Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

63 - 66
کی مزاج پُرسی فرمائی پھر بیرشریف حضرت مولانا عبد الکریم صاحب رحمة اللہ علیہ کے خلیفۂ مجاز   حضرت مولانا عبد الہادی صاحب مدظلہم کی خواہش پر حضرت اُن کی خانقاہ تشریف لے گئے بعد اَزاں جامعہ مدنیہ جدید سریاب کسٹم کوئٹہ میں نکاح کی مجلس منعقد ہوئی جس میں حضرت نے ''برکاتِ نکاح'' کے موضوع پر بیان فرمایا۔ 
١٦ جولائی بروز اتوار صبح گیارہ بجے جامعة الحسین وجامعہ حفصہ دیبہ کوئٹہ کے تعلیمی سال کے افتتاح کے موقع پر حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم نے بخاری شریف کی پہلی حدیث پڑھائی  اس موقع پر حجیت ِ حدیث پر سیر حاصل بیان فرمایا۔
 بعد از نماز ظہر حضرت ،قاری صاحب کے مدرسے سر کی کلاں تشریف لے گئے اور برکت کی دعا کی ،بعد اَزاں مدرسہ انوار العلوم چشمہ خدو روڈ دیبہ کوئٹہ میں علماء وطلباء سے سیر حاصل بیان فرمایا۔
بعد از نمازعصرحضرت نے مر کز شبانِ ختم ِ نبوت جامع مسجد ابراہیم دیبہ کوئٹہ ساتھیوں سے ختم ِ نبوت کے موضوع پر خطاب فرمایا۔
 بعد از نماز مغرب جامع مسجد عیدگاہ طوغی روڈ میں عمومی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے اسلام کی دیگر تمام ادیان پربرتری اور کمالات پر روشنی ڈالی۔ 
٧ا جولائی کو حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم صبح ساڑھے نو بجے فاضل جامعہ جدید مولاناساجد صاحب کی دعوت پر جامعہ عربیہ اُم عائشہ للبنات میں تشریف لائے جہاں آپ نے طالبات کو بخاری شریف کی پہلی حدیث پڑھائی اور مختصر تقریر فرمائی اور جامعہ کی ترقی کے لیے دعا فرمائی۔   
قمبرانی روڈ پر واقع جامعہ محمدیہ مرکزی مسجد ابراہیم کی دوسری منزل کی تعمیر کے لیے حضرت صاحب نے جبلِ اُحد کے پتھر کو بنیاد میں رکھ کر جامعہ اور مسجد کے لیے دعا فرمائی۔ 
 بعد اَزاں حضرت صاحب نے ایک اور نئے مدرسہ کی بنیاد رکھی جس کا نام مولوی عثمان صاحب کی خواہش پر ''فتح العلوم عثمانیہ '' تجویز فرمایا اور پھر وہاں سے قافلے کے ہمراہ قلعہ عبد اللہ جو کہ کوئٹہ سے ٦٥ کلو میٹر فاصلے پر ہے فاضل ِ جامعہ مولانا کلیم اللہ صاحب کی دعوت پر تشریف لے گئے حضرت صاحب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter