ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرف آغاز ٣ درس حدیث حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٥ زیر تعمیر عمارت کا نقشہ ١١ موت العالِم موت العالَم ١٢ شمائلِ رسول ۖ مولانا محمد سلمان صاحب منصورپوری ١٤ حضرت حاجی سید محمدعابد صاحب حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٢٨ دعاء کی افادیت و اہمیت حضرت مولانا محمد اجمل خان صاحب ٤١ ایصالِ ثواب حافظ مجیب الرحمن صاحب اکبری ٤٧ فریضہ حج کو آسان اور سستا کرنیکی ضرورت جناب خلیل الرحمن صاحب ٥٨ دینی مسائل ٦١ مسجد حامد کے لیے خصوصی اپیل ٦٤ قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ا داریہ)