Deobandi Books

کھانے کے آداب احادیث طیبہ کی روشنی میں

13 - 53
(4)دستر خوان اُٹھانا۔عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷑:نَهَى أَنْ يُقَامَ عَنِ الطَّعَامِ، حَتَّى يُرْفَعَ(ابن ماجہ ، رقم: 3294) إِذَا وُضِعَتِ الْمَائِدَةُ، فَلَا يَقُومُ رَجُلٌ، حَتَّى تُرْفَعَ الْمَائِدَةُ(ابن ماجہ ، رقم: 3295)
(5)دستر خوان اُٹھاتے ہوئے  الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ غَيْرَ مَكْفِيٍّ، وَلَا مُوَدَّعٍ، وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبُّنَا پڑھنا ۔ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷑: إِذَا رُفِعَتِ الْمَائِدَةُ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا ۔۔۔۔ الخ(ابو داؤد:2/182)
(6)ہاتھ دھونا ۔ بَرَكَةُ الطَّعَامِ الوُضُوءُ قَبْلَهُ وَالوُضُوءُ بَعْدَهُ(ترمذی :2/6) مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُكْثِرَ اللهُ خَيْرَ بَيْتِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ، إِذَا حَضَرَ غَدَاؤُهُ وَإِذَا رَفَعَ(شعب الایمان ، رقم: 5423)
(7)میزبان کے لئے دعاء کرنا ۔صَنَعَ أَبُو الْهَيْثَمِ بْنُ التَّيْهَانِ لِلنَّبِيِّ ﷑: طَعَامًا فَدَعَا النَّبِيَّ ﷑وَأَصْحَابَهُ فَلَمَّا فَرَغُوا قَالَ: أَثِيبُوا أَخَاكُمْ(ابو داؤد:2/182)
(8)پیاز ، لہسن یا اس جیسی کوئی بو والی چیز کھائی ہو تو بو کے زائل ہونے تک مسجد نہ جانا ۔عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ ﷑نَهَى عَنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ، وَقَالَ: مَنْ أَكَلَهُمَا فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَاوَقَالَ:إِنْ كُنْتُمْ لَا بُدَّ آكِلِيهِمَا فَأَمِيتُوهُمَا طَبْخًا قَالَ: يَعْنِي الْبَصَلَ وَالثُّومَ(ابو داؤد:2/180)
(9)خلال کرنا ۔فَقَالَ:حَبَّذَا الْمُتَخَلِّلُونَ. قَالُوا: وَمَا الْمُتَخَلِّلُونَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: الْمُتَخَلِّلُونَ بِالْوُضُوءِ، وَالْمُتَخَلِّلُونَ مِنَ الطَّعَامِ. (مجمع الزوائد ، رقم: 7951)
(10)کھانے کو پھینکنے سے بچنا ۔دَخَلَ النَّبِيُّ ﷑الْبَيْتَ، فَرَأَى كِسْرَةً مُلْقَاةً، فَأَخَذَهَا فَمَسَحَهَا، ثُمَّ أَكَلَهَا، وَقَالَ: يَا عَائِشَةُ أَكْرِمِي كَرِيمًا، فَإِنَّهَا مَا نَفَرَتْ عَنْ قَوْمٍ قَطُّ، فَعَادَتْ إِلَيْهِمْ(ابن ماجہ ، رقم: 3353)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 2 1
3 کھانے کے آداب 8 1
4 کھانے سے پہلے کے آداب : 8 3
5 کھانے کے دوران کےآداب : 9 3
6 کھانے کے بعد کے آداب: 12 3
7 دعوت سے متعلق ابحاث 14 1
8 دعوت قبول کرنے کا حکم : 14 7
9 دعوت قبول کرنے کی شرائط: 14 7
10 اجابتِ دعوت کا معنی : 15 7
11 دعوت کرنے کے آداب و شرائط : 15 7
12 دعوت کی انواع اور اُن کے نام : 15 7
13 ولیمہ کے علاوہ دیگر دعوتوں کا حکم : 16 7
14 دو دعوتیں اکٹھی آجائیں تو کس کی دعوت قبول کی جائے گی : اس کی کئی صورتیں ہیں : 16 7
15 ولیمہ سے متعلق ابحاث 17 1
16 ولیمہ کرنے کا حکم : 17 15
17 ولیمہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم : 17 15
18 ولیمہ کتنے دن کیا جاسکتا ہے ؟ 17 15
19 ولیمہ کا وقت : 17 15
20 ولیمہ میں کتنا خرچ کیا جائے : 18 15
21 حلال و حرام جانور 18 1
22 کھانے پینے کی حرمت کے اسباب: 18 21
23 جانوروں میں حرمت کی وجوہات : 19 21
24 أرنب یعنی خرگوش کا حکم : 20 21
25 ضبّ یعنی گوہ کا حکم : 20 21
26 الضّبُع یعنی بِجّو کا حکم : 20 21
27 الخَیل یعنی گھوڑے کا حکم : 21 21
28 الحُمر الأھلیہ یعنی گھریلو گدھوں کا حکم : 21 21
29 البغال یعنی خچر کا حکم : 21 21
30 جَراد یعنی ٹڈی کا حکم : 22 21
31 جَلَّالَہ یعنی گندگی کھانے والے جانور کا حکم : 22 21
32 دَجاج یعنی مرغی کا حکم : 23 21
33 حُباریٰ یعنی تیتر جیساایک پرندہ کھانے کا حکم : 24 21
34 قُنفُذیعنی خار پشت کا حکم : 24 21
35 سباع یعنی درندوں کا حکم : 25 21
36 دوابُّ البحر یعنی سمندری جانور وں کا حکم : 25 21
37 السمک الطافی یعنی پانی میں بغیر کسی آفت کے مرنے والی مچھلی کا حکم : 25 21
38 ضفدع یعنی مینڈک کا حکم : 26 21
39 حالتِ اضطرار میں حرام کھانا : 26 21
40 مسئلہ اضطرار سے متعلق سات بحثیں : 26 39
41 (1)ــــپہلی بحث :حقیقتِ اضطرار: 26 40
42 (2)ــــدوسری بحث :کتنی مقدار کھائی جاسکتی ہے ؟ 27 40
43 (3)ــــتیسری بحث :کیا مضطر کے لئے کھانا واجب ہے ؟ 27 40
44 (4)ــــچوتھی بحث :کیا یہ حکم سفر و حضر میں یکساں ہے ؟ 28 40
45 (5)ــــپانچویں بحث :اِس رخصت میں معصیت اور غیر معصیت کا سفر یکساں ہے ۔ 28 40
46 (6)ــــچھٹی بحث: حرام چیز کا تزوّد جائز ہے یا نہیں ؟ 29 40
47 (7)ــــساتویں بحث :کیا مضطر شراب پی سکتا ہے ؟ 29 40
48 حیوانات کی اقسام : 29 21
49 متفرقات 31 1
50 ٭مسئلۃ وقوع الفارۃ فی السمن٭ 31 49
51 پہلا مسئلہ: گھی کا حکم : 31 50
52 دوسرا مسئلہ :سمنِ نجس قابلِ انتفاع ہے یا نہیں: 31 50
53 ٭النھی عن الأکل بالشمال یعنی بائیں ہاتھ سے کھانے کی ممانعت٭ 32 49
54 دائیں ہاتھ سے کھانے کا حکم : 32 53
55 بائیں ہاتھ سے کھانے کی جائز صورتیں : 32 53
56 موجودہ زمانے میں بائیں ہاتھ سے کھانے کی شکلیں : 33 53
57 ٭لعق الاصابع یعنی انگلیوں کو چاٹنا٭ 33 49
58 انگلیاں چاٹنے کی حکمت : 33 57
59 انگلیاں چاٹنے کے فوائد : 33 57
60 انگلیاں چاٹنے کی ترتیب : 34 57
61 ٭فی اللُّقمۃ تَسقُط: لقمہ گرجائے تو اُٹھالینا چاہیئے٭ 34 49
62 برتن کے کس حصے سے کھاجائے ؟ 35 61
63 ٭أَكل الثُّومِ وَالْبَصَل لہسن اور پیا ز کھاکر مسجد جانے کی کراہیت٭ 35 49
64 (1)ــــپہلی بات : کراہیت کس چیز میں ہے ؟ 35 63
65 (2)ــــدوسری بات : کراہیت مسجد نبوی کے ساتھ خاص نہیں ۔ 36 63
66 (3)ــــتیسری بات : کراہیت صرف مسجد کے ساتھ خاص نہیں ۔ 36 63
67 (4)ــــچوتھی بات : کراہیت صرف ثوم و بصل کے ساتھ خاص نہیں ۔ 36 63
68 (5)ــــپانچویں بات : کراہیت صرف بدبو پیدا ہونے کی صورت میں ہے ۔ 36 63
69 (6)ــــچھٹی بات : کراہیت سے کون سی کراہیت مراد ہے ۔ 37 63
70 کراہیۃ القِران بین التمرتین ،دو کھجوریں ایک ساتھ کھانا : 37 49
71 قِران بین التمرتین کا مطلب : 37 70
72 قِران بین التمرین کا حکم : 38 70
73 اجتماعی طور پر کھانے کے چند آداب : 38 70
74 کھانے کی بعد کی دعائیں : 39 49
75 ٭الأکل مع المجذوم: جذامی کے ساتھ کھانا٭ 40 49
76 ٭اِنَّ الْمُؤمن یأکل فی مِعیً واحدٍ:مؤمن ایک آنت میں کھاتا ہے٭ 41 49
77 ٭ کَرَاہیَۃ الأکل مُتّکئاً: ٹیک لگا کر کھانا٭ 42 49
78 ٹیک لگاکر کھانے حکم : 42 77
79 اتِّکاءِ یعنی ٹیک لگانے کی صورتیں : 42 77
80 کھاتے ہوئے بیٹھنے کی افضل حالتیں: 43 77
81 کھانے کی سب سے افضل ہیئت: 43 77
82 کھانے کی ممنوع حالتیں : 43 77
83 ٭أکل اللحم :گوشت کھانا٭ 44 49
84 گوشت کو چھری سے کاٹنا : 44 83
85 آپ ﷺ کا پسندیدہ گوشت: 44 49
86 گوشت کھانے کا طریقہ : 45 85
87 نبی کریم ﷺ کے پسندیدہ کھانے : 45 85
88 روایات میں تطبیق : 44 83
89 ٭شرب ابوال الابل :اونٹ کا پیشاب پینا٭ 47 49
90 (1)عرینہ کا واقعہ : 47 89
91 (2)جانوروں کےپیشاب کا حکم : 47 89
92 (3)قصاص بالمثل : 48 89
93 (4)علاج بالمحرم کا مسئلہ : 48 89
95 الوضوء قبل الطعام : کھانے سے قبل اور بعد میں ہاتھ دھونا: 50 49
96 ہاتھ دھونے کا حکم : 50 95
97 ہاتھ نہ دھونے کی روایات کا مطلب : 50 95
98 ہاتھ دھونے میں کی جانے والی کوتاہیاں : 50 95
99 فضل اطعام الطعام :کھانا کھلانے کے فضائل : 51 49
100 ٭تسمیہ علی الطعام :کھانے پر بسم اللہ پڑھنا٭ 53 99
101 تسمیہ علی الطعام کا حکم : 53 99
102 تسمیہ علی الطعام سے متعلّق چند اہم فوائد : 53 99
103 کسی کے یہاں کھانا کھایا ہو تو یہ دعائیں پڑھنی چاہیئے : 40 74
104 تعارض 40 75
105 رفعِ تعارض 40 75
106 حدیث کا مطلب : 41 76
Flag Counter