ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002 |
اكستان |
|
(١) کپڑے وغیرہ سے قرآن پاک کھول کر بیٹھے اور قلم وغیرہ کسی چیز سے ورق پلٹائے اور قرآن پاک میں دیکھ کر دل دل میں پڑھے زبان نہ ہلائے۔ (٢) کوئی تلاوت کر رہا ہو اس کے پاس بیٹھ جائے اور سنتی رہے ۔سننے سے بھی یاد ہو جاتا ہے۔ مسئلہ : کلمہ اور درود شریف پڑھنا اورخدائے تعالی کانام لینا ،استغفار یا کوئی اور وظیفہ پڑھنا جیسے لاحول ولاقوة الا باللّٰہ العلی العظیم منع نہیں ہے یہ سب درست ہے۔ مسئلہ : حیض کے زمانہ میں مستحب ہے کہ نماز کے وقت وضو کرکے کسی پاک جگہ تھوڑی دیر بیٹھ کر اللہ اللہ کیا صفحہ نمبر 34 کی عبارت کرے تاکہ نماز کی عادت چھوٹ نہ جائے اورپاک ہونے کے بعد نماز سے جی نہ گھبرائے ۔ (جاری ہے)