Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2017

اكستان

24 - 66
اوّل  :  عبادات  مثلاً نماز ،روزہ، زکوة، حج وغیرہ۔
دوم   :  عادات  مثلاً کھانا ،پینا، سونا اُٹھنا بیٹھنا وغیرہ۔
کامل اتباعِ رسول اللہ  ۖ   یہ ہے کہ عبادات اور عادات دونوں میں ہو،مسلمانوں پر لازم ہے کہ دونوں قسم کے افعال میں آپ کی اقتدا کریں کیونکہ اللہ ١تعالیٰ نے جس آیت میں آنحضرت  ۖ کے اتباع کا حکم فرمایا ہے وہاں کوئی قید نہیں لگائی بلکہ یوں ارشاد فرمایا ہے کہ پیغمبر جو کچھ بھی تم کو دیں  اُس کو لے لو اور جس چیز سے منع کریں اُس سے باز آجائو۔ شیخ محمد بن اسلم نے تمام عمر صرف اس خیال سے تربوز نہیں کھایا کہ جنابِ رسول اللہ  ۖ  کے تربوز کھانے کا انداز ان کو معلوم نہیں ہواتھا، ایک بزرگ نے ایک مرتبہ موزہ سہواً اوّل بائیں پائوں میں پہن لیا تو اس کے کفارے میں جب تک ایک گون گیہوں خیرات نہ کر لیے اُس وقت تک چین سے نہ بیٹھے، معلوم ہوا کہ کامل اتباع اور پوری سعادت مندی یہی ہے کہ عادتوں میں بھی جناب رسول اللہ  ۖ   کا اقتدا کیا جائے کیونکہ اس میں بے شمار فائدے ہیں اور ذرا سے تساہل میں ایسی نعمت ِعظمی کا کھوبیٹھنا بے وقوفی ہے، اب ہم اس کا سبب اور یہ بات بیان کرتے ہیں کہ اتباع کامل میں فائدے ہیں ،  سنو  !  اس کی تین وجوہات ہیں۔
٭  پہلی وجہ  :  تمہیں معلوم ہے کہ قلب کو اعضاسے خاص تعلق ہے اور اعضائے بدن کے تمام افعال کا اثر دل کے اندر پہنچتا ہے لہٰذا جب تک اعضا کی حرکات و سکنات حدِاعتدال (درمیانی) پر نہ ہوں گی اس وقت تک قلب کو صلاحیت اور نور کبھی حاصل نہ ہوگا کیونکہ انسان کا قلب آئینہ کی طرح ہے اور آئینہ آفتاب کی روشنی سے اُس وقت روشن ہوسکتا ہے جبکہ اِ س میں تین باتیں موجود ہوں  :
(١)  یہ کہ صیقل(چمکانا،پالش کرنا، صاف کرنا) کیا جائے۔
(٢)  یہ کہ اس کا جرم (جسم)صاف اور شفاف ہو۔
(٣)  یہ کہ اِس میں کجی (ٹیڑھا پن)بالکل نہ ہو۔
اسی طرح جب قلب کے اندر تینوں اوصاف موجود ہوں گے کہ خواہشات نفسانی کے ترک کردینے سے اس کی صیقل ہوجائے گی اور ذکر الٰہی سے اس میں صفائی پیدا ہو گی اور افعال اعضا کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 8 1
6 معیارِ محبت 8 5
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 11 1
8 سنگ ِ بنیاد اور حقیقی روح : 11 7
9 حقیقی روح اور جمہوریت کی جان : 13 7
10 مساوات اور بھائی چارہ کا تقاضا اور مطالبہ : 14 7
11 جمہوریت کی تشریح و تعمیر : 15 7
12 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 16 1
13 سرور ِ عالم ۖ کا دور ِشباب اور بے نظیر عفت : 17 12
14 آپ کا پہلا نکاح اور وہ بھی بیوہ سے : 18 12
15 حالاتِ مذکورہ کے نتائج : 20 12
16 دوسرا نکاح بھی بیوہ سے : 21 12
17 ایک شبہ کا ازالہ : 21 12
18 تبلیغ ِ دین 23 1
19 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 23 18
20 (١٠) دسویں اصل ...... اتباعِ سنت کا بیان : 23 18
21 عادات ِمحمدیہ کے اتباع میں منفعت دینیہ کی حکمتیں اور اسرار : 25 18
22 عبادات میں اتباعِ سنت بلاعذر چھوڑنا کفرِ خفی یا حماقت ِجلی ہے : 27 18
23 خاصیت اعمال میں ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنا مناسب ہے : 29 18
24 خاتمہ اور اَورادِ مذکورہ کی ترتیب : 30 18
25 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
26 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
27 عیالدار شخص اور عالم اور حاکم کے لیے عبادت : 31 18
28 فضائلِ مسجد 32 1
29 مسجد کیا ہے ؟ 32 28
30 مسجد کا مقصد اور اُس کی اہمیت : 34 28
31 بقیہ : تبلیغ ِدین 37 18
32 دل کی حفاظت 38 1
33 جود و سخا : 38 32
36 اپنی چادر سائل کو دے دی : 39 32
37 دیہاتیوں کی بے ادبیوں کا تحمل : 40 32
38 سائل کے لیے قرض لینا : 41 32
39 ایک کوڑے کے بدلے اَسی بکریاں : 42 32
40 بے حساب بکریاںعطافرمائیں : 42 32
41 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 43 1
42 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 44 41
43 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 47 41
44 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 49 41
45 دین کے مختلف شعبے 50 1
46 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 50 45
47 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 51 45
48 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 51 45
49 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 54 45
50 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 55 45
51 موجودہ دور کا اَلمیہ : 56 45
52 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
53 دُنیاکی حقیقت : 59 52
54 منزل کیاہے ؟ 61 52
55 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 52
56 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 63 41
57 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter