Deobandi Books

اسلام دین فطرت

22 - 129
پہلو کو سامنے رکھ کر روحانی غذا یعنی ایمان وعمل صالح پر مبذول ومرکوز کرے تبھی وہ ربانی بن سکتا ہے۔
امام ابن القیم لکھتے ہیں کہ :
دل کی پراگندگی توجہ الی اللہ سے دور ہوتی ہے، دل کی وحشت اللہ سے اُنس پیدا کرنے سے ختم ہوتی ہے، دل کا رنج وغم معرفتِ ربانی کے سرور سے کا فور ہوتا ہے، دل کا قلق واضطراب اللہ کے لئے یکسو ہونے سے زائل ہوتا ہے، دل میں امنڈتی ہوئی حسرتوں کی آگ اللہ کے حکم پر راضی اورا س کے فیصلہ پر مطمئن ہونے اور صبر کے التزام سے بجھتی ہے، دل کی بھوک صرف اللہ کی محبت، اس کی طرف رجوع وانابت، اس کے دائمی ذکر، اس کے لئے اخلاص ہی سے مٹتی ہے۔ 
					      (مدارج السالکین)
اسلام کا کام یہ ہے کہ وہ انسانی سلیم فطرت پر حالات، ماحول، رسوم، رواج، تقالید اور سماجی اثرات کی بنیاد پر چھاجانے والے شبہات کے زنگ اور شہوتوں کے غبار اور میل اور گندکو، اسی طرح عجب وکبر، اندھی تقلید، آباء پرستی جیسے رذائل کی غلاظت کو دور کرتا اور چھانٹتا ہے، اسی فطرت کے پیش نظر ہر نبی کی دعوت کا آغاز صدائے توحید سے ہوا ہے۔
ربانی ہونے کا تیسرا ثمرہ اور اثر یہ ہے کہ انسان اندرونی کشمکش اور الجھن سے محفوظ ہوجاتا ہے، اسلام اس کے خیالات وافکار کا رخ طلبِ رضائے الٰہی کی طرف، اور اس کی عملی قوتوں کا رخ عملِ صالح کی طرف موڑ دیتا ہے، اور اسے دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ بنادیتا ہے، اور یہی یک رنگی اس کے لئے راحت وسکون کی پیغامبر ثابت ہوتی ہے۔
عقیدۂ توحید کے اعتراف واقرار سے ہر مسلمان کے دل کی گہرائی میں یہ یقین پیوست ہوجاتا  ہے کہ اللہ صرف ایک ہے، خوف ورجا سب اسی سے وابستہ ہے، اس کے سوا 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter