Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2004

اكستان

47 - 65
قریب ہوتو ان کو صلح کی طرف بلائو ،اگر قبول کریں تو اس کے سب رہنے والے تمہارے غلام ہوں گے تم کو جزیہ دیں گے اور اگر صلح قبول نہ کریں تو تمام مردوں کو قتل کرو اور عورتوں ،بچوں ، مویشیوں اور جوکچھ شہر میں ہے ،خاص اپنے لیے مالِ غنیمت بنائو ''۔ 
	(٢)  تورات کی کتاب عدو باب ٣٣ میں بنی اسرائیل کوخطاب ہے کہ'' جب تم اُردن سے گزرو اور تم کنعان میں داخل ہوتو وہاں کے تمام باشندوں کو ہلاک کرواور تباہ کرو ان کی مسجدوں کو''۔
 	(٣)  تورات کتاب استثناء باب ٧ میں ہے ''جس شہرپر جہاد کرو تو مارو اُن کو یہاں تک کہ ان میں سے کوئی نہ بچے اور اُن کے ساتھ کوئی معاہد ہ نہ کرو اور نہ اُن پر رحم کرو۔ اسی طرح جہاد یوشع باب ١١وصفر سموئیل باب ١٢وجہاد دا ؤد باب مذکورمیں ہے کہ اُن کو قینچی اور چھریوں سے کاٹو۔
	(٤)  ١٣رسائل کا مجموعہ ١٨٣٩ء میں جو بیروت میں چھپا ہے اس میں لکھا ہے کہ رُومانیہ کے کلیسا نے تیس ہزار دوسو پروٹسٹنٹ عیسائیوں کو پوپ کواپنا پیشوا نہ ماننے پر زندہ آگ میں جلایا۔ 
٭٭٭
عمدہ اور فینسی جلد سازی کا عظیم مرکز
نفیس بُک بائنڈرز
ہمارے یہاں ''ڈائی دار اور لیمینیشن والی جلد''بنانے کا کام انتہائی معیاری طورپر کیا جاتا ہے نیز قرآن مجید کی اعلیٰ قسم کی ''بکس والی جلد''بھی خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہے ۔ہمارے یہاں رَوٹا مشین پر ''کلر پرنٹنگ''(ٹائٹل وغیرہ کی چھپائی) کا کام بھی دیدہ زیب اور بازار سے رعایتی نرخ پر کیا جاتا ہے۔
مناسب نرخ پر معیاری جلد سازی اور طباعت کے لیے رجوع فرمائیں 
6/  16  ٹیپ روڈ  نزد مین گیٹ گھوڑاہسپتال  لاہور
پروپرائیٹر  :  محمد سلیم  و  محمد ندیم 
 موبائل نمبر  :  0300-4293479 , 0300-9464017	 	فون نمبر  :  042-7322408

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
64 اس شمارے میں 3 1
65 حرف آغاز 4 1
66 درسِ حدیث 10 1
67 حضرت ثا بت بن قیس کا تقوٰی اور نبی علیہ السلام کا اُن پر اعتماد 10 66
68 پہلے زمانہ میں اچھے خطیب کے لیے بلند آواز والا ہونا ضروری تھا : 10 66
69 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ : 11 66
70 اپنی تعداد پر گھمنڈ کا نقصان : 11 66
71 میدان جنگ میں اطمینان اور سکینہ کانزول : 11 66
72 رسولِ خدا پیچھے نہیں ہٹے : 12 66
73 بہادری کی انتہاء ،سواری سے اُتر گئے : 12 66
74 حضرت ثابت باکمال خطیب تھے : 12 66
75 جھوٹے نبی کا گھٹیا مقصد اور نبی علیہ السلام سے گفتگو : 13 66
76 مقاصدِ نبوت : 13 66
77 مثال سے وضاحت : 13 66
78 اُسی وقت آپ نے اُسے قتل کیوں نہ کیا : 14 66
79 حضرت ثابت بن قیس پر اعتماد : 14 66
80 حضرت ثابت بن قیس کا تقوٰی اور احتیاط : 15 66
81 علماء اور ائمہ مساجد کو بھی اِس سنت پر عمل کرنا چاہیے : 15 66
82 حضرت ثابت بن قیس کو جنت کی نوید : 15 66
83 دلائل نبوت ۖ 16 1
84 (١) قرآن مقدس، سراپا معجزہ : 16 83
85 (٢) چاند کا دو ٹکڑے ہوجانا : 17 83
86 .3پتھر کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرنا 18 83
87 4۔کنکریوں کا تسبیح پڑھنا 18 83
88 (٥) درختوں کا پیغمبر علیہ السلام کی صداقت کی گواہی دینا : 19 83
89 (٦) غروب کے بعد سورج کا لوٹ آنا : 21 83
90 (٧) کھجور کے ستون کا آپ کی جدائی پربِلک بِلک کر رونا : 21 83
91 (٨) اُنگلیوں سے پانی نکلنا : 23 83
92 (٩) برکتیں ہی برکتیں : 24 83
93 (١٠) عصا اور کوڑے کا رات میں روشن ہونا : 25 83
94 مہتمم اول دارالعلوم دیوبند جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 27 1
95 ملا محمود : (وفات١٣٠٤ھ/١٨٨٦ء ) 28 94
96 قیام دارالعلوم کا ذکر بزبان مولانا ذوالفقار علی : 28 94
97 ذکر بناء جامع مسجد دیوبند : 32 94
98 مسعودیوں کے علماء دیوبند پر اعتراضات 37 1
99 (١) عرش و کعبہ و کرسی کی توہین : 37 98
100 سرکارِ دوعالم ۖ کا حلیہ مبارک 40 1
101 سیرة نبوی اور مستشرقین 41 1
102 جہاد پرمستشرقین کا اعتراض : 41 101
103 مقصد ِجہاد دین پرجبر نہیں رفع فساد ہے : 42 101
104 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 48 1
105 مصائب وآلام سے بچنے کے شرعی نسخے 49 1
106 (١) گناہوں سے بچنا اور کثرت سے استغفا ر پڑھنا : 49 105
107 (٢) اپنا فرض منصبی پورا کرنا : 52 105
108 (٣) دُعاء کا اہتمام کرنا : 53 105
109 (٤) صدقہ و خیرات کا اہتمام کرنا : 54 105
110 (٥) مسنون اور اد و وظائف کا پڑھنا : 55 105
111 تکالیف سے فوری نجات کا راستہ : 56 105
112 ہر مصیبت و تکلیف کا علاج : 56 105
113 آفات ومشکلات سے حفاظت کا نسخہ : 56 105
114 تمام بلائوں سے حفاظت : 56 105
115 سحر اور نظربد سے حفاظت : 57 105
116 انتقال پر ملال 57 1
117 ہر لمحہ پیشِ نظر مرضیِ جاناں رہے 58 1
118 دینی مسائل 60 1
119 ( نماز کو توڑنے والی چیزوں کا بیان ) 60 118
120 ١۔ نماز میں بولنا یا بِلا ضرورت آواز نکالنا : 60 118
121 ٢۔ ایسا عمل کرنا جو کثیر ہو اور نماز کی جنس سے نہ ہو : 61 118
122 (٣) نماز کے اندر کھانا پینا : 62 118
123 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter