Deobandi Books

اسلام دین فطرت

56 - 129
اگر اہل کفر تم سے کنارہ کش ہوجائیں اور لڑنے سے باز رہیں اور تمہاری طرف صلح وآشتی کا ہاتھ بڑھائیں تو اللہ نے تمہارے لئے اُن پردست درازی کی کوئی سبیل نہیں رکھی ہے۔
اور
وَإِنْ جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَہَا وَتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِ۔ (الانفال/۶۱)
 اگر دشمن صلح وسلامتی کی طرف مائل ہوں تو آپ بھی اس کے لئے آمادہ ہوجائیے اور اللہ پر بھروسہ کیجئے۔
لیکن
وَإِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِیَانَۃً فَانْبِذَ إِلَیْہِمْ عَلَیٰ سَوَائٍ، إِنَّ اللّٰہَ لاَیُحِبُّ الْخَائِنِیْنَ۔ (الانفال/۵۸)
اگر تمہیں کسی قوم سے خیانت کا اندیشہ ہو تو اس کے معاہدے کو علانیہ اُس کے آگے پھینک دو، یقینا اللہ خائنوں کو پسند نہیں کرتا۔
معلوم ہوا کہ غیر مسلموں سے اہل اسلام کے روابط عام طور پر پرامن اور خیرخواہانہ ہونے چاہئیں ، ان کی صلح کی پیش کش کو اسلام سراہتا اور ماننے کا حکم دیتا ہے، اگر ان کی طرف سے مخالفانہ اقدامی کارروائی نہ ہو، اور کوئی منصوبہ سازی نہ ہو تو ان سے تعرض ممنوع ہے، ہاں ان کی بدعہدی، مخالفانہ اقدامات اور مبنی برفتنہ منصوبہ سازیوں کا جواب ضرور دیا جائے گا اور یہ سب دائرۂ عدل میں رہ کر ہوگا، ہجرتِ مدینہ کے بعد مشرکین عرب، یہود مدینہ اورغسانی عیسائیوں اوررومیوں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی لڑائیاں انہیں اسلامی اصول کی روشنی میں تھیں ، مشرکین عرب سے جو جنگیں ہوئی ہیں وہ عموماً سبھی دفاعی ہیں ، اور ان کے بے پناہ ظلم، بدعہدی، سازشوں اورمنصوبہ بندیوں اور عملی جنگ اقدامات کے ردِ عمل اور دفاع میں ظہور


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter