Deobandi Books

اسلام دین فطرت

10 - 129
تکمیل میں تمہارے ساتھ کوئی کمی نہیں کی اور نہ تمہارے خلاف کسی کی مدد کی، تو ایسے لوگوں کے ساتھ تم بھی مدتِ معاہدہ تک وفا کرو، کیونکہ اللہ خدا ترسوں کو ہی پسند کرتا ہے۔
امت اسلامیہ کی پوری تاریخ وفائے عہد کی زریں اور تاباں تاریخ ہے، سچا مسلمان پورے اعتدال کے ساتھ کسی افراط وغلو، تعصب وتشدد، تفریط وغفلت، لاپرواہی اور کمی کے بغیر اسلام کے تمام نظاموں اور شعبوں سے آراستہ رہتا ہے، وہ روحانی، جسمانی، اجتماعی، اخلاقی کسی پہلو کو نظر انداز نہیں کرتا۔
ایسا بھی نہیں ہوتا کہ وہ مسجد میں خلوت نشین ہوجائے اور کسب معاش، اہل وعیال کے مصارف اور گھر کے خرچ سے بالکل غافل ہوجائے، بلکہ وہ دنیا ودین کا توازن بحسن وخوبی برقرار رکھتا ہے، وہ زاہدِ شب زندہ دار ہونے کے ساتھ ہی دن کا شہ سوار بھی ہوتا ہے، وہ بقدر ضرورت دنیا کماتا ہے مگر اس کا دل اللہ میں اٹکا رہتا ہے، دنیاوی ہنگامے اسے دین سے غافل نہیں کرتے، جسمانی تقاضے اسے روحانی تقاضوں سے بے پروا نہیں بناپاتے، انفرادی مسائل اسے اجتماعی مصالح سے بیگانہ نہیں کرپاتے، وہ ہر پہلو میں مسلمان ہوتا ہے اور ہر ایک کا اعتدال کے ساتھ حق ادا کرتا ہے۔
صحابۂ کرام کے روز وشب کے معمولات کا ذکر ادیبانہ پیرایۂ بیان میں کرتے ہوئے عربی کا ایک ادیب مؤرخ لکھتا ہے  جس کی ترجمانی یوں ہے :
دن روشن ہوچکا ہے، لوگ مسجد نبوی سے سکون ووقار کے ساتھ واپس ہورہے ہیں ، اب بازار میں دکان کھل رہی ہے، کھیت میں ہل چل رہا ہے، کھجوروں کا باغ سینچا جارہا ہے، مزدور اجرت پر باغ میں مصروف عمل ہے، کسب حلال اور طلب رضائے الٰہی کے فضائل کی وجہ سے تمام لوگ اپنے کاموں میں


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter