Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002

اكستان

64 - 65
 مسجدحامد کے لیے خصوصی اپیل 	
رائیونڈ روڈ پر زیرِ تعمیر مسجدحامد کے ہال کی چھت ڈالنے کا مرحلہ آگیا ہے۔ لینٹرکے لیے درکار میٹریل کی تفصیل درج ذیل ہے۔ اہل ِخیر حضرات سے اس کارِخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی گزارش ہے ۔
لینٹر کا رقبہ   9050 فٹ 
سریا  18 ٹن                                                                    
بجری                                       4800CFT                                                       ریت  2400CFT
سیمنٹ      (700 Bags)    
الیکٹرک پائپ 
دیواریں اور بیم  
مزدوری
   3,60,000.00
       85,000.00
     15,000.00
     1,75,000.00
     25,000.00
    2,50,000.00
  1,30,000.00
10,40,000.00




صفحہ نمبر 65 کی عبارت
 انتقال پُر  ملال 	
	ماہ اگست کی ٢٠ تاریخ کو جناب محمد شریف صاحب عرف جن عارف والا میں طویل علالت کے بعد انتقا ل کر گئے انا للہ و انا الیہ راجعون ۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے فارغ التحصیل تھے، حضرت شیخ الاسلام  سے بیعت اور ان کے جانثاروں میں سے تھے، بطور باڈی گارڈ حضرت  کے ہر وقت ساتھ رہتے تھے. قوی الجثہ اور طویل القامت تھے, حضرت  مزاحاً ان کو ''جِن'' کہہ کر پکارتے تھے یہی بعد میں ان کا عرف بن گیا۔ بہت زندہ دل اور مجلسی انسان تھے بیس سال قبل عارف والا جانے سے پہلے پی پی آئی میں بطور ِرپورٹر کام کرتے رہے ہیں۔ اہل حق سے قلبی تعلق رکھتے تھے قرآن پاک کثرت سے تلاوت کرتے تھے۔ اللہ تعالی ان کی اطاعت کو قبول فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ان کے پسماندگان کی کفالت اور صبر وجمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ جامعہ مدنیہ جدید او ر خانقاۂ حامدیہ میں ان کے لیے ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالی قبول فرمائے ،قارئین سے بھی یہی اپیل ہے۔

 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
60 حرف آغاز 5 1
61 درس حدیث 7 1
62 بنو اُمیہ کا دور، اُتارچڑھائو : 8 61
63 ظالم سالار : 8 61
64 دعا کا ظہور، بنو عباس کی آمد : 8 61
65 اسپین کی فتح : 9 61
66 فتح اور خیر القرون : 9 61
67 فقہاء تبع تابعین : 9 61
68 مفتوحہ علاقوں کی تفصیل : 9 61
69 مسلمانوں کے دارالخلافے : 10 61
70 بے مثال سپر پاور : 11 61
72 نبی علیہ السلام کی طرف سے دعوت نامہ اورعیسائیوں کی طرف سے جواب میں دشمنی : 11 61
73 علمی معجزہ کی حکمت : 11 61
74 عیسائیوں کی عداوت : 12 61
75 سازشیں اورنسل کشی : 13 61
76 اندرا گاندھی کی غلطی : 13 61
77 اسلام میں نسل کشی کی اجازت نہیں ہے : 14 61
78 اسلام فوج کشی سے نہیں بلکہ اپنی خوبیوں کی وجہ سے پھیلا : 14 61
79 عالمی پلان اور حضرت شیخ الہند : 14 61
80 فقہ حنفی کی سدا بہاری : 15 61
81 کمیونزم اور غریب نوازی : 15 61
82 انسانی قوانین وقتی ہوتے ہیں : 15 61
83 کمیونسٹوں کا اعتراض اوراس کاجواب : 16 61
84 خلافت راشدہ آج بھی ممکن ہے : 16 61
85 خلیفہ راشدحضرت علی ، حضرت عقیل کی رائے : 17 61
86 حضرت علی کا اُصول : 18 61
87 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟ 19 1
88 کیا علماء فرقہ پرست ہیں ؟ : 19 87
89 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 23 87
90 دینی مسائل 28 1
91 ( حیض ونفاس کا بیان ) 28 90
92 حیض کس کو کہتے ہیں : 28 90
93 شرائط حیض : 28 90
94 (١) وقت حیض : 28 90
95 (٢) حیض کی مدت : 28 90
96 حیض کب سے شروع سمجھا جائے گا : 29 90
97 حیض کی عادت سے متعلق مسائل : 29 90
98 استحاضہ کابیان : 30 90
99 استحاضہ کا حکم : 30 90
100 حیض و استحاضہ کی چند صورتیں اور احکام : 31 90
101 نفاس کا بیان : 32 90
102 نفاس کے چند احکام : 33 90
103 حیض ونفاس کے مشترک احکام : 34 90
104 فہم حدیث 37 1
105 نبوت کے دلائل : 37 104
106 معجزات : 37 104
107 اُمّت کے ساتھ انبیا ء کی ہمدردی و خیر خواہی : 41 104
108 رسول کا آنا ان کی قوم کے لیے فیصلہ کن ہوتا ہے : 43 104
109 پاکستان میں مذہبی عدم رواداری کا فلسفہ، 44 1
110 اسباب اور حل اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں 44 109
111 رواداری نبوت محمد یہ ۖ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے : 46 109
112 مذہبی رواداری اور علما ء کی ذمہ داری ! 48 109
113 رواداری پیدا کرنے کا طریقہ : 49 109
114 حاصل مطالعہ 50 1
115 چار بیماریوں سے حفاظت کی دعا ء : 50 114
116 ہمیشہ باوضو ٔ رہنے کی فضیلت : 51 114
117 ایک نوجوان کے بدن سے ہر وقت خوشبو مہکنا : 51 114
118 اللہ تعالی صورتوں کو نہیں دلوں کو دیکھتے ہیں : 52 114
119 تحریک احمدیت 55 1
120 سرکارکی خفیہ سرپرستی : 55 119
121 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter