فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى ۰۰۵۵ هٰذَا نَذِيْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى ۰۰۵۶ اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُۚ۰۰۵۷ لَيْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌؕ۰۰۵۸ اَفَمِنْ هٰذَا الْحَدِيْثِ تَعْجَبُوْنَۙ۰۰۵۹ وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ۰۰۶۰ وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ۰۰۶۱ فَاسْجُدُوْا لِلّٰهِ وَ اعْبُدُوْاؒؑ۰۰۶۲
(پارہ نمبر 27، سورۃ النجم، آیت نمبر 27 تا 62)
نوٹ: آخری آیت پڑھ لینے کے بعد سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے اس لیے آیت پڑھنے کے بعد سجدہ تلاوت کرلیجیے۔
کسی بھی مقصد کے لیے ایک ایک تسبیح صبح و شام پڑھیے
اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ١ۙ۬
(پارہ نمبر 28، سورۃ الطلاق، آیت نمبر 12)
ترجمہ: ’’کہ اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔‘‘
خوف،غصہ اور پریشانی خوف، غصہ اور جادو ختم کرنے کے لیے
سات بار پڑھیے
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُوْنَۙ۰۰۱۸
(پارہ نمبر 1، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 18)
ترجمہ: ’’وہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں۔ چنانچہ اب وہ واپس نہیں آئیں گے۔‘‘