Deobandi Books

اسلام دین فطرت

23 - 129
کوئی نہ اس لائق ہے کہ اس سے ڈرا جائے یا مرکز امید بنایا جائے، چنانچہ مسلمان ہر مصنوعی خدا اپنے دل سے نکال پھینکتا ہے، اور اپنے دل سے ہر مادّی ومعنوی بت نکال دیتا ہے، اور اس کا رخ خدائے واحد کی طرف یکسو ہوکر مڑجاتا ہے،پھر وہ اسی پر بھروسہ کرتا ہے، اسی کی طرف رجوع رہتا ہے، اسی کی رضا کا طلب گار اور اسی کی ناراضگی سے خائف رہتا ہے، اسی کی قوت سے مدد طلب کرتا ہے، اسی کو مضبوطی سے تھامتا ہے اور قرآن کے بقول :
 وَمَنْ یَعْتَصِمْ بِاللّٰہِ فَقَدْ ہُدِیَ إِلَیٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۔ (آل عمران/۱۰۱) 
جو اللہ کو مضبوطی سے تھام لے، اُسے راہِ راست کی طرف رہنمائی مل جاتی ہے اور وہ ہر طرح سے ربانی بن جاتا ہے۔
جب کہ مشرک وبت پرست انسان الجھنوں اوربے سکونی کی ناقابلِ بیان کیفیات کا شکار رہتا ہے، قرآن توحید وشرک کو ایک واضح اور عام فہم مثال سے یوں سمجھاتا ہے:
 ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلاً رَجُلاً فِیْہِ شُرَکَائُ مُتَشَاکِسُوْنَ وَرَجُلاً سَلَماً لِّرَجُلٍ، ہَل یَسْتَوِیَانٍ مَثَلاً۔ (الزمر/۲۹) 
اللہ ایک مثال دیتا ہے کہ ایک شخص تو وہ ہے جس کے مالک ہونے میں بہت سے کج خلق آقا شریک ہیں جو اُسے اپنی اپنی طرف کھینچتے ہیں اور دوسرا شخص پورا کا پورا ایک ہی آقا کا غلام ہے، کیا اِن دونوں کا حال یکساں ہوسکتا ہے؟ 
یعنی جس طرح ایک آقا کی غلامی باعثِ سکون اور بہت سے آقاؤں کی غلامی باعثِ بے سکونی ہے اسی طرح ایک خدا کی بندگی سراسر سکون اور متعدد خداؤں کی پرستش سراسر بے سکونی اور لعنت ہے۔
حضرت یوسف علیہ السلام نے قید خانے میں اپنے دو مشرک ساتھیوں سے کہا تھا :


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter