
70 زبردستی کی غلامی : 7 67
71 معجزہ اور آزادی : 7 67
72 ڈھائی سو برس کی عمر پائی : 7 67
73 حضرت سلمان فارسی اور اُن کی قوم کی فضیلت : 7 67
74 امام ابو حنیفہ کی فضیلت : 8 67
75 سب فقہاء امام اعظم کی رُوحانی اولاد ہیں : 8 67
76 کوفہ .... علمی مرکز : 8 67
77 ابن مسعود اور قرآن : 9 67
78 مکران ١٨ھ میں فتح ہوگیا تھا : 9 67
79 امام بخاری اور کوفہ : 9 67
80 قرا ء ة سبعہ ،عشرة اور کوفہ : 9 67
81 امام ابو حنیفہ اور کوفہ : 10 67
82 امام ابو حنیفہ کی نصیحت ... .. اہلِ تشیع سے بچو : 10 67
83 چاپلوسی کرنے والے علماء سے بھی حدیث نہ لی جائے : 10 67
84 امام اعظم کے بارے میں امام رازی کی رائے : 11 67
85 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ جس کا سنگِ بنیاد اکتوبر میں رکھا گیا تھا 12 1
86 وفیات 13 1
87 موت العالِم موت العالَم 13 86
88 شمائلِ رسول ۖ 15 1
89 حضورِ اقدس ۖ کے حُسنِ انور کا بیان : 15 88
90 حضورِ اقدس ۖ کا چہرۂ انور کیسا تھا؟ 16 88
91 خوشی اور فرحت کے موقع پر جناب رسول اللہ ۖ کے چہرۂ پُرنور کی تابانی : 16 88
92 جناب رسول اللہ ۖ کی پیشانی ، اَبر و،ناک اور رُخسار مبارک کا بیان : 17 88
93 جناب رسول ۖ کی آنکھ اور دہن مبارک کا بیان : 18 88
94 جناب رسول اللہ ۖ کی مبارک زُلفوں اوربالوں کا حُسن : 19 88
95 جناب رسول اللہ ۖ کی داڑھی مبارک کابیان : 20 88
96 جناب رسول اللہ ۖ کا رنگ مبارک : 21 88
97 حضور اقدس ۖ کی ہتھیلی اور خوشبو کا بیان : 21 88
98 حضور اقدس ۖ کے پسینے کی خوشبو : 23 88
99 جناب رسول اللہ ۖ کے بدن ِمبارک میں مہر نبوت کابیان : 23 88
100 جناب رسول اللہ ۖ کے چلنے کی کیفیت : 24 88
101 جناب رسول اللہ ۖ کالباس مبارک : 24 88
102 جناب رسول اللہ ۖ کی لُنگی کہاں تک رہتی تھی : 25 88
103 جناب رسول اللہ ۖ کے عمامہ کا بیان : 26 88
104 جناب رسول اللہ ۖ کی انگوٹھی کا بیان : 26 88
105 جناب رسول اللہ ۖکے جوتے کا بیان : 27 88
106 جناب رسول اللہ ۖ کو خواب میں دیکھنا 27 88
107 جناب رسول اللہ ۖ کا بلند حسب والاہونا : 27 88
108 جناب رسول اللہ ۖ کا آخری نبی ہونا : 28 88
109 حضور اقدس ۖ کے بعض اسماء مبارکہ : 28 88
110 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 29 1
111 حضرت حاجی صاحب اور دیگر اکابر دیوبند کی نسبت ِسلوک : 29 110
112 +دارالعلوم کے لیے وسیع جگہ : 33 110
113 کھیوٹ بابت ١٢١١ فصلی 34 110
114 دارالعلوم کے لیے موجودہ جگہ کی تجویز : 34 110
115 ١٢٨٩ھ....... عطاء اسناد : 37 110
116 ١٢٩٠ھ....... جلسہ تقسیم انعام : 37 110
117 3دعاء کی افادیت و اہمیت 42 1
118 دُعاء انسانی فطرت کا تقاضا ہے : 44 117
119 دُعاء کی حقیقت : 46 117
120 ضرورتِ دُعاء : 46 117
121 ایصالِ ثواب 48 1
122 فریضہ حج کو آسان اور سستا کرنے کی ضرورت 59 1
123 دینی مسائل 62 1
124 (٥) صحتِ نماز کی شرطوں میں سے کسی شرط کا مفقود ہونا : 62 123
125 ٦۔ لقمہ دینے کی بعض صورتیں : 62 123
126 ٨۔ متفرقات : 64 123
127 ٧۔ اپنی نماز میں شریک عورت کا محاذی ہونا : 63 123
Flag Counter