ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2004 |
¾اكستان Ù |
|
جالندھری نے یہ واقعہ سنا کر فرمایا کہ ان دونوں کی نجات کے لیے اتنا کافی ہے'' وہ ڈٹ گئے'' ۔ فرمائیے جناب پرویز مشرف صاحب! تاریخ میں آپ کیا رقم کرانا چاہتے ہیں ؟ ''ڈٹ گئے '' یا '' ہٹ گئے''۔ اللہ وسایا حضرت مولانا کی تحریر بہت وزنی جچی تلی اور موقع کے بالکل مناسب ہے۔ پاکستان کے مسلمانوں کو چاہیے کہ اس پر لبیک کہیں اورتحفظِ ناموسِ رسالت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریںاللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین۔ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل (٢) طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں (٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے (ادارہ)