Deobandi Books

اسلام دین فطرت

118 - 129
بے حیائی ہر چیز کو عیب دار اور بدنُما اور حیا ہر چیز کو خوش نما کردیتی ہے۔ (ترمذی)
اس طرح یہ واضح فرمادیا گیا کہ جس طرح چراغ اور روشنی میں تلازم ہے اسی طرح حیا اور ایمان میں تلازم ہے، حیا انسان کے ایمان، کمال، جمال اور نیکی کی علامت ہے۔
(۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے
وعدہ کرکے پورا کرنا اور عہد کو وفا کرنااسلام کی اخلاقی تعلیمات میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے، ایفائے عہد پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی ضمانت لی ہے، اور عہد کی پابندی نہ کرنے والے کے بارے میں فرمایا :
لاَ دِیْنَ لِمَنْ لاَ عَہَدَ لَہ۔ 
کہ اس کا دین میں کوئی حصہ نہیں ہے۔ بلکہ عہد شکنی اور وعدہ خلافی کو نفاق کی علامت بتایا ہے۔
 ایک حدیث میں وعدہ وعہد کو قرض قرار دے کراس کی ادائیگی اور پابندی کو لازم قرار دیا ہے، اور وعدہ وعہد کی مخالفت کو ایمان کے منافی عمل بتایا ہے، اس طرح یہ واضح فرمادیا ہے کہ اسلام کا کمال وجمال اور زینت وآرائش وفائے عہد سے وابستہ ہے، اور قرآن میں پاسدارئ عہد کرنے والوں کو اسی لئے فلاح یاب قرار دیا گیا ہے۔
(۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے
عمل صالح اسلام کی اولین دفعات وشرائط میں سے ہے، قرآن وحدیث میں ایمان کے ساتھ عمل صالح کا ذکر بے شمار مقامات پر آیا ہے، عمل صالح پر کہیں جنت کی بشارت ہے اور دائمی قیام جنت کا ذکر ہے، اور کہیں اجر بے پناہ اور خوف وحزن سے دوری کا بیان ہے،


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter