Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002

اكستان

40 - 65
عن عمران بن حصین قال کنت مع النبی ۖ فی مسیرلہ وجعلنی فی رکوب بین یدیہ یطلب الماء وقد عطشنا عطشا شدیداً فبینما نحن نسیر اذا نحن بامرأة

صفحہ نمبر 38 کی عبارت
سادلة رجلیھا بین مزادتین فقلنا لھاأین الماء فقالت ایھاہ ایھاہ لا ماء لکم فقلت کم بین أھلک وبین الماء  قالت مسیرة یوم ولیلةٍ قلنا انطلقی الی رسول اللّٰہ ۖ قالت ومارسول اللّٰہ ۖ فلم نملکھا من أمرھا شیئاً حتی انطلقنا بھا فاستقبلنا بھا رسول اللّٰہ ۖ فسألھا فاخبرتہ مثل الذی أخبرتنا واخبرتہ انھا مؤتمة لھا صبیان أیتام فأمربراویتھا فأنیخت فمج فی الغرلاوین العلیا وین ثم بعث براویتھا فشربنا ونحن اربعون رجلا عطاشاحتی روینا وملأ نا کل راویة وملأ نا کل قربة معنا واداوة وغسلنا صاحبنا غیرأنا لم نسق بعیراوھی تکاد تتفرج من الماء یعنی المزادتین ثم قال ھاتواماعندکم فجمعنا لھا من کسروتمر صرلھا صرة وقال لھا اذھبی فأطعمی عیالک واعلمی أنا لم نرزأ من ماء ک شیئاً فلما أتت اھلھا قالت لقد رأیت أسحرا لبشرأوأنہ لنبی کما زعم کان من أمرہ ذیت وذیت فھدی اللّٰہ عزوجل ذلک الصرم بتلک المرأة فأسلمت وأسلموا ( بخاری و مسلم)           
حضرت عمر ان بن حصین  بیان کرتے ہیں میں ایک سفر میں نبی  ۖ  کے ساتھ تھا۔ (رستے میں ) ہم کو سخت پیا س لگی تو آپ نے پانی کی تلاش کے لیے ایک قافلہ جو آگے جارہا تھا اس کی طرف جلدی سے ہم کو روانہ کیا (تاکہ اس سے ہم کو کچھ پانی حاصل ہو جائے ) ہم جارہے تھے کہ کیا دیکھتے ہیں کہ ایک عورت اپنی چھاگلوں کے درمیا ن اونٹنی پر پیر لٹکائے جارہی ہے ۔ہم نے اس سے پوچھا پانی کہاں ملے گا اس نے کہا پرے ہو پرے ہو تمہارے لیے پانی نہیں ہے ۔پھر میں نے اس سے پوچھا تیرے گھر اور پانی کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ۔ اس نے کہا ایک دن کا ۔ہم نے اس سے کہا  تو رسول اللہ  ۖ کے پاس چل ۔ اس نے پوچھا اللہ کا رسول کیا ہوتا ہے ۔ہم اس کو بے بس کرکے اپنے ساتھ لے آئے اور رسول اللہ  ۖ  کے سامنے لاکر اس کو پیش کر دیا ۔ آپ نے پانی کے متعلق اس سے دریافت کیا ۔اس نے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
60 حرف آغاز 5 1
61 درس حدیث 7 1
62 بنو اُمیہ کا دور، اُتارچڑھائو : 8 61
63 ظالم سالار : 8 61
64 دعا کا ظہور، بنو عباس کی آمد : 8 61
65 اسپین کی فتح : 9 61
66 فتح اور خیر القرون : 9 61
67 فقہاء تبع تابعین : 9 61
68 مفتوحہ علاقوں کی تفصیل : 9 61
69 مسلمانوں کے دارالخلافے : 10 61
70 بے مثال سپر پاور : 11 61
72 نبی علیہ السلام کی طرف سے دعوت نامہ اورعیسائیوں کی طرف سے جواب میں دشمنی : 11 61
73 علمی معجزہ کی حکمت : 11 61
74 عیسائیوں کی عداوت : 12 61
75 سازشیں اورنسل کشی : 13 61
76 اندرا گاندھی کی غلطی : 13 61
77 اسلام میں نسل کشی کی اجازت نہیں ہے : 14 61
78 اسلام فوج کشی سے نہیں بلکہ اپنی خوبیوں کی وجہ سے پھیلا : 14 61
79 عالمی پلان اور حضرت شیخ الہند : 14 61
80 فقہ حنفی کی سدا بہاری : 15 61
81 کمیونزم اور غریب نوازی : 15 61
82 انسانی قوانین وقتی ہوتے ہیں : 15 61
83 کمیونسٹوں کا اعتراض اوراس کاجواب : 16 61
84 خلافت راشدہ آج بھی ممکن ہے : 16 61
85 خلیفہ راشدحضرت علی ، حضرت عقیل کی رائے : 17 61
86 حضرت علی کا اُصول : 18 61
87 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟ 19 1
88 کیا علماء فرقہ پرست ہیں ؟ : 19 87
89 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 23 87
90 دینی مسائل 28 1
91 ( حیض ونفاس کا بیان ) 28 90
92 حیض کس کو کہتے ہیں : 28 90
93 شرائط حیض : 28 90
94 (١) وقت حیض : 28 90
95 (٢) حیض کی مدت : 28 90
96 حیض کب سے شروع سمجھا جائے گا : 29 90
97 حیض کی عادت سے متعلق مسائل : 29 90
98 استحاضہ کابیان : 30 90
99 استحاضہ کا حکم : 30 90
100 حیض و استحاضہ کی چند صورتیں اور احکام : 31 90
101 نفاس کا بیان : 32 90
102 نفاس کے چند احکام : 33 90
103 حیض ونفاس کے مشترک احکام : 34 90
104 فہم حدیث 37 1
105 نبوت کے دلائل : 37 104
106 معجزات : 37 104
107 اُمّت کے ساتھ انبیا ء کی ہمدردی و خیر خواہی : 41 104
108 رسول کا آنا ان کی قوم کے لیے فیصلہ کن ہوتا ہے : 43 104
109 پاکستان میں مذہبی عدم رواداری کا فلسفہ، 44 1
110 اسباب اور حل اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں 44 109
111 رواداری نبوت محمد یہ ۖ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے : 46 109
112 مذہبی رواداری اور علما ء کی ذمہ داری ! 48 109
113 رواداری پیدا کرنے کا طریقہ : 49 109
114 حاصل مطالعہ 50 1
115 چار بیماریوں سے حفاظت کی دعا ء : 50 114
116 ہمیشہ باوضو ٔ رہنے کی فضیلت : 51 114
117 ایک نوجوان کے بدن سے ہر وقت خوشبو مہکنا : 51 114
118 اللہ تعالی صورتوں کو نہیں دلوں کو دیکھتے ہیں : 52 114
119 تحریک احمدیت 55 1
120 سرکارکی خفیہ سرپرستی : 55 119
121 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter