Deobandi Books

اسلام دین فطرت

88 - 129
کاریگری کو بغور دیکھے، مثلاً زمین ہی ہے جو بے آب وگیاہ، خشک اور چٹیل تھی مگر دیکھتے ہی دیکھتے اس میں پودے اگتے ہیں پھر وہ رفتہ رفتہ شاداب اور ہری بھری ہوتی چلی جاتی ہے، گویا مردہ زمین کو زندگی مل جاتی ہے،ظاہر ہے کہ عقلِ سلیم کے لئے اس حقیقت پر غور کرنے کے بعد اس نتیجہ پر پہونچے بغیر کوئی راستہ نہیں رہے گا کہ اس زمین کو زندگی خدائے واحد نے عطا کی ہے۔
 قرآن کہتا ہے:
وَآیَۃٌ لَّہُمُ الأَرْضُ الْمَیْتَۃُ، أَحْیَیْنَاہَا وَأَخْرَجْنَا مِنْہَا حَبًّا فَمِنْہُ یَأکُلُوْنَ۔ (یس: ۳۳)
 اُن لوگوں کے لئے بے جان زمین ایک نشانی ہے، ہم نے اُس کو زندگی بخشی اور اُس سے غلّہ نکالا جسے یہ کھاتے ہیں ۔
آگے بڑھ کر اسلام نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ہر مسلمان ہر معاملہ میں کوئی بھی فیصلہ کرنے یارائے دینے یا کارروائی انجام دینے سے قبل عقل کا استعمال کرکے اس معاملہ کے تمام پہلوؤں کی تحقیق وتفتیش ضرور کرلیا کرے، اور جس معاملہ کا اسے علم نہ ہو اس کے پیچھے نہ پڑے، انسان کی تمام صلاحتیں اللہ کی امانت ہیں اور ہر ایک کے متعلق روزِ قیامت باز پرس ہوگی، قرآن میں وارد ہوا ہے :
 وَلاَ تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بِہِ عِلْمٌ، إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ کُلُّ أُوْلٰئِکَ کَانَ عَنْہُ مَسْئُوْلاً۔ ( بنی اسرائیل :۳۶)
کسی ایسی چیز کے پیچھے نہ لگو جس کا تمہیں علم نہ ہو، یقینا آنکھ، کان اور دل سب ہی کی باز پرس ہونی ہے۔  
اس آیت میں اوہام پرستی کی جڑ کاٹ دی گئی ہے، اب نہ عقائد کے باب میں کسی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter