Deobandi Books

اسلام دین فطرت

41 - 129
جماعت کی ذمہ داری ہے، اس لئے کہ قاتل نے صرف مقتول ہی کو قتل نہیں کیا ہے بلکہ سب کو قتل کیا ہے، تیسری یہ کہ کوئی شخص اگر کسی کو خطرے میں دیکھے تو اس کو پرایا جھگڑا سمجھ کر نظر انداز کرنا اس کے لئے جائز نہیں ہے، بلکہ اس کی حفاظت وحمایت تا بہ حد مقدور اس کے لئے ضروری ہے، اگرچہ اُس کے لئے اُسے خود جو کھم برداشت کرنی پڑے، اس لئے کہ جو شخص کسی مظلوم کی حمایت ومدافعت میں سینہ سپر ہوتا ہے وہ صرف مظلوم ہی کی حمایت میں سینہ سپر نہیں ہوتا بلکہ تمام مخلوق کی حمایت میں سینہ سپر ہوتا ہے جس میں وہ خود بھی شامل ہے۔ (تدبر قرآن: امین احسن اصلاحی:۲/۵۰۳ـ-۵۰۴)
حاصل یہ ہے کہ اسلامی سماج ومعاشرہ کے اساسیات میں امن وسلامتی اور اخوت ومودت کی ترویج واشاعت نمایاں طور پر شامل ہے، پیغمبرانہ تعلیمات کا اس پس منظر میں جائزہ لیا جائے تو وہ متعدد بنیادی عناوین پر مشتمل نظر آتی ہیں ، ان میں سے چند کا مختصراً یہاں ذکر کیا جاتا ہے۔
(۱) عقیدۂ توحید
بعثتِ نبوی  کے وقت پوری دنیا شرک، بت پرستی اور اوہام پرستی میں پور پور غرق تھی، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک میں غرق دنیا کو عقیدۂ توحید کی نعمت عطا کی، اور پھر اس حیات بخش اور خالص عقیدہ نے لوگوں میں نئی ہمت ووحدت پیدا کی، لوگوں نے غیروں کے سامنے جھکنا چھوڑدیا، احساسِ کہتری ختم ہوا، لوگوں میں عظمت واحترامِ انسانیت کا جذبہ پیدا ہوا۔
(۲) وحدت انسانی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter