وَ مِنْ اٰيٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافُ اَلْسِنَتِكُمْ وَ اَلْوَانِكُمْ١ؕ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّلْعٰلِمِيْنَ۰۰۲۲
(پارہ نمبر 21، سورہ الروم، آیت نمبر 22)
ترجمہ: ’’اور اُس کی نشانیوں کا ایک حصہ آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور تمہاری زبانوں اور رنگوں کا اختلاف بھی ہے۔ یقیناً اس میں دانش مندوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں۔‘‘
ضدی بچوں پر 11 مرتبہ پڑھ کر دم کریں
اَللّٰهُ يَجْتَبِيْۤ اِلَيْهِ مَنْ يَّشَآءُ
(پارہ نمبر 25، سورۃ الشوریٰ، آیت نمبر 13)
ترجمہ: ’’اللہ جس کو چاہتا ہے چن کر اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔‘‘
اولاد کی فرماں برداری کے لیے
تین بارہر روز پڑھ کر دم کریں
رَبِّ اَوْزِعْنِيْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِيْۤ اَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَ عَلٰى وَالِدَيَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰىهُ وَ اَصْلِحْ لِيْ فِيْ ذُرِّيَّتِيْ١ؕۚ اِنِّيْ تُبْتُ اِلَيْكَ وَ اِنِّيْ مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ۰۰۱۵
(پارہ نمبر 26، سورۃ الاحقاف، آیت نمبر 15)
ترجمہ: ’’یا رب! مجھے توفیق دے دیجیے کہ میں آپ کی اُس نعمت کا شکر ادا کروں جو آپ