Deobandi Books

اسلام دین فطرت

9 - 129
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اُ س سے ڈرنے کا حق ہے۔
تو بقدر وسعت عبادت انجام دینے کا حکم بندگان خدا کے جسمانی پہلو کو پیش نظر رکھ کر ہی دیا گیا ہے، اسی طرح صحت جسمانی کو نقصان پہونچانے والی ہر چیز کا استعمال حرام قرار دیا گیا ہے، شراب، افیون، خنزیر اور دیگر جانور وں کی حرمت اسی لئے ہے، دوسرے کو زخم پہونچانا یا مارنا اور قتل کرنا اسی لئے حرام اورکبیرہ گناہ ہے کہ اس سے جسم انسانی کو گزند پہونچتا ہے۔
روحانی اور جسمانی پہلوؤں پر توجہ کے ساتھ ہی اسلام نے خاندانی، معاشرتی اور اجتماعی پہلو کی بھی خوب رعایت رکھی ہے، والدین کے ساتھ حسن سلوک، صلہ رحمی، اور حسن اخلاق کی تعلیم اسی کے پیش نظر دی گئی ہے، باہمی محبت ورحمت، شفت ورأفت، ایثار وغم گساری، تعاونِ باہمی، سچائی، امانت داری، خیر خواہی اور وفا شعاری کے احکام کا اصل منشأ معاشرتی واخلاقی نظام کا استحکام ودوام ہے، حکمرانوں اور رعایا کے مابین تعلق مستحکم ہونا ضروری ہے اسی لئے اچھے اور جائز امورمیں حکمراں کی اطاعت رعایا پر ضروری قرار دی گئی ہے اور حکمرانوں کو امانت داری، احساس ذمہ داری، عدل ومساوات اورمصالح امت کے ہمہ وقت پاس ولحاظ کا حکم دیا گیا ہے۔
اسلامی تعلیمات میں وفائے عہد کی جا بجا تلقین ملتی ہے، غیر مسلموں کے ساتھ بھی وفائے عہد کا حکم ہے، فرمایا گیا:
 إِلاَّ الَّذِیْنَ عَاہَدْتُمْ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ ثُمَّ لَمْ یَنْقُصُوکُمْ شَیْئاً، وَلَمْ یُظَاہِرُوْا عَلَیْکُمْ أَحَداً، فَأَتِمُّوْا إِلَیْہِمْ عَہْدَہُمْ إِلَیٰ مُدَّتِہِمْ، إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ۔ (التوبۃ/۴)
مگر وہ مشرکین جن سے تم نے معاہدے کئے پھر انہوں نے اپنے عہد کی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter