Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004

اكستان

55 - 65
	علامہ ابن ِعابدین شامی اور مولانا محمدادریس کاندھلوی نے ایصالِ ثواب کے ثبوت والی روایات کو متواتر معناً قرار دیا ہے ۔(عقائد اسلام۔ ردالمختار)
منور صاحب کے اشکالات  :
 	منور صاحب کو اس عقیدے پر کئی اشکالات ہیں  :
٭  پہلا اشکال  :  ''یہ کہ یہ عقیدہ قرآن مجید کی بہت سی آیات کے خلاف ہے جن میں ذکر ہے کہ لوگوں کو اپنے اعمال کا بدلہ ملے گا وغیرہ ۔''
	جواب  :  منور صاحب نے اس بارے میں جتنی آیات تحریر کیں ان میں سے بہت سی آیات کا تعلق کفار او ریہود سے ہے اور ظاہر ہے کہ ان کو ا خرت میں سزا ملنی ہے اور جب سزا جرم پر ہوتی ہے تو دوسرے کے جرم پر نہیں اپنے جرم پر سزا ملتی ہے اس لیے اللہ تعالیٰ اُن کو سزا دیتے ہوئے فرمائیں گے ۔وما تجزون الا ماکنتم تعملون الیوم تجزون ما کنتم تعملون انما تجزون ما کنتم تعملون ھل تجزون الا ما کنتم تعملون ھل یجزون الا ما کانوا یعملون اور یہود کہتے کہ ہم انبیاء کی اولاد ہیں اس لیے ہمیں اُن کی برکت سے کوئی سزا نہ ملے گی جواب دیا گیا ۔ لھا ما کسبت ولکم ما کسبتم اور نبی علیہ السلام نے یہود کو فرمایا لنا اعمالنا ولکم اعمالکم تو جب ان آیات کا تعلق مسلمانوں سے ہے ہی نہیں تو جواب دینے کی مزید ضرورت نہیں۔
	دوسری وہ قسم کی آیات ہیں جن میں ضابطہ بتایا گیا کہ جس نے نیک عمل کیا اُس کو اُس کا فائدہ ہوگا بد عمل کیا تو اُسی کونقصان ہوگا تو اِن آیات کا تعلق بھی ایصالِ ثواب سے نہیں ۔ایک تو اس وجہ سے کہ ان میں ذکر ہے کہ اپنے نیک عمل کا تمہیں فائدہ ہوگا رہی یہ بات کہ تمہارے نیک عمل سے دوسرے کو فائدہ بھی ہوگا تو اِن آیات میں نفی واثبات کسی صورت میں اس کا ذکر نہیں جبکہ دوسری آیت میں ہے والذین آمنوا واتبعتہم ذریتہم بایمان الحقنا بھم ذریتہم  اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ نیک اولاد کی وجہ سے والدین کا اور نیک والدین کی وجہ سے اولاد کا رُتبہ بلند ہو کہ دونوں کو اکٹھا جنت میں ٹھہرایا جائے گا اگرچہ عمل میں کمی ہوگی اسی طرح حافظِ قرآن اور شہید اور عالمِ دین اپنے والدین اور رشتہ داروں کے حق میں شفاعت کرکے جہنم سے بچا کر جنت میں لے جانے کا سبب ہوں گے تو ان کے عمل سے اُن کے والدین اور اقرباء کو یہ فائدہ حاصل ہوگا اسی طرح نبی کریم  ۖ  کی شفاعت سے آپ کی اُمت کو فائدہ حاصل ہوگا تو عمل نبی علیہ السلام کا اور فائدہ آپ کی اُمت کو ہو گا یہ دوسرے کے عمل سے فائدہ ہوا۔ جس طرح ان آیات کی وجہ سے شفاعت کا انکار گمراہی ہے اسی طرح ان آیات کی وجہ سے ایصالِ ثواب کا انکار بھی گمراہی ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درسِ حدیث 6 1
68 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کی قوم کی فضیلت 6 67
69 حق کی جستجو : 7 67
70 زبردستی کی غلامی : 7 67
71 معجزہ اور آزادی : 7 67
72 ڈھائی سو برس کی عمر پائی : 7 67
73 حضرت سلمان فارسی اور اُن کی قوم کی فضیلت : 7 67
74 امام ابو حنیفہ کی فضیلت : 8 67
75 سب فقہاء امام اعظم کی رُوحانی اولاد ہیں : 8 67
76 کوفہ .... علمی مرکز : 8 67
77 ابن مسعود اور قرآن : 9 67
78 مکران ١٨ھ میں فتح ہوگیا تھا : 9 67
79 امام بخاری اور کوفہ : 9 67
80 قرا ء ة سبعہ ،عشرة اور کوفہ : 9 67
81 امام ابو حنیفہ اور کوفہ : 10 67
82 امام ابو حنیفہ کی نصیحت ... .. اہلِ تشیع سے بچو : 10 67
83 چاپلوسی کرنے والے علماء سے بھی حدیث نہ لی جائے : 10 67
84 امام اعظم کے بارے میں امام رازی کی رائے : 11 67
85 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ جس کا سنگِ بنیاد اکتوبر میں رکھا گیا تھا 12 1
86 وفیات 13 1
87 موت العالِم موت العالَم 13 86
88 شمائلِ رسول ۖ 15 1
89 حضورِ اقدس ۖ کے حُسنِ انور کا بیان : 15 88
90 حضورِ اقدس ۖ کا چہرۂ انور کیسا تھا؟ 16 88
91 خوشی اور فرحت کے موقع پر جناب رسول اللہ ۖ کے چہرۂ پُرنور کی تابانی : 16 88
92 جناب رسول اللہ ۖ کی پیشانی ، اَبر و،ناک اور رُخسار مبارک کا بیان : 17 88
93 جناب رسول ۖ کی آنکھ اور دہن مبارک کا بیان : 18 88
94 جناب رسول اللہ ۖ کی مبارک زُلفوں اوربالوں کا حُسن : 19 88
95 جناب رسول اللہ ۖ کی داڑھی مبارک کابیان : 20 88
96 جناب رسول اللہ ۖ کا رنگ مبارک : 21 88
97 حضور اقدس ۖ کی ہتھیلی اور خوشبو کا بیان : 21 88
98 حضور اقدس ۖ کے پسینے کی خوشبو : 23 88
99 جناب رسول اللہ ۖ کے بدن ِمبارک میں مہر نبوت کابیان : 23 88
100 جناب رسول اللہ ۖ کے چلنے کی کیفیت : 24 88
101 جناب رسول اللہ ۖ کالباس مبارک : 24 88
102 جناب رسول اللہ ۖ کی لُنگی کہاں تک رہتی تھی : 25 88
103 جناب رسول اللہ ۖ کے عمامہ کا بیان : 26 88
104 جناب رسول اللہ ۖ کی انگوٹھی کا بیان : 26 88
105 جناب رسول اللہ ۖکے جوتے کا بیان : 27 88
106 جناب رسول اللہ ۖ کو خواب میں دیکھنا 27 88
107 جناب رسول اللہ ۖ کا بلند حسب والاہونا : 27 88
108 جناب رسول اللہ ۖ کا آخری نبی ہونا : 28 88
109 حضور اقدس ۖ کے بعض اسماء مبارکہ : 28 88
110 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 29 1
111 حضرت حاجی صاحب اور دیگر اکابر دیوبند کی نسبت ِسلوک : 29 110
112 +دارالعلوم کے لیے وسیع جگہ : 33 110
113 کھیوٹ بابت ١٢١١ فصلی 34 110
114 دارالعلوم کے لیے موجودہ جگہ کی تجویز : 34 110
115 ١٢٨٩ھ....... عطاء اسناد : 37 110
116 ١٢٩٠ھ....... جلسہ تقسیم انعام : 37 110
117 3دعاء کی افادیت و اہمیت 42 1
118 دُعاء انسانی فطرت کا تقاضا ہے : 44 117
119 دُعاء کی حقیقت : 46 117
120 ضرورتِ دُعاء : 46 117
121 ایصالِ ثواب 48 1
122 فریضہ حج کو آسان اور سستا کرنے کی ضرورت 59 1
123 دینی مسائل 62 1
124 (٥) صحتِ نماز کی شرطوں میں سے کسی شرط کا مفقود ہونا : 62 123
125 ٦۔ لقمہ دینے کی بعض صورتیں : 62 123
126 ٨۔ متفرقات : 64 123
127 ٧۔ اپنی نماز میں شریک عورت کا محاذی ہونا : 63 123
Flag Counter