Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004

اكستان

53 - 65
نے اِس کی بھی اجازت دی ہے ۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت ہے (جس کو حبیب الرحمن سب سے بہترین حدیث کہتے ہیں ) کہ ایک آدمی نے ا پنی والدہ کے ثواب کے لیے صدقہ کرنے سے متعلق نبی علیہ السلام سے پوچھا اور لفظ کہے ''ولم توص'' کہ والدہ نے وصیت نہیں کی ہے ۔آپ نے اس کی اجازت دی (بخاری ص ٣٨٦ ج١ ۔مؤطا ص ٦٤٨۔ ابن ماجہ ص ١٩٥ ج٢ )۔ ایک آدمی نے اپنے والد سے متعلق پوچھا اور لفظ  کہے ''ولم یوص'' کہ اس نے وصیت نہیں کی توکیا صدقہ کرلوں توآپ  ۖنے اجازت دی (ابن ماجہ ص ١٩٠ ج٢۔ مسند احمد ص٣٧١ ج٢ ۔مسلم باب وصول ثواب الصدقات الی ا  لمیت)۔
	میت کے ایصالِ ثواب کے لیے صدقہ کرنے اور اس کا ثواب میت تک پہنچنے کے سب علماء قائل ہیں اس پر اجماع ہے البتہ معتزلہ منکر ہیں ملاحظہ ہو ترمذی ص ١١٣ ج١۔ شرح مسلم للنووی ص٣٢٤ ج١ ۔لباب التاویل ص ٢١٣ج٤۔ مظاہر حق ص١٥٤ ج٢ ۔شرح العقائد ص ١٢٢ ۔عقائد الاسلام ص ١٩٤۔ ردالمحتار ص ٦٦٦ ج١۔ تو صدقہ زندہ نے کیا ثواب میت کو حاصل ہوا تو یہ فائدہ بھی دوسرے کے عمل سے ہوا۔
	نمبر ٨  :  خود نبی کریم  ۖ نے اپنی اُمت کی طرف سے قربانی فرمائی جس کو بہت سے صحابہ کرام روایت کرنے والے ہیں  :
	(i)  حضرت عائشہ  (ابودائود ص٣٨٦ ج٢۔ مسنداحمد ص٧٨ج٦۔ طحاوی ص٣٠٢ ج٢۔ مشکٰوة ص١٢٧ ج١ بحوالہ مسلم ۔
	(ii)  حضرت جابر (ابودائود ص ٣٨٦ ج٢۔ ترمذی ص ٢١٩ ج١۔ مسنداحمد ص٣٥٦ ج٣ ۔ابن ماجہ ص٢٢٥ ج٢۔ کنزالعمال علے المسند ص٣٧٢ ج٢ بحوالہ مستدرک حاکم دارقطنی ص٣٣٩ج٤۔ طحاوی ص ٣٠٢ ج٢۔ دارمی ص١٠٣ ج٢ ۔
	(iii)  حضرت ابورافع   (مسنداحمد ص٣٩١ ج٦۔ طحاوی ص٣٠٢ ج٢۔ کنزالعمال ص٨٩ج ٥ )۔
	 (iv)  حضرت ابو سعیدخدری  (طحاوی ص٣٠٢ ج٢۔دار قطنی ص٣٣٨ ج ٤) ۔
	 (v)   حضرت ابوہریرہ  وعائشہ   (مسند احمد ص٢٢٥ ج٦۔ طحاوی ص٣٠٢ ج ٢۔ ابن ماجہ ص٢٢٥ ج٢ ۔
	(vi)  حضرت حذیفہ بن اُسید (عینی شرح ہدایہ ص١٦١٣  ج١  بحوالہ حاکم  )۔
	 (vii)  حضرت ابو طلحہ  (ابن ابی شیبہ ، طبرانی ،ابویعلی عینی ص١٦١٣ ج١، کنز العمال ص ٨٩ ج٥ ،والدرایہ ص ٦٨١ ج ٢)  
	(viii)  حضرت انس  (ابن ابی شیبہ ) ۔
	(ix)   حضرت عبداللہ  بن عمرو بن العاص (کنزالعمال ص ٤٢ ج٥ بحوالہ حاکم )۔ 
	اور اُمت عام ہے ہر فرد کو شامل ہے خود حبیب الرحمن صاحب لکھتے ہیں  :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درسِ حدیث 6 1
68 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کی قوم کی فضیلت 6 67
69 حق کی جستجو : 7 67
70 زبردستی کی غلامی : 7 67
71 معجزہ اور آزادی : 7 67
72 ڈھائی سو برس کی عمر پائی : 7 67
73 حضرت سلمان فارسی اور اُن کی قوم کی فضیلت : 7 67
74 امام ابو حنیفہ کی فضیلت : 8 67
75 سب فقہاء امام اعظم کی رُوحانی اولاد ہیں : 8 67
76 کوفہ .... علمی مرکز : 8 67
77 ابن مسعود اور قرآن : 9 67
78 مکران ١٨ھ میں فتح ہوگیا تھا : 9 67
79 امام بخاری اور کوفہ : 9 67
80 قرا ء ة سبعہ ،عشرة اور کوفہ : 9 67
81 امام ابو حنیفہ اور کوفہ : 10 67
82 امام ابو حنیفہ کی نصیحت ... .. اہلِ تشیع سے بچو : 10 67
83 چاپلوسی کرنے والے علماء سے بھی حدیث نہ لی جائے : 10 67
84 امام اعظم کے بارے میں امام رازی کی رائے : 11 67
85 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ جس کا سنگِ بنیاد اکتوبر میں رکھا گیا تھا 12 1
86 وفیات 13 1
87 موت العالِم موت العالَم 13 86
88 شمائلِ رسول ۖ 15 1
89 حضورِ اقدس ۖ کے حُسنِ انور کا بیان : 15 88
90 حضورِ اقدس ۖ کا چہرۂ انور کیسا تھا؟ 16 88
91 خوشی اور فرحت کے موقع پر جناب رسول اللہ ۖ کے چہرۂ پُرنور کی تابانی : 16 88
92 جناب رسول اللہ ۖ کی پیشانی ، اَبر و،ناک اور رُخسار مبارک کا بیان : 17 88
93 جناب رسول ۖ کی آنکھ اور دہن مبارک کا بیان : 18 88
94 جناب رسول اللہ ۖ کی مبارک زُلفوں اوربالوں کا حُسن : 19 88
95 جناب رسول اللہ ۖ کی داڑھی مبارک کابیان : 20 88
96 جناب رسول اللہ ۖ کا رنگ مبارک : 21 88
97 حضور اقدس ۖ کی ہتھیلی اور خوشبو کا بیان : 21 88
98 حضور اقدس ۖ کے پسینے کی خوشبو : 23 88
99 جناب رسول اللہ ۖ کے بدن ِمبارک میں مہر نبوت کابیان : 23 88
100 جناب رسول اللہ ۖ کے چلنے کی کیفیت : 24 88
101 جناب رسول اللہ ۖ کالباس مبارک : 24 88
102 جناب رسول اللہ ۖ کی لُنگی کہاں تک رہتی تھی : 25 88
103 جناب رسول اللہ ۖ کے عمامہ کا بیان : 26 88
104 جناب رسول اللہ ۖ کی انگوٹھی کا بیان : 26 88
105 جناب رسول اللہ ۖکے جوتے کا بیان : 27 88
106 جناب رسول اللہ ۖ کو خواب میں دیکھنا 27 88
107 جناب رسول اللہ ۖ کا بلند حسب والاہونا : 27 88
108 جناب رسول اللہ ۖ کا آخری نبی ہونا : 28 88
109 حضور اقدس ۖ کے بعض اسماء مبارکہ : 28 88
110 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 29 1
111 حضرت حاجی صاحب اور دیگر اکابر دیوبند کی نسبت ِسلوک : 29 110
112 +دارالعلوم کے لیے وسیع جگہ : 33 110
113 کھیوٹ بابت ١٢١١ فصلی 34 110
114 دارالعلوم کے لیے موجودہ جگہ کی تجویز : 34 110
115 ١٢٨٩ھ....... عطاء اسناد : 37 110
116 ١٢٩٠ھ....... جلسہ تقسیم انعام : 37 110
117 3دعاء کی افادیت و اہمیت 42 1
118 دُعاء انسانی فطرت کا تقاضا ہے : 44 117
119 دُعاء کی حقیقت : 46 117
120 ضرورتِ دُعاء : 46 117
121 ایصالِ ثواب 48 1
122 فریضہ حج کو آسان اور سستا کرنے کی ضرورت 59 1
123 دینی مسائل 62 1
124 (٥) صحتِ نماز کی شرطوں میں سے کسی شرط کا مفقود ہونا : 62 123
125 ٦۔ لقمہ دینے کی بعض صورتیں : 62 123
126 ٨۔ متفرقات : 64 123
127 ٧۔ اپنی نماز میں شریک عورت کا محاذی ہونا : 63 123
Flag Counter