Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002

اكستان

49 - 65
	دیکھ رہے ہیں حکیم الامت کے فہم کا عالم ، کتنا اونچا سوچا کرتے تھے اوردشمنوں کے تیر و نشتر کو اپنے لیے کس طرح کا رآمد ثابت کرتے تھے ۔یہ تھی علمی اور مصلحانہ شان ،برا ماننے اور برا کہنے کا آخر حاصل ہوتا بھی کیا۔ اس طریق کار میں کتنی بدگمانیوں سے نجات مل گئی اورکتنی نیکیاں حصے میں آگئیں ۔ایک ہمارا یہ دورہے کہ اچھی چیزوں کے بھی لوگ بُرے پہلوتلاش کرتے ہیں اور اپنے بہی خواہ اور دوستوں کی نیتوں پرحملے سے اجتناب نہیں کرتے اور پھر اسے بنیاد بنا کر وہ وہ صلواتیں سناتے ہیں کہ خدا کی پناہ ،نہ تہذیب و تمدن کالحاظ ہوتا ہے اور نہ علمی وقار کا ۔


صفحہ نمبر 47 کی عبارت
رواداری پیدا کرنے کا طریقہ  :
	انسان کا ماحول یا اس کی تربیت اسے غیر متوازن بنادیتی ہے۔ اسلام انسان کی شخصیت میں ایک توازن قائم رکھنا چاہتا ہے اگر کوئی شخص اپنی اصلاح کرناچاہے تو اسے اصلاح کی طرف رہنمائی بھی کی گئی ہے۔ ارشاد نبوی ہے اذا غضب احد کم وھو قائم فلیجلس۔''جب تم میں سے کوئی عدم رواداری برداشت و غصہ کا شکار ہو اگر کھڑا ہو تو بیٹھ جائے اس طرح اس کا غصہ قابو میں آجائے گا۔''
	اگرہم معاشرہ میں رواداری ،امن ، محبت اور اخو ت کو فروغ دینا چاہتے ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا جذبہ پیدا کرنا چاہیے ۔یہ یاد رکھا جائے مسلکی اختلافات کو سو سال گزر چکے ہیںآج تک کوئی کسی کو ختم نہیں کرسکا ہے اورنہ کر سکے گا ۔ہر مکتبہ فکر کو تہذیب کے دائرہ میں رہ کر اپنی بات پیش کرنے کا حق ہے لیکن کسی بھی طبقہ کے اکابر کو گالیاں دینے یا ان کے مقام کو مجروح کرنے سے باہمی تصادم کے فروغ کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا اور اس تصادم سے ملک وملت اسلامیہ کی بدنامی ہوتی ہے ۔ دشمن پہلے ہماری سرحدوں تک تھا اب سرحدوں کے اندر آچکاہے۔ اس موقع پرمولانا اشرف علی تھانویکے ایک مشہور قول ''اپنا مسلک چھوڑونہیں دوسرے کا مسلک چھیڑونہیں ''  پر عمل کرکے آپس میں رواداری اور اخوت کو فروغ دے سکتے ہیں۔ اُسوۂ حسنہ اور عشق رسول ہم سے اسی کا تقاضا کرتا ہے ۔میں اپنی بات ایک غیر مسلم منوہر لال کے ان اشعار پر ختم کرتی ہوں ۔
آقا جو محمدۖ ہے عرب و عجم کا 	   بے مثل نمونہ ہے مروت کا کرم کا 
حاصل ہے جنھیں تیرے غلاموں کی غلامی	لیتے نہیں وہ نام کبھی قیصر وجم کا 
کہتے ہیں جسے اہل جہاں احمد مرسل        دریا ہے وہ الفت کا وہ منبع ہے کرم کا 
کیا دل سے بیاںہو تیرے اخلاق کی توصیف 	عالم ہو ا مداح تیرے لطف و کرم کا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
60 حرف آغاز 5 1
61 درس حدیث 7 1
62 بنو اُمیہ کا دور، اُتارچڑھائو : 8 61
63 ظالم سالار : 8 61
64 دعا کا ظہور، بنو عباس کی آمد : 8 61
65 اسپین کی فتح : 9 61
66 فتح اور خیر القرون : 9 61
67 فقہاء تبع تابعین : 9 61
68 مفتوحہ علاقوں کی تفصیل : 9 61
69 مسلمانوں کے دارالخلافے : 10 61
70 بے مثال سپر پاور : 11 61
72 نبی علیہ السلام کی طرف سے دعوت نامہ اورعیسائیوں کی طرف سے جواب میں دشمنی : 11 61
73 علمی معجزہ کی حکمت : 11 61
74 عیسائیوں کی عداوت : 12 61
75 سازشیں اورنسل کشی : 13 61
76 اندرا گاندھی کی غلطی : 13 61
77 اسلام میں نسل کشی کی اجازت نہیں ہے : 14 61
78 اسلام فوج کشی سے نہیں بلکہ اپنی خوبیوں کی وجہ سے پھیلا : 14 61
79 عالمی پلان اور حضرت شیخ الہند : 14 61
80 فقہ حنفی کی سدا بہاری : 15 61
81 کمیونزم اور غریب نوازی : 15 61
82 انسانی قوانین وقتی ہوتے ہیں : 15 61
83 کمیونسٹوں کا اعتراض اوراس کاجواب : 16 61
84 خلافت راشدہ آج بھی ممکن ہے : 16 61
85 خلیفہ راشدحضرت علی ، حضرت عقیل کی رائے : 17 61
86 حضرت علی کا اُصول : 18 61
87 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟ 19 1
88 کیا علماء فرقہ پرست ہیں ؟ : 19 87
89 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 23 87
90 دینی مسائل 28 1
91 ( حیض ونفاس کا بیان ) 28 90
92 حیض کس کو کہتے ہیں : 28 90
93 شرائط حیض : 28 90
94 (١) وقت حیض : 28 90
95 (٢) حیض کی مدت : 28 90
96 حیض کب سے شروع سمجھا جائے گا : 29 90
97 حیض کی عادت سے متعلق مسائل : 29 90
98 استحاضہ کابیان : 30 90
99 استحاضہ کا حکم : 30 90
100 حیض و استحاضہ کی چند صورتیں اور احکام : 31 90
101 نفاس کا بیان : 32 90
102 نفاس کے چند احکام : 33 90
103 حیض ونفاس کے مشترک احکام : 34 90
104 فہم حدیث 37 1
105 نبوت کے دلائل : 37 104
106 معجزات : 37 104
107 اُمّت کے ساتھ انبیا ء کی ہمدردی و خیر خواہی : 41 104
108 رسول کا آنا ان کی قوم کے لیے فیصلہ کن ہوتا ہے : 43 104
109 پاکستان میں مذہبی عدم رواداری کا فلسفہ، 44 1
110 اسباب اور حل اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں 44 109
111 رواداری نبوت محمد یہ ۖ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے : 46 109
112 مذہبی رواداری اور علما ء کی ذمہ داری ! 48 109
113 رواداری پیدا کرنے کا طریقہ : 49 109
114 حاصل مطالعہ 50 1
115 چار بیماریوں سے حفاظت کی دعا ء : 50 114
116 ہمیشہ باوضو ٔ رہنے کی فضیلت : 51 114
117 ایک نوجوان کے بدن سے ہر وقت خوشبو مہکنا : 51 114
118 اللہ تعالی صورتوں کو نہیں دلوں کو دیکھتے ہیں : 52 114
119 تحریک احمدیت 55 1
120 سرکارکی خفیہ سرپرستی : 55 119
121 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter