ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004 |
اكستان |
|
امام اعظم کے بارے میں امام رازی کی رائے : یہ جو ہیں امام رازی رحمة اللہ علیہ یہ ہیں تو شافعی لیکن امام صاحب کے بڑے مداح ہیں اوربڑی تعریف کرتے تھے۔ فقاہت جہاں آئی ہے معقولات سے جہاں بحث ہوئی ہے تو ایسے مقامات پر اُن کو بڑا لطف آیا تو انھوںبہت واقعات لکھے ہیں امام اعظم کے ۔ایک قصہ لکھا ہے ایک آدمی نے قسم کھا لی کہ میں تجھ سے بولوں بولنے میں پہل کروں تو میرا غلام آزاد، بیوی نے بھی قسم کھالی جواب میں، تو یہ مسئلہ پیش ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوٹ : افسوس کہ اس سے آگے درس کیسٹ میں ٹیپ نہیںہو سکا۔