Deobandi Books

اسلام دین فطرت

24 - 129
 یَا صَاحِبَیِ السِّجْنِ: أَأَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُوْنَ خَیْرٌ أَمِ اللّٰہُ الْوَاحِدُ الْقَہَّارُ، مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِہِ إِلاَّ أَسْمَائً سَمَّیْتُمُوْہَا أَنْتُمْ وَآبَاؤُکُمْ مَا أَنْزَلَ اللّٰہُ بِہَا مِنْ سُلْطَانٍ، إِنِ الْحُکْمُ إِلاَّ لِلّٰہِ، أَمَرَ أَلاَّ تَعْبُدُوا إِلاَّ إِیَّاہُ، ذَلِکَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ وَلٰکِنَّ أَکْثَرَ النَّاسِ لاَیَعْلَمُوْنَ۔ (یوسف/۳۹-۴۰) 
اے زنداں کے ساتھیو! تم خود ہی سوچو کہ بہت سے متفرق رب بہترین ہیں یا وہ ایک اللہ جو سب پر غالب ہے؟ اس کو چھوڑ کر تم جن کی بندگی کررہے ہو وہ اِس کے سوا کچھ نہیں ہیں کہ بس چند نام ہیں جو تم نے اور تمہارے آباء واجداد نے رکھ لئے ہیں ، اللہ نے ان کے لئے کوئی سند نازل نہیں کی، فرمانروائی کا اقتدار اللہ کے سوا کسی کے لئے نہیں ہے، اس کا حکم ہے کہ خود اُس کے سوا تم کسی کی بندگی مت کرو، یہی درست دین ہے مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔
ربانی ہونے کا چوتھا اثر اور ثمرہ یہ ہے کہ انسان انا پرستی، شہوت پرستی، خود غرضی، ذاتی مفادات اور مادّی مقاصد کے لئے دوڑ دھوپ اور کدوکاوش جیسے قبائح سے دامن کش ہوجاتا ہے، انسان جب ایمان کی روح اور لذت پالیتا ہے تو پھر ایک طرف اپنی نفسانی رغبات ومیلانات، اس کے تقاضوں ، اس کے نقد ملذات ومنافع کو دیکھتا ہے اور دوسری طرف دینی مطالبات، خداوندی احکامات، عالمِ آخرت کے ابدی منافع ولذائذ کو دیکھتا ہے، وہ دونوں کا موازنہ کرتا ہے، پھر اس کی فطری اور ایمانی عقل اسے دین کو نفس پر ترجیح دینے کا حکم دیتی ہے، چنانچہ وہ شہوت پرستی کے خول سے باہر آجاتا ہے، اور انا پرستی اور خود غرضی کو لات مار دیتا ہے، پھر اگر کبھی نفس کی شہوت زور آور اور سرکش ہوجاتی ہیں اور اس کا قدم بچلا دیتی ہیں تو فوراً اس کے اندر کا ایمانی ضمیر اُسے کچوکے لگاتا ہے اور اسے مخلصانہ توبہ وانابت کی راہ پر لگادیتا ہے۔
ربانی انسان معصوم فرشتہ نہیں ہوتا ہے، ربانی انسان قرآن کی زبان میں  {اوّاب}


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter