ترجمہ: ’’تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ہر عیب سے پاک ہے بے شک میں قصور وار ہوں۔ اس پر ہم نے ان کی دعا قبول کی اور انہیں گھٹن سے نجات عطا کی اور اسی طرح ہم ایمان رکھنے والوں کو نجات دیتے ہیں۔‘‘
فتنہ، فساد اور دشمن کے خوف سے بچنے کے لیے
کثرت کے ساتھ پڑھیے
وَ اَلَنَّا لَهُ الْحَدِيْدَۙ۰۰۱۰
(پارہ نمبر 22، سورہ السبا، آیت نمبر 10)
ترجمہ: ’’اور ان کے لیے ہم نے لوہے کو نرم کردیا ہے۔‘‘
فتنہ، جادو اور دشمنی سے بچنے کے لیے
دونوں سورتوںکو گیارہ گیارہ بار پڑھیں
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ۰۰۱ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ۰۰۲ وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ۰۰۳ وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِي الْعُقَدِۙ۰۰۴ وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَؒ۰۰۵
(پارہ نمبر 30، سورۃ الفلق)
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ۰۰۱ مَلِكِ النَّاسِۙ۰۰۲ اِلٰهِ النَّاسِۙ۰۰۳ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ۰۰۴ الَّذِيْ يُوَسْوِسُ فِيْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ۰۰۵ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِؒ۰۰۶
(پارہ نمبر 30، سورۃ الناس)