Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002

اكستان

60 - 65
تقریظ وتنقید
	نام کتاب  :  قبر کی زندگی 
	تصنیف   :  حضرت مولانا ابو احمد نور محمد تونسوی مدظلہ
	صفحات   :  ٦٤٨
	سائز      :  ١٦/٢٣٣٦
	ناشر      :  انجمن خدام الاسلام باغبانپورہ لاہور
	قیمت     :  / ٢٤٠
	یہ دور دورِپر فتن ہے ا س دور میں نئے نئے فتنے جنم لے رہے ہیں جان کے فتنے ،مال کے فتنے، اعمال کے فتنے، ایمان کے فتنے     
الہی خیر ہو کہ فتنۂ آخرزماں آیا		رہے ایمان ودیں باقی کہ وقتِ امتحان آیا
	انہی فتنوں میں سے ایک فتنہ اُمت مسلمہ کے طے شدہ اور اجماعی مسائل کو تختۂ مشق بنانے کا فتنہ ہے ۔چنانچہ آج کل عام طور پر دیکھنے میں آ رہا ہے کہ جو مسائل جمہور علماء اور ائمہ مجتہدین کے یہاں طے شدہ اور اجماعی ہیں اُن میںتحقیق کے نام سے تشکیک پید ا کی جارہی ہے تاکہ عوام الناس کے قلوب و اذہان سے مسائل اجماعیہ کی اہمیت ختم ہو جائے اور وہ اپنے من مانے عقائد واعمال کو اپنا سکیں ۔
	 اجماعی عقائد میں سے ایک حیات النبی  ۖ  کا عقیدہ ہے جو شروع سے اُمت میں اجماعی چلا آرہا ہے بدقسمتی سے موجودہ دورکے غیر مقلد ین حضرات اور اُن کے ہمنوا جماعت اشاعت التوحید والسنة کے حضرات اس عقیدہ کو متنازع بنانے کی ناکام کوششوں میں لگے ہوئے ہیں اور عوام الناس کے سامنے اسے اس انداز میں پیش کرتے ہیں کہ عقل سرپیٹ کر رہ جاتی ہے ۔ غیر مقلدین حضرات کا تو کیا شکوہ کہ ان کا تو اُوڑھنا بچھونا ہی اختلاف و انتشار بن کر رہ گیاہے اصل شکوہ کار پردازانِ جماعت اشاعت التوحید والسنة سے ہے کہ یہ حضرات ایک طرف تو یہ کہتے ہیں کہ ہماراتعلق علماء اہل سنت

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
60 حرف آغاز 5 1
61 درس حدیث 7 1
62 بنو اُمیہ کا دور، اُتارچڑھائو : 8 61
63 ظالم سالار : 8 61
64 دعا کا ظہور، بنو عباس کی آمد : 8 61
65 اسپین کی فتح : 9 61
66 فتح اور خیر القرون : 9 61
67 فقہاء تبع تابعین : 9 61
68 مفتوحہ علاقوں کی تفصیل : 9 61
69 مسلمانوں کے دارالخلافے : 10 61
70 بے مثال سپر پاور : 11 61
72 نبی علیہ السلام کی طرف سے دعوت نامہ اورعیسائیوں کی طرف سے جواب میں دشمنی : 11 61
73 علمی معجزہ کی حکمت : 11 61
74 عیسائیوں کی عداوت : 12 61
75 سازشیں اورنسل کشی : 13 61
76 اندرا گاندھی کی غلطی : 13 61
77 اسلام میں نسل کشی کی اجازت نہیں ہے : 14 61
78 اسلام فوج کشی سے نہیں بلکہ اپنی خوبیوں کی وجہ سے پھیلا : 14 61
79 عالمی پلان اور حضرت شیخ الہند : 14 61
80 فقہ حنفی کی سدا بہاری : 15 61
81 کمیونزم اور غریب نوازی : 15 61
82 انسانی قوانین وقتی ہوتے ہیں : 15 61
83 کمیونسٹوں کا اعتراض اوراس کاجواب : 16 61
84 خلافت راشدہ آج بھی ممکن ہے : 16 61
85 خلیفہ راشدحضرت علی ، حضرت عقیل کی رائے : 17 61
86 حضرت علی کا اُصول : 18 61
87 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟ 19 1
88 کیا علماء فرقہ پرست ہیں ؟ : 19 87
89 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 23 87
90 دینی مسائل 28 1
91 ( حیض ونفاس کا بیان ) 28 90
92 حیض کس کو کہتے ہیں : 28 90
93 شرائط حیض : 28 90
94 (١) وقت حیض : 28 90
95 (٢) حیض کی مدت : 28 90
96 حیض کب سے شروع سمجھا جائے گا : 29 90
97 حیض کی عادت سے متعلق مسائل : 29 90
98 استحاضہ کابیان : 30 90
99 استحاضہ کا حکم : 30 90
100 حیض و استحاضہ کی چند صورتیں اور احکام : 31 90
101 نفاس کا بیان : 32 90
102 نفاس کے چند احکام : 33 90
103 حیض ونفاس کے مشترک احکام : 34 90
104 فہم حدیث 37 1
105 نبوت کے دلائل : 37 104
106 معجزات : 37 104
107 اُمّت کے ساتھ انبیا ء کی ہمدردی و خیر خواہی : 41 104
108 رسول کا آنا ان کی قوم کے لیے فیصلہ کن ہوتا ہے : 43 104
109 پاکستان میں مذہبی عدم رواداری کا فلسفہ، 44 1
110 اسباب اور حل اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں 44 109
111 رواداری نبوت محمد یہ ۖ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے : 46 109
112 مذہبی رواداری اور علما ء کی ذمہ داری ! 48 109
113 رواداری پیدا کرنے کا طریقہ : 49 109
114 حاصل مطالعہ 50 1
115 چار بیماریوں سے حفاظت کی دعا ء : 50 114
116 ہمیشہ باوضو ٔ رہنے کی فضیلت : 51 114
117 ایک نوجوان کے بدن سے ہر وقت خوشبو مہکنا : 51 114
118 اللہ تعالی صورتوں کو نہیں دلوں کو دیکھتے ہیں : 52 114
119 تحریک احمدیت 55 1
120 سرکارکی خفیہ سرپرستی : 55 119
121 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter