اسلام دین فطرت |
|
تذلیل کو جرم بتاتا ہے، اسلام کی نگاہ میں دوسروں کی ایذا ررسانی کبیرہ گناہ ہے، ایک آدمی کو نقصان پہونچانا اسلام کے نزدیک پوری کائنات کو نقصان پہونچانا ہے، کونسی وہ آزادی ہے اور کونساوہ شرف ہے جو اسلام نے انسانیت کو بخشا نہیں ہے؟ اسلام ہر جگہ انسان کی رفعت چاہتا ہے، وہ انسان کو عبودیت، بندگی، تواضع، ایثار، اورحسنِ خلق کی تعلیم اسی لئے دیتا ہے کہ اس میں انسانی رفعت اورکمال وترقی کا راز مضمر ہے۔