Deobandi Books

اسلام دین فطرت

8 - 129
اسلام کی جامعیت
زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں ہے جس میں اسلام کی رہنمائی خلقِ خدا کو نہ ملتی ہو، عقائد، عبادات، معاملات، سیاسیات واقتصادیات، اجتماعیات وعمرانیات اخلاقیات ومعادیات ہر شعبۂ زندگی میں اسلام کا اپنا مکمل مستقل اور جامع نظام موجود ہے، روحانی پہلو کو دیکھا جائے تو اس کے لئے اسلام میں ایسی عبادتیں مشروع کردی گئی ہیں جو انسان کی روح کو پاک صاف اور قلب کو مزکیّٰ کرتی ہیں اور انسان کا ربط اللہ سے مضبوط کرتی ہیں ، لیکن اس کے ساتھ انسان کے مادّی اور جسمانی پہلو کو اسلام نے نظر انداز نہیں کیا ہے، چنانچہ جسم کی صحت اور توانائی، نظافت اور صفائی، اور خوراک وپوشاک کے ذریعہ اسے متوازن اور خوبصورت رکھنے کا حکم دیا گیا ہے، عبادت کی ادائیگی کو مقدرت ووسعت سے زیادہ لازم نہیں کیا گیا ہے، بلکہ قرآن اصول بیان کرتا ہے:
 لَایُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْساً إِلَّا وُسْعَہَا۔ (البقرۃ/۲۸۶) 
اللہ کسی متنفس پر اس کی مقدرت سے بڑھ کر ذمہ داری کا بوجھ نہیں ڈالتا ۔
اور قرآن فرماتا ہے : 
فَاتَّقُوْا اللّٰہَ مَا اسْتَطَعْتُمْ۔ (التغابن/۱۶) 
جہاں تک تمہارے بس میں ہو اللہ سے ڈرتے رہو۔
 اور حتی المقدور خوف الٰہی کو حق تقویٰ سے تعبیر کرتے ہوئے قرآن کہتا ہے  
یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنَوا اتَّقُوْا اللّٰہَ حَقَّ تُقَاتِہِ۔(آل عمران/۱۰۲) 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter