Deobandi Books

اسلام دین فطرت

53 - 129
رہتی، لیکن واقعہ یہ ہے کہ صرف مغالطہ ہے، اس لئے کہ جہاد اصلاً فتنہ، ظلم، تشدد اور فساد فی الارض کے انسداد کے لئے ہے نہ کہ دوسروں کو قبولِ اسلام پر مجبور کرنے اوراشاعت ِ اسلام کے لئے، اشاعت اسلام کا طریقہ صرف دعوت ہے، اس لئے کہ دین دل کے اعتقاد ویقین سے تعلق رکھتا ہے اوریہ اعتقاد صرف دعوت وموعظت سے پیدا ہوسکتا ہے نہ کہ جبر واستکراہ اور تشدد سے۔
حضرت عمر فاروقؓ کے بارے میں آتا ہے کہ ایک بار انہوں نے ایک عیسائی بوڑھی عورت کو دعوتِ اسلام دی، بڑھیا نے کہا کہ میں ایک قریب المرگ بڑھیا ہوں آخری وقت میں اپنا مذہب کیوں چھوڑوں ؟ حضرت عمر نے یہ سن کر اسے ایمان پر مجبور نہیں کیا اوریہی اصولِ قرآنی بیان فرمایا کہ دین کے معاملے میں کوئی جبرنہیں ہے، معلوم ہوا کہ اسلامی نظام میں اس بات کی پوری گنجائش موجود ہے کہ اہل کفر اپنے کافرانہ عقیدے پر باقی رہتے ہوئے اسلامی حکومت کی رعایا رہ سکتے ہیں اور اس صورت میں ان کے تمام ترحقوق کی رعایت وحفاظت اسلامی حکومت کا فرض اورمسئولیت ہے، قرآن اس اسلامی اصول کا جابجا اعادہ کرتا ہے، فرمایاگیا:
وَلَوْ شَائَ رَبُّکَ لآمَنَ مَنْ فِیْ الأَرْضِ کُلُّہُمْ جَمِیْعاً أَفَأَنْتَ تُکْرِہُ النَّاسَ حَتَّی یَکُوْنُوا مُؤمِنِیْنَ۔ (یونس/۹۹)
اگر آپ کا رب چاہتا ہے تو روئے زمین کے سبھی انسان مسلمان ہوجاتے (اور دنیا میں عقیدہ وعمل کا اختلاف باقی ہی نہ رہتالیکن آپ دیکھ رہے ہیں کہ اللہ نے ایسا نہیں چاہا، اس کی مشیت یہی ہوئی کہ طرح طرح کی طبیعتیں اور طرح طرح کی استعداد یں ظہور میں آئیں ، پھر اگر لوگ نہیں مانتے تو) کیا آپ ان پر جبرکریں گے کہ جب تک ایمان نہ لاؤ (میں چھوڑنے والا نہیں ہوں ) 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter