Deobandi Books

اسلام دین فطرت

52 - 129
طرف نازل ہوئی تھی اور جو موسیٰ وعیسیٰ اور دوسرے تمام پیغمبروں کو ان کے رب کی طرف سے دی گئی تھی، ہم اُن کے درمیان کوئی تفریق نہیں کرتے اور ہم اللہ کے مطیع ہیں ۔
اس میں واضح کردیا گیا ہے کہ امت محمدیہ خدا کی نازل کردہ کسی ہدایت کی تردید اورکسی نبی اوررسول کی تکذیب نہیں کرتی بلکہ بغیر کسی استثناء اورتخصیص وتفریق کے سب پر ایمان رکھتی ہے۔
اسلام کا امتیاز یہ ہے کہ سیاست وحکومت کو دین کا اہم ترین حصہ قرار دیتا ہے، اس میں دین وسیاست دو متضاد چیزیں نہیں ہیں ، حکومت وسیاست کے ذیل میں جو اسلامی تعلیمات ملتی ہیں وہ نرمی، مساوات، انسانیت، مذہبی ومسلکی فرقہ پرستی سے یکسر دوری، عدل، تواضع اوردوسرے مذاہب کے احترام جیسے عناصر پر مشتمل ہیں ، اور ان کا ایک سرسری مطالعہ اس حقیقت تک رسائی کے لئے بالکل کافی ہے کہ اسلام حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا محافظ اور اس فکر کا اولین حامل وعلم بردار ہے۔
اسلام کا ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ کسی غیر مسلم کو اسلام لانے پربالکل مجبور نہیں کیا جاسکتا، قرآن اس کی وضاحت یوں کرتا ہے:
لاَ إِکْرَاہَ فِیْ الدِّیْنِ قَد تَّبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ۔ (البقرۃ/۲۵۶)
دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں ہے، ہدایت گمراہی سے بالکل الگ ہوچکی ہے۔ 
اس آیت کے ذیل میں کج فکروں کی طرف سے یہ مغالطہ انگیزی کی جاتی ہے کہ جہاد درحقیقت دوسروں کو قبولِ اسلام پر مجبور کرنا ہے، لہٰذا یہ اصول ’’کہ دین میں جبر نہیں ‘‘
اسلام کے دوسرے حکم جہاد سے ٹوٹ جاتا ہے، اور اس کی کوئی معنویت باقی نہیں 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter