Deobandi Books

اسلام دین فطرت

108 - 129
شریعت نے واضح کردیئے ہیں اور انہیں سمجھنا اوربرتنا بھی بہت آسان ہے۔
احکام شریعت کا معاملہ بھی یہی ہے، اصولی طور پر حلال وحرام بالکل واضح ہیں ، ہر صاحب شعور مسلمان سمجھتا ہے کہ مردار، خون، خنزیر، غیر اللہ کے نام پر ذبح شدہ جانور، یا غیر اللہ کے نام چڑھائی گئی نیاز، شراب، جوا، محارم سے شادی، سود، زنا، چوری، ڈاکہ، قتل، الزام تراشی، نشہ سب حرام ہے، اور ان سے بچنا فرض ہے، جب کہ جو چیزیں حلال طیب ہیں ان کو استعمال کرنے کا حکم ہے اور ان سے بلا وجہ احتیاط معیوب سمجھی گئی ہے۔
ان اصولی چیزوں کے علاوہ دین اسلام اور شر یعت اسلامی کے مصادر ومآخذ بھی بالکل عیاں ہیں ، سب سے بنیادی مأخذ قرآن ہے جو کتاب مبین ہے، جسے اس کی وضاحت کی وجہ سے نور، دلیلِ واضح اور رہنما بتایا گیا ہے، دوسرا مأخذ سنت رسول ہے، جو اقوال، افعال اور تائیدات (تقریرات) کے مجموعے کا نام ہے، اور جو قرآن کی نظریاتی تشریح اور عملی تطبیق کا نام ہے، اس لئے حضرت عائشہ نے فرمایا کہ :
 کَانَ خُلْقُہُ الْقُرآنَ۔ 
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق قرآن کا پَر تَو تھے۔ 
یعنی قرآن کی عملی تفسیرتھے، اورپیغمبرکا کام قرآن میں یہی بتایا گیا ہے کہ  
لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَیْہِمْ وَلَعَلَّہُمْ یَتَفَکَّرُوْنَ۔ (النحل/۴۴) 
آپ لوگوں کے سامنے ان پر نازل شدہ آیات کی توضیح کریں تاکہ وہ غور کریں ۔
اور اسی لئے آپ کی زندگی کے ہر گوشے کو قرآن نے پوری  دنیائے انسانیت کے لئے ’’اسوۂ حسنہ‘‘ قرار دیا۔
سنت محمدی ہی کے ذیل میں خلفائے راشدین کی سنت بھی آجاتی ہے، جس کی وجہ ان


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter