ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002 |
اكستان |
|
،نیزہ، گھوڑا وغیرہ جنگی سامان خرید لیا اور جنگ میںجا کر لڑتے لڑتے شہید ہو گئے ، حضور ۖ نے ان کے سر مبارک کو اپنی گود میں لیا اور پھر ان کی تلوار اور گھوڑا وغیرہ ان کی بیوی کے پا س بھیجا ، ان کی سسرال والوں کو کہلا بھیجا کہ اللہ تعالی نے تمہاری لڑکی سے زیادہ خوبصورت لڑکیوں سے آخر ت صفحہ نمبر 52 کی عبارت میں ان کی شادی کرادی ہے ۔ اس لیے کہ اللہ تعالی ظاہری خوبصورتی کو نہیں دیکھتا بلکہ اندرونی سیرت اور قلوب کو دیکھتا ہے ۔ اللہ تعالی نے حضرت سعد اسود کو اعلی مقام عطا فرمایا ہے۔ ٥ ٥ اُسد الغابہ ج ٢ ص ٢٦٨