کھانے کے آداب
کھانے کے آداب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے :
(1)کھانے سے پہلے کے آداب ۔(2)کھاتے ہوئے آداب ۔(3)کھانے کے بعد کے آداب ۔
کھانے سے پہلے کے آداب :
(1)حلال و پاکیزہ کا انتظام کرنا ۔ فَكُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ حَلَالًا طَيِّبًا(النحل:114)
(2)دستر خوان بچھانا ۔فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ: فَعَلَامَ كَانُوا يَأْكُلُونَ؟ قَالَ: عَلَى هَذِهِ السُّفَرِ(ترمذی :2/1) إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَزَالُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَتْ مَائِدَتُهُ مَوْضُوعَةً(مجمع الزوائد، رقم:7914)
(3)ہاتھ دھونا۔ بَرَكَةُ الطَّعَامِ الوُضُوءُ قَبْلَهُ وَالوُضُوءُ بَعْدَهُ(ترمذی :2/6) مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُكْثِرَ اللهُ خَيْرَ بَيْتِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ، إِذَا حَضَرَ غَدَاؤُهُ وَإِذَا رَفَعَ(شعب الایمان ، رقم: 5423) الْوُضُوءُ قَبْلَ الطَّعَامِ وَبَعْدَهُ مِمَّا يَنْفِي الْفَقْرَ، وَهُوَ مِنْ سُنَنِ الْمُرْسَلِينَ (مجمع الزوائد، رقم:7913)
(4)بسم اللہ پڑھنا ۔ إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ طَعَامًا فَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ(ترمذی :2/7)ادْنُ يَا بُنَيَّ، وَسَمِّ اللَّهَ(ترمذی :2/7)
(5)جوتے ، چپل وغیرہ اتار لینا ۔إِذَا قُرِّبَ إِلَى أَحَدِكُمْ طَعَامُهُ وَفِي رِجْلِهِ نَعْلَانِ فَلْيَنْزِعْ نَعْلَيْهِ فَإِنَّهُ أَرْوَحُ لِلْقَدَمَيْنِ(مجمع الزوائد، رقم:7911)