امراض سے شفاءکے لیے
کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے 41 بار پانی پر دَم کرکے پئیں
مُسَلَّمَةٌ لَّا شِيَةَ فِيْهَا١ؕ
(پارہ نمبر 1، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 71)
ترجمہ: ’’پوری طرح صحیح سالم ہو جس میں کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔‘‘
دل کی بیماری میں ایک بار پانی میں دَم کرکے پئیں
اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَىِٕنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُؕ۰۰۲۸
(پارہ نمبر 13، سورۃ الرعد، آیت نمبر 28)
ترجمہ: ’’یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں، اور جن کے دل اللہ کے ذکر
سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے
جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔‘‘
گردے کی پتھری ہو تو 41 مرتبہ پڑھ
کر پانی میں دم کرکے پانی پی لیں
ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً١ؕ وَاِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْاَنْهٰرُ١ؕ وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَآءُ١ؕ وَ