Deobandi Books

اسلام دین فطرت

75 - 129
کردے) وہ ملعون ہے۔ (ترمذی)
اسلام نے انسان کے لئے رزق کے دروازے کھول رکھے ہیں ، حلال وطیب کے التزام کی شرط کے ساتھ ہر طرح کی اجازت اور اختیار وانتظام کررکھا ہے، قرآنی صراحت کے بموجب :
اللہ نے تمہارے لئے زمین کو ہموار کررکھا ہے، اس کے راستوں میں چلو، اور اللہ کا رزق تلاش کرو۔( الملک/۱۵)
اسی طرح اسلام نے اعتدال کی شرط کے ساتھ تمام طیبات ولذائذ سے تمتع کی اجازت دی ہے، اورانسان کو اس کے فطری ذوق کے پیش نظر زینت، حسن صورت اور درستگئ وضع قطع کے اہتمام کی اجازت بھی عطا کی ہے، اور اس کی وضاحت بھی کی گئی ہے کہ:
 اللہ خوبصورت ہے، خوبصورتی کو پسند کرتا ہے، اور صاف ستھرا ہے، صفائی کو پسند کرتا ہے۔(مسلم)
اسلام انسان کو مالکانہ حق بھی عطا کرتا ہے، اپنی مملوکہ چیز کے دفاع وحفاظت کی تاکید بھی کرتا ہے، روایات میں آتا ہے کہ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اورعرض کیا کہ اگر کوئی آدمی میرا مال لینا چاہے تو میں کیا کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اسے اپنا مال مت دو، اس نے کہا کہ اگر وہ لڑائی پر آمادہ ہوجائے تو؟ فرمایا کہ تب تم بھی اس سے لڑائی کرو، اُس نے کہا کہ اگر لڑائی میں وہ مجھے مارڈالے؟ فرمایا کہ تب تم جنت میں جاؤگے، اس نے کہا کہ اگرمیں اُسے ماردوں تو؟ فرمایا کہ وہ جہنم میں جائے گا۔ 
اس سے معلوم ہوا کہ انسان کو مالکانہ حق حاصل ہے اوراسے یہ اجازت ہے کہ اس حق کو سلب کرنے کا ہر طرح سے مقابلہ کرے۔
اسلام رحمت اورشفقت کا منادی ہے، وہ بے رحم کو بدبخت بتاتا ہے، وہ انسان کی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter