Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002

اكستان

26 - 65
بھی ہے اور سبب گمراہی بھی ۔ یضل بہ کثیرا و یھدی بہ کثیرا ( اللہ اس قرآن کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہت سے لوگوںکو ہدایت دیتا ہے) پس صراط الذین انعمت علیھم میں جہاں صراط مستقیم کی پہچان بتائی گئی ہے وہاں براہ راست قرآن و حدیث سے ہدایت تلاش کرنے اور مطالعہ قرآن کے ذریعے حق سمجھنے والوں کے لیے رہنمائی بھی ہے جو اوپر عرض کی گئی ہے۔
	عربی گرائمر کے لحاظ سے الصراط المستقیم مبدل منہ ہے اور صراط الذین بدل ہے ۔ان میں سے مبدل منہ مقصور نہیںہوتا بلکہ بدل مقصور ہوتا ہے اور مبدل منہ کا ذکر بدل سے پہلے بطور تمہید کے ہوتا ہے جیسے نماز سے پہلے

صفحہ نمبر 24 کی عبارت
وضو خود مقصور نہیں ہوتا بلکہ نماز کے لیے تمہید ہوتا ہے سو صراط الذین انعمت علیھم کوبدل کی صورت میں ذکر کرکے بتا دیا گیا کہ اللہ تعالی کے ہاں مقصوداور مقبول منعم علیم کا طریق ہے اس لیے کہ وہی دراصل سبیل اللہ ، سبیل الرسول او ر سبیل المؤمنین ہے اس سے انحراف سبیل خدا اور سبیل رسول سے انحراف ہے اوریہی فرقہ واریت ہے لہٰذامنعم علیہم کے طریق او ر سبیل المؤمنین سے ہٹ جانا اور اس سے کٹ جانا فر قہ واریت ہے ۔اگر فرقہ واریت سے بچنا اورفرقہ واریت کو ختم کرنا ہے تو منعم کے طریق سے جُڑ جائیں۔
	(٣)  سرور کائنات  ۖ  کاارشاد گرامی ہے ان اللّٰہ لا یجمع اُمتی علی الضلالة  (ترمذی) پکی بات ہے کہ اللہ تعالی میری اُمت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا لہٰذا اُمت کا متواتر و متفقہ راستہ جو شروع سے چلا آ رہا ہے اور اُمتِ مسلمہ میں تواتر سے چلتا رہا ہے وہ حق ہے اس سے ہٹے اور کٹے ہو ئے راستے باطل ہیں اور اَن گنت ہیں لہٰذا سب کو اسی ایک راستہ پر چلنا چاہیے تاکہ ہم بھی ایک ہو جائیں اورجدید تحقیقات کرکے نئے نئے راستہ نکالنا چھوڑ دیں کہ یہ باطل اوروحدت اُمت کے لیے سم ِقاتل ہیں ۔
	(٤)  عن عبداللّٰہ بن مسعود  قال خط لنا رسول اللّٰہ  ۖ  خطا ثم قال ھذا سبیل اللّٰہ ثم خط خطوطاعن یمینہ و عن شمالہ و قال ھذہ سبل علی کل سبیل منہا شیطان یدعو الیہ وقرأ وان ھذا صراطی مستقیما فا تبعو ہ ولا تتبع السبل فتفرق بکم عن سبیلہ  (مشکٰوة  ص ٣٠) 
	حضرت عبداللہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
60 حرف آغاز 5 1
61 درس حدیث 7 1
62 بنو اُمیہ کا دور، اُتارچڑھائو : 8 61
63 ظالم سالار : 8 61
64 دعا کا ظہور، بنو عباس کی آمد : 8 61
65 اسپین کی فتح : 9 61
66 فتح اور خیر القرون : 9 61
67 فقہاء تبع تابعین : 9 61
68 مفتوحہ علاقوں کی تفصیل : 9 61
69 مسلمانوں کے دارالخلافے : 10 61
70 بے مثال سپر پاور : 11 61
72 نبی علیہ السلام کی طرف سے دعوت نامہ اورعیسائیوں کی طرف سے جواب میں دشمنی : 11 61
73 علمی معجزہ کی حکمت : 11 61
74 عیسائیوں کی عداوت : 12 61
75 سازشیں اورنسل کشی : 13 61
76 اندرا گاندھی کی غلطی : 13 61
77 اسلام میں نسل کشی کی اجازت نہیں ہے : 14 61
78 اسلام فوج کشی سے نہیں بلکہ اپنی خوبیوں کی وجہ سے پھیلا : 14 61
79 عالمی پلان اور حضرت شیخ الہند : 14 61
80 فقہ حنفی کی سدا بہاری : 15 61
81 کمیونزم اور غریب نوازی : 15 61
82 انسانی قوانین وقتی ہوتے ہیں : 15 61
83 کمیونسٹوں کا اعتراض اوراس کاجواب : 16 61
84 خلافت راشدہ آج بھی ممکن ہے : 16 61
85 خلیفہ راشدحضرت علی ، حضرت عقیل کی رائے : 17 61
86 حضرت علی کا اُصول : 18 61
87 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟ 19 1
88 کیا علماء فرقہ پرست ہیں ؟ : 19 87
89 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 23 87
90 دینی مسائل 28 1
91 ( حیض ونفاس کا بیان ) 28 90
92 حیض کس کو کہتے ہیں : 28 90
93 شرائط حیض : 28 90
94 (١) وقت حیض : 28 90
95 (٢) حیض کی مدت : 28 90
96 حیض کب سے شروع سمجھا جائے گا : 29 90
97 حیض کی عادت سے متعلق مسائل : 29 90
98 استحاضہ کابیان : 30 90
99 استحاضہ کا حکم : 30 90
100 حیض و استحاضہ کی چند صورتیں اور احکام : 31 90
101 نفاس کا بیان : 32 90
102 نفاس کے چند احکام : 33 90
103 حیض ونفاس کے مشترک احکام : 34 90
104 فہم حدیث 37 1
105 نبوت کے دلائل : 37 104
106 معجزات : 37 104
107 اُمّت کے ساتھ انبیا ء کی ہمدردی و خیر خواہی : 41 104
108 رسول کا آنا ان کی قوم کے لیے فیصلہ کن ہوتا ہے : 43 104
109 پاکستان میں مذہبی عدم رواداری کا فلسفہ، 44 1
110 اسباب اور حل اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں 44 109
111 رواداری نبوت محمد یہ ۖ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے : 46 109
112 مذہبی رواداری اور علما ء کی ذمہ داری ! 48 109
113 رواداری پیدا کرنے کا طریقہ : 49 109
114 حاصل مطالعہ 50 1
115 چار بیماریوں سے حفاظت کی دعا ء : 50 114
116 ہمیشہ باوضو ٔ رہنے کی فضیلت : 51 114
117 ایک نوجوان کے بدن سے ہر وقت خوشبو مہکنا : 51 114
118 اللہ تعالی صورتوں کو نہیں دلوں کو دیکھتے ہیں : 52 114
119 تحریک احمدیت 55 1
120 سرکارکی خفیہ سرپرستی : 55 119
121 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter