Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004

اكستان

52 - 65
فرمایا صدوق اور ثقہ ہے مگر جب کسی اور راوی کے خلاف روایت ہو تو غیر ہمیں زیادہ پسندیدہ ہوگا۔ عبداللہ بن مبارک  فرماتے ہیں کوفیوں کی حدیث کے سب سے بڑھ کر (سفیان سے روایت کرنے والے راویوں میں سے ) اعلم ہیں ،امام احمد فرماتے ہیں ابو اسحٰق سے روایت میں زھیر سے شریک اثبت ہیں ۔امام یحیی فرماتے ہیں ابو اسحق سے روایت میں   اسرائیل سے ہمیں زیادہ پسند ہیں ۔ابوحاتم فرماتے ہیں صدوق ہے ابوالاحوص سے زیادہ مجھے پسند ہے ہاں اس کی کچھ غلطیاں ہیں ۔ابن ابی حاتم نے امام ابوزرعہ سے پوچھا تو فرمایا اس سے حجت لی جائے ۔امام احمد فرماتے ہیں شریک عاقل صدوق اور محدث ہے شرک اور بدعت کرنے والوں پر سخت تھا ۔امام ذہبی  فرماتے ہیں بہت بڑا علم کا خزانہ تھا ۔امام نسائی نے فرمایا لاباس بہ ہے۔ امام مسلم نے متابعت میں اس کی روایت لی ہے (میزان الاعتدال ص ٢٦٩تا ٢٧٤ ج٢ )۔ابن حجر فرماتے ہیں صدوق ہے غلطی بہت کرتا ہے عادل فاضل عابد اور بدعتیوں پرسخت تھا جب کوفہ میں قاضی بنا تو حافظہ میں کمزوری آگئی (تقریب) بہرحال شیعہ نہیں ہے امام ذہبی  نے شیعیت کا الزام رد کیا ہے اور جوعادل ہے وہ جھوٹ نہیں بولتا جو بدعتیوں پر سخت ہے وہ خود شیعہ اور بدعتی کہاں سے ہے ،زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ مختلف فیہ راوی ہے اور مختلف فیہ کی روایت حسن ہوتی ہے۔ 
	(iii)   ابوالحسناء مجہول راوی ہے
	 (iv)  حکم بن عتیبہ بن نحاس کوفی امام بخاری  فرماتے ہیں حکم بن عتیبہ ایک ہی راوی ہیں مشہور امام ہیں جو حکم بن عتیبہ مجہول ہے وہ تو کوفہ کا قاضی تھا اُس نے تو کوئی حدیث روایت ہی نہیں کی۔ علامہ ابن حجر  فرماتے ہیں امام بخاری  کا فیصلہ درست ہے (لسان المیزان ص ٣٣٦ج٢ ) یہ ثقہ ثبت اور فقیہ ہے ہاں بسا اوقات تدلیس کرتا ہے (تقریب ص ٢٣٢ ج١ )۔
	(v)  حنش بن معتمر ابو المعتمر کوفی صدوق ہے لہ اوھام (تقریب ص ٢٤٩) ارسال کرتا ہے لیکن یہاں تو وہ کہتا ہے کہ میںنے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ دومینڈھے ذبح کر رہے تھے تو روایت میں صرف ایک راوی ابوالحسناء ہے جس سے روایت میں ضعف آیا ہے لیکن من گھڑت اور موضوع روایت نہیں ہے اس (مسئلہ کہ میت کی وصیت پوری کی جائے) میں تو اُوپر کی روایات اس کی مؤید ہیں لہٰذا ضعف قابلِ التفات نہیں۔ فقہ حنفی میں ہے کہ میت نے وصیت کی ہو یا نہ کی ہو بہر صورت اس کی طرف سے قربانی جائز ہے البتہ وصیت کی صورت میں اس کا گوشت نہیں کھا سکتا سب صدقہ کرے گا اور وصیت نہ کی ہوتو گوشت وغیرہ کا حکم اپنی قربانی جیسا ہے (عالمگیری ص١٧٩ ج ٤۔ ردا لمحتار ص ٢٢٩ج ٥۔ قاضی خان ج٤ ص٣٣٢)۔
	 نمبر٧  :  اگر کسی نے وصیت نہ بھی کی ہو پھر بھی اگر کوئی میت کے ثواب کے لیے صدقہ کرے تو نبی کریم  ۖ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درسِ حدیث 6 1
68 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کی قوم کی فضیلت 6 67
69 حق کی جستجو : 7 67
70 زبردستی کی غلامی : 7 67
71 معجزہ اور آزادی : 7 67
72 ڈھائی سو برس کی عمر پائی : 7 67
73 حضرت سلمان فارسی اور اُن کی قوم کی فضیلت : 7 67
74 امام ابو حنیفہ کی فضیلت : 8 67
75 سب فقہاء امام اعظم کی رُوحانی اولاد ہیں : 8 67
76 کوفہ .... علمی مرکز : 8 67
77 ابن مسعود اور قرآن : 9 67
78 مکران ١٨ھ میں فتح ہوگیا تھا : 9 67
79 امام بخاری اور کوفہ : 9 67
80 قرا ء ة سبعہ ،عشرة اور کوفہ : 9 67
81 امام ابو حنیفہ اور کوفہ : 10 67
82 امام ابو حنیفہ کی نصیحت ... .. اہلِ تشیع سے بچو : 10 67
83 چاپلوسی کرنے والے علماء سے بھی حدیث نہ لی جائے : 10 67
84 امام اعظم کے بارے میں امام رازی کی رائے : 11 67
85 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ جس کا سنگِ بنیاد اکتوبر میں رکھا گیا تھا 12 1
86 وفیات 13 1
87 موت العالِم موت العالَم 13 86
88 شمائلِ رسول ۖ 15 1
89 حضورِ اقدس ۖ کے حُسنِ انور کا بیان : 15 88
90 حضورِ اقدس ۖ کا چہرۂ انور کیسا تھا؟ 16 88
91 خوشی اور فرحت کے موقع پر جناب رسول اللہ ۖ کے چہرۂ پُرنور کی تابانی : 16 88
92 جناب رسول اللہ ۖ کی پیشانی ، اَبر و،ناک اور رُخسار مبارک کا بیان : 17 88
93 جناب رسول ۖ کی آنکھ اور دہن مبارک کا بیان : 18 88
94 جناب رسول اللہ ۖ کی مبارک زُلفوں اوربالوں کا حُسن : 19 88
95 جناب رسول اللہ ۖ کی داڑھی مبارک کابیان : 20 88
96 جناب رسول اللہ ۖ کا رنگ مبارک : 21 88
97 حضور اقدس ۖ کی ہتھیلی اور خوشبو کا بیان : 21 88
98 حضور اقدس ۖ کے پسینے کی خوشبو : 23 88
99 جناب رسول اللہ ۖ کے بدن ِمبارک میں مہر نبوت کابیان : 23 88
100 جناب رسول اللہ ۖ کے چلنے کی کیفیت : 24 88
101 جناب رسول اللہ ۖ کالباس مبارک : 24 88
102 جناب رسول اللہ ۖ کی لُنگی کہاں تک رہتی تھی : 25 88
103 جناب رسول اللہ ۖ کے عمامہ کا بیان : 26 88
104 جناب رسول اللہ ۖ کی انگوٹھی کا بیان : 26 88
105 جناب رسول اللہ ۖکے جوتے کا بیان : 27 88
106 جناب رسول اللہ ۖ کو خواب میں دیکھنا 27 88
107 جناب رسول اللہ ۖ کا بلند حسب والاہونا : 27 88
108 جناب رسول اللہ ۖ کا آخری نبی ہونا : 28 88
109 حضور اقدس ۖ کے بعض اسماء مبارکہ : 28 88
110 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 29 1
111 حضرت حاجی صاحب اور دیگر اکابر دیوبند کی نسبت ِسلوک : 29 110
112 +دارالعلوم کے لیے وسیع جگہ : 33 110
113 کھیوٹ بابت ١٢١١ فصلی 34 110
114 دارالعلوم کے لیے موجودہ جگہ کی تجویز : 34 110
115 ١٢٨٩ھ....... عطاء اسناد : 37 110
116 ١٢٩٠ھ....... جلسہ تقسیم انعام : 37 110
117 3دعاء کی افادیت و اہمیت 42 1
118 دُعاء انسانی فطرت کا تقاضا ہے : 44 117
119 دُعاء کی حقیقت : 46 117
120 ضرورتِ دُعاء : 46 117
121 ایصالِ ثواب 48 1
122 فریضہ حج کو آسان اور سستا کرنے کی ضرورت 59 1
123 دینی مسائل 62 1
124 (٥) صحتِ نماز کی شرطوں میں سے کسی شرط کا مفقود ہونا : 62 123
125 ٦۔ لقمہ دینے کی بعض صورتیں : 62 123
126 ٨۔ متفرقات : 64 123
127 ٧۔ اپنی نماز میں شریک عورت کا محاذی ہونا : 63 123
Flag Counter